Tags - ہلاکت
یمن کے مغربی ساحلی علاقوں میں یمنی فوج کی ایک کارروائی کے دوران سعودی اتحاد میں شامل بیس کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے۔
News ID: 436890    Publish Date : 2018/08/16

کشمیر میں جہاں آپریشن جاری ہے وہیں اس آپریشن اور ہلاکت وں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔
News ID: 436584    Publish Date : 2018/07/12

ولادیمیر پوتن:
روس کے صدر نے کہا : مغرب روس کے ساتھ تعلقات میں ریڈلائن عبور نہ کرے اور روسی مفادات کا پاس و لحاظ رکھے۔
News ID: 436070    Publish Date : 2018/05/27

یمن کی فوج نے تعز، جوف اور البیضا پر کارروائی کرتے ہوئے ۳۴ سعودی آلہ کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
News ID: 435565    Publish Date : 2018/04/15

القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کی امریکی کمانڈوز کی کارروائی میں ہلاکت کا معمہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔
News ID: 435362    Publish Date : 2018/03/18

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے اعلان کے خلاف اور اس مقدس شہر کی حمایت میں غزہ کے مسلمانوں نے اس ہفتے بھی مظاہرہ کیا۔
News ID: 435238    Publish Date : 2018/03/03

روس کی وزارت دفاع نے شام میں داعش کے ۲۰۰ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
News ID: 429596    Publish Date : 2017/08/22

شام کے بحران کے آغاز سے ۱۵ جولائی ۲۰۱۷ تک ۵۸۴۴۶ دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں ۔
News ID: 429038    Publish Date : 2017/07/16

دہشت گرد گروہوں کے داخلی اختلافات میں شدت پیدا ہونے کے بعد شمال مشرقی لبنان میں دہشت گرد گروہ داعش کا ایک سرغنہ ہلاک ہوگیا ہے۔
News ID: 423750    Publish Date : 2016/10/10