ٹیگس - لاریجانی
ٹیگ: لاریجانی
قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے علی لاریجانی کو رہبری کا مشیر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کا رکن مقرر کردیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442834 تاریخ اشاعت : 2020/05/28
علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے فلسطینی تنظیم حماس کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کی پالیسی فلسطینی عوام کی حمایت پر استوار ہے اور ایران کو فلسطین کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کی حمایت پر فخر ہے۔
نیوز کوڈ: 440881 تاریخ اشاعت : 2019/07/24
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ امریکہ کی ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور ایران امریکہ کو اس میدان میں بھی شکست اور ناکامی سے دوچار کردےگا۔
نیوز کوڈ: 440707 تاریخ اشاعت : 2019/07/01
علی لاریجانی :
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ انسٹکیس میکنزم محض ایک کاغذ کا ٹکڑا رہ گیا ہے۔
نیوز کوڈ: 440610 تاریخ اشاعت : 2019/06/16
علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے آسٹریا کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ یورپی ممالک اب ایران سے کوئی مطالبہ نہیں کرسکتے کیونکہ یورپی ممالک کا اعتبار ختم ہوگیا ہے ۔
نیوز کوڈ: 440285 تاریخ اشاعت : 2019/04/29
ڈاکٹر علی لاریجانی:
ایرانی مجلس کے اسپیکر نے کہا : اسلامی ملکوں کے لئے ایک اسلامی عدالتی نظام بھی ہونا چاہئے جو نظام مسلم ملکوں کے درمیان کے تجارتی معاملات میں مدد کرسکتا ہے اور ساتھ ہی اس سے ان ملکوں کے درمیان سیاسی اور قانونی لحاظ سے قربت کے راستے بھی ہموار ہوسکتے ہیں ۔
نیوز کوڈ: 440279 تاریخ اشاعت : 2019/04/28
ڈاکٹر علی لاریجانی :
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : قطر کی ترقی اور اس ملک میں قیام امن کو اپنے ملک میں قیام امن اور ترقی سمجھتے ہیں۔
نیوز کوڈ: 440119 تاریخ اشاعت : 2019/04/07
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا نزدیک سے جائزہ لینے کے لئے سیلاب زدہ علاقہ کے دورہ پر ۔
نیوز کوڈ: 440097 تاریخ اشاعت : 2019/04/04
ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : ایران نے علاقائی امن و استحکام میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 439692 تاریخ اشاعت : 2019/02/05
آیت الله آملی لاریجانی:
ایران عدلیہ کے سربراہ نے انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ پر۵۰ ھزار جیلیوں کو معاف کئے جانے کو سیاسی بتائے پر سخت تنقید کی ۔
نیوز کوڈ: 439682 تاریخ اشاعت : 2019/02/04
علی لاریجانی :
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کے انگریزی نیوز چینل پریس ٹی وی کی خاتون رپورٹر کے خلاف امریکہ کا رویہ عالمی میدان میں ان کی جھوٹی پالیسی کی علامت ہے۔
نیوز کوڈ: 439567 تاریخ اشاعت : 2019/01/20