ٹیگس - سپاہ
میجر جنرل سلامی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے یوم پاسدار کی مناسبت سے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی فوج امریکہ کی سرحدوں کے اندر رکھنی چاہیے امریکی فوج کی ہمارے خطے میں کوئی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 442392 تاریخ اشاعت : 2020/03/28
قائد انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ہم نے اسلامی انقلاب کے ذریعے اس عظیم مشن کا آغاز کیا ہے جس کا راستہ امام حسین علیہ السلام نے ہمیں دکھایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441458 تاریخ اشاعت : 2019/10/13
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی بری فوج کے کمانڈروں سے ملاقات میں سپاہ کے خلاف امریکہ کے معاندانہ اقدام کے بعد فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے درمیان اتحاد اور تعاون کو قابل ستائش قراردیا ۔
خبر کا کوڈ: 440195 تاریخ اشاعت : 2019/04/17
امریکہ پر گوروں کے سامراجی قبضے کو قریب ۲۴۰ سال گزر چکے ہیں اور اس مدت کا ۹۲ فیصد حصہ یعنی ۲۲۲ سال اس نے دنیا بھر کے دیگر ممالک میں جنگ و جارحیت کے عالم میں گزارے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440175 تاریخ اشاعت : 2019/04/15
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران کے شہر میر جاوہ سے در اندازی کرنے والے تکفیری دہشتگردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436395 تاریخ اشاعت : 2018/06/26
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے ایرانی حکام کو دشمن کے مقابل ہوشیار رہنے کی تاکید کی اور کہا کہ امریکا نے ایٹمی معاھدہ میں فراڈ و دھوکہ دھڑی سے کام لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435815 تاریخ اشاعت : 2018/05/05
بریگیڈیر جنرل سلامی:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے میونخ سیکورٹی اجلاس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے تشہیراتی ڈرامے کے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی اور صیہونی حکام مضحکہ خیز اور کامیڈی اداکاروں میں تبدیل ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435090 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اسپیشل فورس کے ہوا بازوں نے چین میں جاری بین الاقوامی آرمی گیمز کے پہلے مرحلے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429220 تاریخ اشاعت : 2017/07/28
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اسپیشل فورس کے ہوا بازوں نے چین میں جاری بین الاقوامی آرمی گیمز کے پہلے مرحلے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429220 تاریخ اشاعت : 2017/07/28
ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کل رات شام کے صوبہ دیر الزور میں داعش کے کمانڈ سینٹر پر میزائل حملے میں داعش کے اہم کمانڈرابو سعد سمیت درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے داعش دہشت گرد ابو سعد سعودی عرب کا شہری تھا۔
خبر کا کوڈ: 428615 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
میجر جنرل محمد باقری:
اسلامی جمہوری ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا: استکباری طاقتوں کے خلاف جنگ میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427694 تاریخ اشاعت : 2017/04/24
حسین دہقان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے مغرب والوں کے اتحاد کو نمائشی اور دھوکہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425334 تاریخ اشاعت : 2016/12/28
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے ایک عہدیدار نے ایران کے خلاف امریکی پروپیگنڈے پر اپنا رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی افواج کی غیر ضروری موجودگی خطے کے لئے ایک چلینچ ہے.
خبر کا کوڈ: 424779 تاریخ اشاعت : 2016/11/30
ڈاکٹر حسن روحانی :
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمھوریہ ڈاکٹر حسن روحانی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے کمانڈروں اور عھدیداروں کے مجمع سے خطاب میں کہا: ہم اس سلسلہ میں کوشاں ہیں کہ علاقہ میں کسی جنگ کا اغاز نہ ہو اور اسلامی جمھوریہ ایران نے جنگ روکنے کے سلسلہ میں اپنی تمام توانائی صرف کردی، ہمارے لئے شام کا مسئلہ اہم ہے ، نیز علاقہ کی ملتیں اور ممالک بھی شام کی بہ نسبت بے توجہ نہیں رہ سکتے ۔
خبر کا کوڈ: 5934 تاریخ اشاعت : 2013/09/16