سیستانی

ٹیگس - سیستانی
دنیا کے تمام حصے میں کرونا مہلک وائرس کے پھلاو اور خطرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے محرم الحرام میں عزاداری منعقد کرنے کے سلسلہ میں آیت اللہ سیستانی نے اپنا نظریہ بیان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 443342    تاریخ اشاعت : 2020/08/02

شیعہ مرجعیت کی اہانت (۱۹)
ممبئی کے امام جمعہ نے کہا : عالمی سامراج مراجع کرام کی مقبولیت کی حد سے با خبر ہیں اسی وجہ سے توہین و گستاخی کے ذریعہ اس مقدس مقام کی منزلت کو کم کرنے کی کوشش میں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 443190    تاریخ اشاعت : 2020/07/15

سوشل میڈیا پر آيۃ اللہ العظمی سیستانی اور آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے بارے میں ایک ایسا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس سے سامراجی افکار رکھنے والے لوگ بری طرح جل گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443128    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

شیعہ مرجعیت کی اہانت (۱۸)
شیخ مفید ورچوئل یونیورسٹی ممبئی کے بانی و مدیر نے کہا : خطے میں جہاں بھی خبیثانہ کام انجام پا رہا ہوتا ہے یقینا اس میں عالمی سامراجیت کا ہاتھ واضح ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443121    تاریخ اشاعت : 2020/07/12

شیعہ مرجعیت کی اہانت(17)؛
سفینۃ النجات ٹرسٹ دہلی کے صدر نے آیۃ اللہ سیستانی کی توہین پر سخت رد کا اظھار کرتے ہوئے اپنے مذمتی بیانیہ میں کہا: حجت خدا کے مُنکرین سے توہین مرجعیت کے سوا کچھ اور توقّع نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 443117    تاریخ اشاعت : 2020/07/09

شیعہ مرجعیت کی اہانت(16)؛
مرجع عالی قدر ایت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے وکیل ایت اللہ سید شمیم الحسن رضوی نے سعودیہ کے اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے ایت اللہ العظمی سیستانی کی توھین کو ایک ناقابل برداشت عمل بتایا۔
خبر کا کوڈ: 443116    تاریخ اشاعت : 2020/07/09

شیعہ مرجعیت کی اہانت(15)؛
لندن سے شائع ہونے والے سعودی اخبار 'الشرق الأوسط' نے مذہب حقہ کے مرجع عالیقدر سید علی سیستانی حفظہ اللہ کے ایک توہین آمیز کارٹون کے ذریعہ پورے عالم انسانیت کو دلی ٹھیس پہونچائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443114    تاریخ اشاعت : 2020/07/09

آغا سید حامد علی شاہ موسوی:
سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے اپنے بیان میں ایت اللہ سیستانی کی توھین پر عکس العمل پیش کرتے ہوئے کہا: اختلاف کو توہین کا لبادے اوڑھانا خطرناک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443112    تاریخ اشاعت : 2020/07/08

شیعہ مرجعیت کی اہانت(14)؛
بانی و مدیر الاسوہ فاؤنڈیشن سیتاپور نے سعودی اخبار الشرق الاوسط کے ذریعہ ایت اللہ سید سیستانی کی توہین پر سخت رد عمل پیش کیا اور کہا: مرجع وقت کی توہین ناقابل معافی جرم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443098    تاریخ اشاعت : 2020/07/07

شیعہ مرجعیت کی اہانت(۱۳)؛
مجلس علماء ھند کے جنرل سکریٹری نے سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے ایت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی کی سخت مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 443097    تاریخ اشاعت : 2020/07/07

شیعہ مرجعیت کی اہانت(۱۲)؛
سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی توہین پر ھندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے سخت رد عمل پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 443096    تاریخ اشاعت : 2020/07/07

شیعہ مرجعیت کی اہانت(۱۱)؛
بنیاد اختر تابان کے مدیر سید کاظم رضوی حفید علامہ سعید اختر رضوی نے سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے ایت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی توھین پر مذمتی بیانیہ صادر کیا۔
خبر کا کوڈ: 443095    تاریخ اشاعت : 2020/07/07

شیعہ مرجعیت کی اہانت(۱۰)؛
مجلس علما ھند شعبہ قم کے صدر حجت الاسلام و المسلمین سید احمد رضا زرارہ رضوی نے سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے ایت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی توھین پر مذمتی بیانیہ صادر کیا۔
خبر کا کوڈ: 443094    تاریخ اشاعت : 2020/07/07

شیعہ مرجعیت کی اہانت(9)؛
جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام جونپور کے مدیر نے سعودی اخبار الشرق الاوسط کے ذریعہ ایت اللہ العظمی سیستانی کی توہین پر سخت رد عمل پیش کیا اور کہا: ال یھود کے پیسوں پر پلنے والے نیوز پیپر کا عمل ناقابل معافی جرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 443088    تاریخ اشاعت : 2020/07/06

شیعہ مرجعیت کی اہانت(8 )؛
سرزمین بنارس ھندوستان کے عظیم المرتب شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ضمیر الحسن رضوی نے سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے ایت اللہ العظمی سیستانی کی توہین پر سخت رد عمل پیش کیا اور کہا: مملکت آل یھود کی ذلیلانہ حرکت ناقابل برداشت ہے۔
خبر کا کوڈ: 443087    تاریخ اشاعت : 2020/07/06

خالد الملا :
اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے کہا : ہم علماء کے خلاف توہین آمیز اقدامات کی مذمت کرتے اور انھیں مردود سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443080    تاریخ اشاعت : 2020/07/05

شیعہ مرجعیت کی اہانت(4)؛
ہیش ٹیگ سوشل میڈیا نیٹ ورکس کے صارفین نے «سعودیہ مشرقی وسطی کیلئے شرم آور ہے» ہیش ٹیگ لانچ کیا اور تاکید کی کہ مرجعیت ہماری ریڈ لائن ہے اوراسی نے عراق کو بیگانہ طاقتوں کی مداخلت و دھشت گردوں کے خونی پنجے سے نجات دلائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443076    تاریخ اشاعت : 2020/07/04

شیعہ مرجعیت کی اہانت(2)؛
سرزمین ھندوستان کے برجستہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین ظھور مولائی نے الشرق الاوسط نیوز پیپر کی جانب سے آیت اللہ العظمی سیستانی کی توھین پر عکس العمل پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 443074    تاریخ اشاعت : 2020/07/04

سعودیہ عربیہ کے نیوز پیپر«الشرق الاوسط» نے گذشتہ شب ایک کارٹون بنا کر ایت العظمی سیستانی کی توھین کی۔
خبر کا کوڈ: 443072    تاریخ اشاعت : 2020/07/04

عراق کے صدر، وزیر اعظم اور قومی سلامتی کے مشیر سمیت رہنماؤں نے عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی تشکیل میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے تاریخی فتوے کو دہشت گردی اور بیرونی سازشوں سے عراق کی نجات کا باعث قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442944    تاریخ اشاعت : 2020/06/15