ٹیگس - پاکستان
جناب عزت مآب صدر اور وزیراعظم پاکستان صاحب! براہ کرم پاکستان میں فلسطین مخالف پراپیگنڈہ کی اجازت ہرگز نہ دی جائے، اسکی روک تھام کیلئے سخت سے سخت اقدامات سے گریز نہ کیا جائے اور اس عنوان سے سنجیدہ نوعیت کے اقدامات کئے جائیں، تاکہ مستقبل میں صہیونی ایجنٹوں کے ناپاک ارادے خاک ہو جائیں۔
خبر کا کوڈ: 438874 تاریخ اشاعت : 2018/12/11
انسانی حقوق کے عالمی دن پر کشمیر، فلسطین اور یمن میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مذمتی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 438867 تاریخ اشاعت : 2018/12/11

خبر کا کوڈ: 438850 تاریخ اشاعت : 2018/12/09

ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ سلامتی کونسل نے اپنی ذمہ داریوں پر بخوبی عمل نہیں کیا تاکید کی : علاقہ میں امریکی جنگ اور متعدد ممالک کے خلاف امریکا کی ایک طرفہ پابندیاں، سلامتی کونسل کی قرار داد کا حصہ نہیں تھا اور نہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438847 تاریخ اشاعت : 2018/12/08

کتاب "علوم قرآن"ادارہ التنزیل پاکستان کے تعاون سے قرآنی کتاب تمام اہل قرآن کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ترجمہ کے ساتھ شایع کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 438823 تاریخ اشاعت : 2018/12/05

پاکستان میں بعض قوتیں اسرائیل کی ناجائز ریاست کو تسلیم کرنے کے لئے راہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438821 تاریخ اشاعت : 2018/12/05

کوئٹہ پاکستان:
موسم سرما کی چھٹیوں میں قرآنی کلاسز کا اہتمام دارالقرآن حیدری کی جانب سے کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437825 تاریخ اشاعت : 2018/12/04

ڈاکٹر عبدالغفور راشد:
تحفظ حرمین شریفین کونسل کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ فرقہ واریت زہر قاتل ہے، تکفیر اور مخالف فرقوں کیخلاف کفر کے فتووں نے امت مسلمہ کو کمزور کیا ہے۔ مذہب کے لبادے میں کچھ عناصر کی طرف سے تکفیریت اور جیتے جاگتے لوگوں کو واصل جہنم کرنے کے فتووں کیخلاف جدوجہد کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 437777 تاریخ اشاعت : 2018/11/28

ٹارگٹ کلنگ، بم دھماکوں اور خودکش حملوں میں اب تک ایک محتاط اندازے کے مطابق ۴۰ ہزار سے زائد اہل تشیع پاکستان ی شہری شہید ہوچکے ہیں۔ کراچی، گلگت، ڈیرہ اسماعیل خان، پاراچنار، کوئٹہ سمیت ملک کے ہر علاقہ میں شیعہ شہریوں کو چن چن کر نشانہ بنایا گیا۔ یہ سوال تو حساس ہے لیکن اپنی جگہ اہمیت ضرور رکھتا ہے کہ مذہب و عقیدہ کے نام پر پاکستان میں شیعہ ہی نشانہ پر کیوں ہیں۔؟
خبر کا کوڈ: 437776 تاریخ اشاعت : 2018/11/28

علامہ مبشر حسن پاکستان:
خیر العمل ٹرسٹ اور ایم ڈبلیو ایم کراچی کیجانب سے نکالی جانیوالی ریلی سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم پورے ملک میں ماہ وحدت کے طور پر منا رہی ہے، پاکستان کے ریاستی اداروں کیطرف سے ان عناصر کiخلاف موثر کارrوائی ہونی چاہیئے, جو ہم وطنوں میں نفرت کے بیج بو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437770 تاریخ اشاعت : 2018/11/28

علامہ سید جواد نقوی:
علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ ہم ایک خدا، ایک رسول، ایک کتاب ایک قبلہ کے ماننے والے ہیں اگر ہم صرف ان چاروں (اللہ، رسول، کتاب، قبلہ) پر متحد ہو جائیں اور متنازع امور کو زیر بحث نہ لائیں تو استعماری سازشین ناکام ہو سکتی ہیں، اس مقصد کیلئے ہر شخص کو انفرادی اور اجتماعی کردار ادا کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 437768 تاریخ اشاعت : 2018/11/28