پاکستان - صفحه 16

ٹیگس - پاکستان
بھاری اکثریت سے؛
علامہ ناصرعباس جعفری کو چوتھی بار بھاری اکثریت کے ساتھ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکریٹری کے عنوان سے متنخب کرلیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440076    تاریخ اشاعت : 2019/04/01

علامہ ناصرعباس:
ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسلام دشمن عناصر کا منصوبہ تھا کہ ملت جعفریہ کی سیاسی و مذہبی طاقت کو توڑ دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 440075    تاریخ اشاعت : 2019/04/01

اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے یہ کہتے ہوئے کہ عوام کی حکمرانی یقینی بنانے کیلئے تمام سیاسی قوتوں کو اپناکردار ادا کرنا ہوگا کہا: ہمارے معاشرے میں جنت برائے فروخت کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440058    تاریخ اشاعت : 2019/03/27

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکریٹری نے ایران کے شمال مغربی صوبوں میں سیلاب کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر ھمدردی کا ظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 440049    تاریخ اشاعت : 2019/03/26

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی سپریم کونسل کا اجلاس 22 مارچ کو ہوگا جس میں سرزمین پاکستان کے بزرگ علمائے کرام شرکت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 440024    تاریخ اشاعت : 2019/03/20

متحدہ مجلس عمل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دینی مدراس پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 440022    تاریخ اشاعت : 2019/03/20

ایک 15 سالہ لڑکی نے اپنے باپ کو قتل کر دیا، پولیس نے تھانے میں جب لڑکی سے پوچھا کہ تم نے اپنے باپ کو گولی کیوں ماری؟ تو اسکا جواب دیا کہ "اس کا باپ اسے اسکے بوائے فرینڈ سے نہیں ملنے دیتا تھا ۔"
خبر کا کوڈ: 440007    تاریخ اشاعت : 2019/03/18

پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر دہشت گردانہ حملوں میں شہید ہونے والے پاکستان یوں کی تعداد نو ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439998    تاریخ اشاعت : 2019/03/17

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: نیوزی لینڈ کی ریاست کو چاہیے کہ وہ مسجد پر حملہ آوروں کو گرفتار کرے، مساجد اور بسنے والے مسلمانوں کی حفاظت کو بھی یقینی بنائے، شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والی دہشتگردی انتہائی افسوس ناک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439996    تاریخ اشاعت : 2019/03/16

پاکستان:
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے 32 ویں سالانہ مرکزی کنونشن کا اصغریہ آرگنائزیشن کے مرکزی صدر ارشاد حسین الحسینی کی تقریر سے بھٹ شاہ میں آغاز ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 439992    تاریخ اشاعت : 2019/03/16

پاکستان کے مختلف امام بارگاہوں اور مساجد میں آج رات سے جشن مولود کا سلسلہ شروع ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439988    تاریخ اشاعت : 2019/03/16

اعجاز ہاشمی:
عہدیداروں سے گفتگو میں جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشتگردی کی مصیبت کا شکار ملک ہے، افواج پاکستان نے دہشتگردوں کا خاتمہ کرکے دنیا میں اپنی صلاحیتوں کو تسلیم کروایا ہے کہا: کالعدم تنظیموں کی آڑ میں علماء و طلباء کو ہراساں نہ کیا جائے
خبر کا کوڈ: 439968    تاریخ اشاعت : 2019/03/11

اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ او آئی سی کو پاکستان کا ساتھ دینا چاہیے تھا، مگر افسوس اس طرف توجہ نہیں دی گئی، ھندوستان تحریک آزادی کشمیر کو دبانا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439902    تاریخ اشاعت : 2019/03/04

کالم نگار نے نہایت بہتان تراشی سے کام لیا،دوسرے ملکوں کے شیعہ طلباء کی ایران میں دینی تعلیم کے دوران برین واشنگ کی جاتی ہے اور وہ واپس جا کر انقلاب کا نمائندہ بنتا ہے، جہاں گذشتہ چالیس سال میں ہزاروں شیعہ دینی طلباء ایران سے تعلیم حاصل کرکے آچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439896    تاریخ اشاعت : 2019/03/04

پاکستانی فوج کے ترجمان:
پاکستان ی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مسائل کو پُرامن طریقے سے حل کرنے کے لئے مدد کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 439878    تاریخ اشاعت : 2019/03/02

اوآئی سی:
او آئی سی نے لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند کے مابین شدید کشیدگی کو کم کرنے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 439860    تاریخ اشاعت : 2019/02/27

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار:
کراچی میں کونسل آف فارن ریلیشنز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ کرپشن سے بچنے کیلئے احتساب کا عمل واضح ہونا چاہیے، ملک کیلئے محبت کم ہوتی جا رہی ہے، ہم بہت دیر تک پاکستان کی محبت سے ناآشنا رہے۔
خبر کا کوڈ: 439847    تاریخ اشاعت : 2019/02/25

مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے شہداء سانحہ سیہون کی یاد میں عظیم الشان اجتماع کا اہتمام کیا گیا، اجتماع سے علامہ احمد اقبال رضوی، علامہ مختیار امامی، علامہ مقصود ڈومکی، سید علی حسین نقوی اور دیگر نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 439846    تاریخ اشاعت : 2019/02/25

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اسرائیل اور بھارت ایک ہی سکے کے دورُخ ہیں اور انہیں مسلمانوں کو معاشی و معاشرتی طور پر تباہ کرنے کے لیے امریکی آشیر باد حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 439838    تاریخ اشاعت : 2019/02/24

سردار عتیق:
ایم سی کے رہنما نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی فورسز نے شیوسینا اور آر ایس ایس کے غنڈوں کو مسلمانوں کے قتل عام کا لائسنس دیے رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439832    تاریخ اشاعت : 2019/02/23