Tags - پاکستان
علامہ رضی جعفر نقوی:
جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا وائرس اللہ کا عزاب نہیں بلکہ ایک آزمائش ہے، تمام عالم اسلام کو کو چائیے کہ وہ اس آزمائش کو اللہ تعالی کا ذکر خیر کرتے ہوئے گزارے۔
News ID: 442476 Publish Date : 2020/04/08
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ممتاز اسلامی سکالر ماہر اقتصادیات آیت اللہ سید محمد باقر الصدر شہید اور انکی ہمشیرہ سیدہ آمنہ بنت الہدی کے یوم شہادت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام ۔
News ID: 442469 Publish Date : 2020/04/08
علامہ نیاز نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے ایران و عراق کے زائرین کے ساتھ ناروا سلوک کی شدید مذمت کی اور کہا: نیگیٹو ٹیسٹ رپورٹ انے کے بعد بھی زائرین کو روکنا تبعیض امیز برتاو کی نشانی ہے ۔
News ID: 442455 Publish Date : 2020/04/06
ایس یو سی اور دیگر کمیٹیوں کے سربراہوں و شخصیتوں نے مولانا قاضی غلام مرتضی کے انتقال پر پاکستان ی شخصیتوں کا اظہار غم
کرتے ہوئے کہا: علامہ قاضی غلام مرتضی متحرک و فعال شخصیت کے مالک تھے، پروردگار مرحوم کی مغفرت و علو درجات اور پسماندگان کو صبرت دے ۔
News ID: 442425 Publish Date : 2020/04/01
مفتی منیب الرحمان:
سرزمین ایران کے اہل سنت عالم دین مفتی منیب الرحمان نے کورونا وائرس پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں کوئی ہے جو ایران کے مظلوموں کے بارے میں آواز اٹھائے ؟
News ID: 442409 Publish Date : 2020/03/30
ایس یو سی کے قائد کا تین شعبان کی مناسبت سے جاری اپنے پیغام میں کہا کہ محسن انسانیت حضرت امام حسین ؑ کی ذات گرامی جملہ اوصاف حمیدہ کی حامل ہے۔ آپ کی سیرت کا ہر پہلو عالم انسانیت کی رشد و ہدایت کا سرچشمہ ہے۔
News ID: 442395 Publish Date : 2020/03/28
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا: وفاقی وزیر تعلیم کی گذشتہ دنوں وزیراعظم کو بریفنگ سے یہ واضح نہیں ہوتا کہ پہلی تا پانچویں جماعت کے اسلامیات کے نصاب میں وفاق المدارس الشیعہ کی تجاویز کو شامل کیا گیا ہے یا نہیں، حکومت اپنی نظر بیان کرے۔
News ID: 442379 Publish Date : 2020/03/25
ہندوستان اور پاکستان کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں گزشتہ رات مساجد اور گھروں سے اذانیں دی گئیں۔
News ID: 442376 Publish Date : 2020/03/25
پاکستانی وزیر:
پاکستان کے وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ پاکستان ی عوام ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
News ID: 442375 Publish Date : 2020/03/25
علامہ سبطین سبزواری:
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے اراکین سے ملاقات میں کہا کہ کچھ بازاری تکفیری سوچ کے لوگ جنہیں کافی عرصے سے بغض اہل بیت، ایران مخالفت اور شیعہ دشمنی کا لاعلاج عارضہ لاحق ہے، وہ عالمی وبا کو بھی فرقہ وارانہ رنگ دیکر اپنی جہالت کا ثبوت دے رہے ہیں۔
News ID: 442365 Publish Date : 2020/03/23
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: کرونا کے سبب ذخیرہ اندوزی اور ملک میں خوف کی صورتحال کو ختم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، ہم ہمیشہ کی طرح موجودہ صورتحال میں ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہیں نیز میدان عمل میں رہ کر رضاکارانہ سرگرمیاں بھی انجام دے رہے ہیں ۔
News ID: 442364 Publish Date : 2020/03/23
علامہ سید نیاز حسین نقوی:
علامہ سید نیاز حسین نقوی نے خطبہ جمعہ میں کہا: دنیا کے 160 ممالک میں پھیلنے والے کرونا سے ایران و زائرین کا کیا تعلق ہے؟ بحمد اللہ تاحال ایران سے آنیوالے کسی مریض کی اِس وجہ سے موت واقع نہیں ہوئی۔ سیاستداں اور چینلز غلط پروپیگنڈے سے پرھیز کریں۔
News ID: 442351 Publish Date : 2020/03/21
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: امام موسی کاظم(ع) نے ظالم حکمرانوں کے سامنے جھکنا قبول نہ کیا، آج بھی دین اسلام کو بگاڑنے اور مسلمانوں کو کمزور کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں، جسکے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنا تمام انصاف پسند طبقوں کی ذمہ داری ہے۔
News ID: 442350 Publish Date : 2020/03/21
ملتان پاکستان:
ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے بتایا کہ قرنطینہ سنٹر میں بعض فلیٹس میں صفائی کا ناقص انتظام ہے جسے فوری طور پر بہتر بنایا جائے، بعض فلیٹس میں بجلی غائب جس کی وجہ زائرین اور خاص طور پر فیملیز کو خاصی دشواری کا سامنا ہے۔
News ID: 442349 Publish Date : 2020/03/21
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
پاکستان ی رہنماوں نے کہا کہ اہل ایمان اللہ کی طرف لوٹ آئیں اور تمام انسانوں کے لیے خیر خواہی پیدا کریں۔ عوام خوف زدہ نہ ہوں ڈر اور حوصلہ چھوڑنا کورونا سے زیادہ مہلک ہے۔ اہل ایمان وبا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
News ID: 442348 Publish Date : 2020/03/21
وفاقی وزیر مذہبی اُمور نے ممبر صوبائی امن کمیٹی شفقت حسنین بھٹہ کی قیادت میں ملنے والے وفد سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ ایران اور عراق میں پھنسے زائرین کو پاکستان لانے کے لئے عملی طور پر اقدامات کئے جارہے ہیں، ایران سمیت دیگر ممالک سے پاکستان آنے والے پاکستان ی شہریوں کی سنجیدگی کے ساتھ سکریننگ کی جا رہی ہے۔
News ID: 442320 Publish Date : 2020/03/16
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ایک بیان میں کہنا تھا کہ تمام زائرین کو تفتان قرنطینہ کے بعد گھروں کو روانہ کیا جائے یا تمام کو انکے صوبوں میں قائم قرنطینہ میں لایا جائے تاکہ زائرین کو دو دو بار مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
News ID: 442319 Publish Date : 2020/03/16
علامہ حامد موسوی:
ٹی این ایف جے کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا کہ کرونا کی روک تھام کیلئے مہم صائب، خوف پھیلانے سے اجتناب کیا جائے، صیہونیت و استعماریت کی شرانگیزیاں کرونا وائرس سے زیادہ مہلک ہیں، امن پسندقوتوں کو مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنا ہوگا۔
News ID: 442318 Publish Date : 2020/03/16
مرکزی سیکریٹری جنرل وفاق المدارس شیعہ پاکستان علامہ افضل حیدری نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر حکومتی اقدامات کے تحت مدارس دینیہ میں تدریس و اجتماعات کو معطل کیا جارہا ہے۔
News ID: 442317 Publish Date : 2020/03/16
مخدوم جاوید ہاشمی:
سالانہ یوم علی و دستر خوان ابوطالب کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی و مذہبی رہنمائوں کا کہنا تھا کہ آج کفر اور اسلامی ممالک کے دشمن عناصر کو شکست فاش سے ہمکنار کرنے کے لیے اتحاد اور باہمی اعتماد کی فضا کو قائم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
News ID: 442298 Publish Date : 2020/03/14