پاکستان - صفحه 11

ٹیگس - پاکستان
قاضی نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے تعزیتی بیان میں کا کہ ہیروشیما، ناگاساکی سے لیکر افغانستان، عراق و دیگر ممالک تک انسانیت کُش مظالم سے امریکہ نے ایک خونخوار بھیڑیے کا کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441870    تاریخ اشاعت : 2020/01/03

علامہ قاضی نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نائجیریا کی ظالم و جابر حکومت شیخ زکزاکی اور انکے ساتھیوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھا رہی ہے، کیونکہ وہ ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ اور آزادانہ سیاست کی بات کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441859    تاریخ اشاعت : 2020/01/01

خبر کا کوڈ: 441857    تاریخ اشاعت : 2020/01/01

پاکستان:
علمائے پاکستان کے 40 رکنی وفد نے کرتارپور گورودوارے کا دورہ کے دوران بین المذاہب ہم آہنگی کے ساتھ ساتھ بین المسالک ہم آہنگی کے موضوع پر تبادلہ خیال ہوا۔
خبر کا کوڈ: 441856    تاریخ اشاعت : 2020/01/01

میاں افتخار حسین:
اے این پی کے مرکزی جنرل سکریٹری نے کہا: جب تک اسلامی ممالک کے سربراہان ذاتی مفادات کے خول سے باہر نہیں نکلتے تو تب تک اسلامی ممالک کو غیر مسلم ممالک کے حکمرانوں کے ظلم جبر اور تسلط سے نجات نہیں مل سکتی۔
خبر کا کوڈ: 441834    تاریخ اشاعت : 2019/12/29

نظام مصطفیٰ پارٹی کے سربراہ:
نظام مصطفیٰ پارٹی کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں کشمیر کے محاصرے کو ختم کرانے، دنیا بھر میں مسلمانوں پر جاری ظلم و ستم کو ختم کرانے اور ان کے قتل عام کو رکوانے کیلئے اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 441806    تاریخ اشاعت : 2019/12/23

ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی جنرل سکریٹری نے کہا: ہمیں اسوقت عالمی سازشوں کے ساتھ ساتھ اندرونی سازشوں کا بھی مقابلہ کرنا ہوگا، دشمن اسوقت پاکستان پر میلی آنکھ رکھتا ہے ہمیں ایک قوم کے طور پر آگے بڑھنا ہے، پاکستان میں موجود حالیہ صورتحال افسوسناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 441783    تاریخ اشاعت : 2019/12/21

علامہ امین شہیدی:
اُمت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کے کوالالمپور کانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے: امریکی بلاک کے ارکان سعودی اور امارات کی خارجہ پالیسی ہی پاکستان پر حکومت کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 441782    تاریخ اشاعت : 2019/12/20

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری:
اصغریہ تحریک پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل شہزاد رضا نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ میں آپ کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، انقلاب اسلامی و ولایت فقیہ کا دفاع، فکری انحرافات کی مخالفت، مرد و زن کیلئے نماز جماعت کا بھرپور اہتمام آپ کے نمایاں کارنامے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441750    تاریخ اشاعت : 2019/12/13

پاکستان:
جامع مسجد قدس رضوی کوئٹہ میں جشن ولادت اور محفل انس با قرآن کا اہتمام کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 441720    تاریخ اشاعت : 2019/12/07

جماعت اسلامی گوجرانوالا نے لاری اڈا کے قریب محبتِ قرآن کیمپ منعقد کیا، جہاں شہریوں نے قرآن کریم سے اظہار محبت کے طور پر اجتماعی طور پر کتاب خدا کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 441684    تاریخ اشاعت : 2019/11/30

لیاقت بلوچ:
جماعت اسلامی کے نائب امیر نے سیرت کانفرنس سے خطاب میں کہا: 2 ارب کے قریب مسلمان متحد ہوکر اپنا آزاد اور باوقار پلیٹ فارم بنا لیں تو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسلمانوں کو بھی مستقل ممبر بنانا عالمی قوتوں کی مجبوری بن جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 441678    تاریخ اشاعت : 2019/11/27

علامہ شہنشاہ نقوی کا ناروے میں قران کی توھین پر عکس العمل؛
پاکستان کے معروف عالم دین نے کہا کہ قرآن مجید کی توہین پر ناروے حکومت معافی مانگے اور مجرمان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے تاکہ مسلم دنیا میں پھیلی ہوئی بے چینی کا خاتمہ ہو اور عالمی امن خطرے میں نہ پڑے۔
خبر کا کوڈ: 441670    تاریخ اشاعت : 2019/11/26

ہندو، عیسائی اور سکھ برادری نے ناروے میں توہین قرآن کے خلاف مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 441660    تاریخ اشاعت : 2019/11/25

لاہور پاکستان:
مولانا اعجاز حسین حیدری نے جشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معصوم ہستیوں کے حوالے سے منعقدہ مجالس و محافل کا مقصد ان کی سیرت، ان کے مشن اور اہداف سے آگاہی دینا ہوتا ہے، تاکہ لوگ اپنے ان عظیم راہنماﺅں کی سیرت طیبہ پر عمل کریں۔
خبر کا کوڈ: 441654    تاریخ اشاعت : 2019/11/24

لاھور، ملتان، چالاس سمیت پاکستان کے مختلف شھروں میں ناروے میں قران کریم کی بے حرمتی کے خلاف مظاھرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 441653    تاریخ اشاعت : 2019/11/24

، سید علی رضوی:
سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے کہا کہ ضرورت کے تحت سیاسی سرگرمیاں علماء کی ذمہ داری ہے مگر منصب نہیں خدمت مقصد ہونا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 441643    تاریخ اشاعت : 2019/11/25

علامہ نیاز نقوی:
آئی ایس او کے زیر اھتمام منعقد اتحاد ملت کانفرنس میں پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ رسول اکرم (ص) نے مہاجرین و انصار میں معاہدہ اخوت سے عملی طور پر اتحاد و وحدت کو اہمیت کو اجاگر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441641    تاریخ اشاعت : 2019/11/23

اتحاد ملت کانفرنس میں مقررین نے؛
اتحاد ملت کانفرنس میں مقررین نے کہا کہ اختلافات سے معاشرے میں نفرتیں پیدا ہوتی ہیں لیکن دوریاں کم کرکے تعمیری سوچ کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441640    تاریخ اشاعت : 2019/11/23

مقررین کا کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمانوں کیخلاف ظالمانہ کارروائیوں سے مسلمانوں میں ایک نئے پاکستان کی تحریک انگڑائی لے رہی ہے، بھارت نے بابری مسجد مندر کو دینے کے بعد دیگر کئی مساجد کی طرف میلی نگاہ سے دیکھنا شروع کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441618    تاریخ اشاعت : 2019/11/14