ٹیگس - پاکستان
علامہ وحید کاظمی:
یوم ولادت نواسہ رسول (ص) کے موقع پر ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سربراہ کا کہنا تھا کہ چودہ سو سال قبل صلح کرکے امام حسن علیہ السلام نے یہ درس دیا کہ امت مسلمہ کی سلامتی کیلئے کسی بھی شے کو قربان کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442681 تاریخ اشاعت : 2020/05/09
علامہ احسان محسنی:
نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ شہید عارف الحسینی کے خطیب کا کہنا تھا کہ امام حسن علیہ السلام بلند اخلاق کے مالک تھے، چونکہ رسول خدا (ص) کے تمام اخلاق آپکو وراثت میں ملے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442680 تاریخ اشاعت : 2020/05/09
مرکز نور الولایہ پاکستان نے "تلاوت قران کریم اور اذان " کے مقابلہ کا اھتمام کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442678 تاریخ اشاعت : 2020/05/09
ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے رہنماء کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر شرپسندی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ گذشتہ نصف ماہ کے دوران شدت پسندی کے متعدد واقعات کا رونما ہونا انتہاء پسندوں کے دوبارہ فعال ہونے اور مذموم عزائم کی نشاندہی کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442659 تاریخ اشاعت : 2020/05/06
مرکزی ترجمان جلال حیدر کا کہنا تھا کہ ماہِ مقدس میں مذہبی مقامات اور نمازیوں کو نقصان پہنچانے والے کسی صورت مسلمان نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 442658 تاریخ اشاعت : 2020/05/06
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے کہا : 12 رمضان المبارک ایک تاریخی دن ہے جب پیغمبر اکرم نے مہاجرین اور انصار کے درمیان ”مواخات“بھائی چارہ قائم کیا دو دو فرد کو بھائی قرار دیا اور حضرت علی ؑ ابن ابی طالب کو اپنا بھائی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 442656 تاریخ اشاعت : 2020/05/06
اصغریہ تحریک:
اپنے بیان میں اصغریہ تحریک کے مرکزی جنرل سیکریٹری شہزاد رضا نے کہا کہ شہید مطہری کی کتابیں معلومات کا خزانہ ہیں، یونیورسٹیوں میں آپ نے کثیر تعداد میں برجستہ شاگردوں کی تربیت کی۔
خبر کا کوڈ: 442630 تاریخ اشاعت : 2020/05/02
ادارہ التنزیل کے زیرانتظام تعلیمات قرآن کریم کی تبلیغ و ترویج کیلئے سرگرم عمل ادارہ التنزیل کے زیر اہتمام امسال لاک ڈاون کے باعث سالانہ کلاسز کا اجراء آن لائن ذرائع سے کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442629 تاریخ اشاعت : 2020/05/02
پاکستان:
نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ٹیلی میڈیسن ہیلپ لائن سنٹرز کے قیام کا تجربہ کامیاب رہا ہے، اب تک ہزاروں افراد گھر بیٹھ کر کورونا کے حوالے سے طبی راہنمائی حاصل کرچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442606 تاریخ اشاعت : 2020/04/29
لاہور پاکستان:
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر لاہور پاکستان میں رمضان المبارک کے دوران علمائے کرام کے آن لائن دروس کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442605 تاریخ اشاعت : 2020/04/29
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے عہدیداران اور رکن مدارس کے پرنسپل صاحبان نے آیت اللہ ابراہیم امینی کی وفات پر رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای، مراجع عظام اور مرحوم خاندان کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی سے مرحوم کے بلندی درجات کی دعا کی۔
خبر کا کوڈ: 442588 تاریخ اشاعت : 2020/04/27
لیاقت بلوچ:
جماعت اسلامی کے نائب امیر کا مختلف وفود سے بات چیت کے دوران کہنا تھا کہ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے معذرت کے اظہار سے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔ ماضی میں علماء و اکابرین اقتدار کے کوری ڈورز میں جانے سے اسی لیے پرہیز کرتے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 442587 تاریخ اشاعت : 2020/04/27
مرکزی نائب صدر علی زین کا کہنا تھا کہ ماہِ صیام خداوند متعال کا بہت بڑا لطف و کرم اور انسان کے کمال کی طرف مراحل طے کرنے کا ذریعہ ہے، ماہ مقدس سے بھرپور استفادہ کیلئے آئی ایس او پاکستان نے اس کو تین عشروں میں تقسیم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442586 تاریخ اشاعت : 2020/04/27
سرزمین پاکستان کی مایہ ناز شخصیت اور مشھور عالم دین حجت الاسلام و المسلمین شیخ ابوالحسن (ناصر ملت) دماغی سکتہ کی وجہ سے انتقال کرگئے ۔
خبر کا کوڈ: 442534 تاریخ اشاعت : 2020/04/18
پاکستان:
علامہ ناصر عباس جعفری اور علامہ عارف حسین واحدی نے ملاقات میں اہم دینی امور پر گفتگو کی، خاص طور پر کورونا وائرس سے پیش آنیوالی صورتحال اور ماہ صیام میں عبادات سمیت دیگر معاملات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 442532 تاریخ اشاعت : 2020/04/18
علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نادار افراد کی کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے۔ جو طبقہ اسوقت مالی مشکلات کا شکار ہے، اسکے مسائل حل کرنے کیلئے مناسب اور فوری ریلیف کا اعلان کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 442526 تاریخ اشاعت : 2020/04/17
مجلس وحدت مسلمین پنجاب :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ رمضان المبارک میں راشن کی کھپت بڑھ جائے گی اس لئے زیادہ سے زیادہ سٹاک رکھنا پڑے گا۔ اجلاس میں شہداء کی فیملیز کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا اور اس حوالے سے شہداء فاونڈیشن کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442514 تاریخ اشاعت : 2020/04/15
پاکستان:
حکومت پنجاب نے مذہبی اجتماعات کیلئے رمضان پیکج کی تیاری کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اور سیکرٹری اوقاف و مذہبی امور پنجاب ارشاد احمد کو سفارشات مرتب کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442512 تاریخ اشاعت : 2020/04/15
حضرت آیۃ اللہ سید محمد رضوی نجفی 1305 ھ میں کشمیر کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ حضرت امام جوادؑ کے بیٹے حضرت موسیٰ مبرقع ؒ [1] کی نسل میں سے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442511 تاریخ اشاعت : 2020/04/15
علامہ راجہ ناصرعباس:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کرونا کا تعلق کسی بھی مذہبی طبقے سے جوڑ کرقوم کے درمیان فاصلے بڑھانا اور پاکستان ی قوم کو تقسیم کرنے کے مترادف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442490 تاریخ اشاعت : 2020/04/11