ٹیگس - پاکستان
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری:
لاہور میں صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ کورونا کی آڑ میں عزاداری کو محدود کرنے کی باتیں کی جا رہی ہیں، جو تشویشناک ہیں، پوری شیعہ قوم عزاداری کے معاملے میں ایک پیج پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 443069 تاریخ اشاعت : 2020/07/03
آئی ایس او کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ ہے کہ مذہب تشیع کو متفق و متحد رکھنے اور اسکی سرزمینوں کو استعماری طاقتوں کی بلاواسطہ حکمرانی سے بچانے اور حکومتوں کو دین کی مخالفت سے روکنے میں ولایت نے جو کردار ادا کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443054 تاریخ اشاعت : 2020/07/01
جے یو پی کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ کاش مسلمان ممالک یک زبان ہو کر فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرتے، تو مسئلہ حل ہو چکا ہوتا، اور اگر ایسا نہ کیا تو کل بیت المقدس کی ملکیت کے دعوے سے بھی دستبردار ہونا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 443053 تاریخ اشاعت : 2020/07/01
شیعہ علماء کرام:
میڈیا کو جاری کردہ بیان میں شیعہ علماء کرام کا کہنا تھا کہ آج سے پہلے دہشت گرد اسکولوں پر حملے کرکے معصوم بچوں کو نشانہ بنا رہے تھے لیکن آج ان دہشت گردوں نے ملک کے معاشی حب پر حملہ کرکے پاکستان کی معاشی صورتحال کو مزید خراب کرنے کی کوشش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443052 تاریخ اشاعت : 2020/07/10
علی جاوید نقوی:
ممتاز تجزیہ کار نے انٹرویو میں کہا کہ مودی "شائننگ انڈیا" کا نعرہ لے کر اقتدار میں آئے تھے لیکن اب "ڈارک انڈیا" بنا کر رکھ دیا ہے جہاں مسلمان محفوظ ہیں نہ دیگر اقلیتیں۔ ۔
خبر کا کوڈ: 443051 تاریخ اشاعت : 2020/07/01
مذہبی فتنہ
یاد رکھیں لوٹ کھسوٹ اور چوری ڈکیتی کی صورت میں ہم کسی مجرم کو گرفتار کرسکتے ہیں، اسکو سزا بھی دے سکتے ہیں، لیکن پاکستان میں امریکی و اسرائیلی و ھندوستانی ایماء پر پھیلائی جانیوالی فرقہ وارانہ پرتشدد سوچ کے نتیجہ میں ہونیوالی تقسیم ہر گھر کو متاثر کردے گی۔
خبر کا کوڈ: 443050 تاریخ اشاعت : 2020/07/01
ایس یو سی کے سربراہ نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے 23 ویں یوم تاسیس پر پیغام میں کہا: جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی گذشتہ فعالیت لائق تحسین ہے کہ جس طرح اس تنظیم نے ہر میدان میں اپنا منفرد کردار ادا کیا، چاہے وہ سماجی ہو یا معاشرتی، سیاسی ہو یا قومی۔
خبر کا کوڈ: 443049 تاریخ اشاعت : 2020/07/01
ایس یو سی کے سربراہ نے اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق، نائب امیر لیاقت بلوچ اور سید منور حسن کے صاحب زادے سے اظہار تعزیت کیا۔ انکا کہنا تھا کہ سید منور حسن کا ملکی سیاست میں اہم کردار رہا ہے، سید منور حسن بااخلاق شخصیت تھے۔
خبر کا کوڈ: 443020 تاریخ اشاعت : 2020/06/27
ایسا لگ رہا ہے کہ شیعہ کے مقابلے میں بریلویوں اور نصیریوں کو لایا جا رہا ہے، تحریک لبیک کے سربراہ مولانا آصف اشرف جلالی کو میدان میں اُتارا گیا ہے، جس سے دختر رسول، سیدہ کائناب کی شان میں گستاخی کروائی گئی، تاکہ اس کا شدید ردعمل سامنے آئے۔
خبر کا کوڈ: 443019 تاریخ اشاعت : 2020/06/27
سندھ پاکستان کے گورنر:
سندھ پاکستان کے گورنر نے علامہ طالب جوہری کے دولت کدہ پر پہونچ کر اظھار تعزیت کیا ۔
خبر کا کوڈ: 443018 تاریخ اشاعت : 2020/06/27
اپنے آپکو شیعہ کہلوانے والا کوئی ایک فرد یا گروہ کوئی غلط حرکت کرے یا اپنے آپکو سنی کہلوانے والا کوئی فرد یا گروہ غلط حرکت کرے تو ہمیں تمام شیعوں یا سنیوں کو مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے۔ جیسے چور کو شیعہ یا سنی کہنا غلط ہے۔
خبر کا کوڈ: 443003 تاریخ اشاعت : 2020/06/24
تعمیر جنت البقیع کے سلسلہ میں پاکستان ی پارلیمنٹ کی جانب سے پاس کردہ بل کے موافق ہیں؟
خبر کا کوڈ: 442998 تاریخ اشاعت : 2020/06/22
سرزمین پاکستان کے دینی رھنماوں اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں کہا: علامہ طالب جوہری کی دینی، قومی اور علمی خدمات تا دیر یاد رکھی جائیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 442997 تاریخ اشاعت : 2020/06/22
حافظ ریاض نجفی:
مولوی آصف جلالی نے امت اسلامیہ کی سب سے زیادہ قابل احترام اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبوب ترین ہستی کی بے حرمتی کر کے وطن عزیز کو آگ اور خون کے طوفان میں دھکیلنے کے بھارتی اور صیہونی منصوبے کو کامیاب کرنے کی بھیانک سازش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442996 تاریخ اشاعت : 2020/06/22
نماز جنازہ سے قبل علامہ طالب جوہری کی میت انچولی میں مسجد خیرالعمل میں لائی گئی، مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین امروہہ گراونڈ انچولی میں ادا کی گئی، انکی تدفین نیو رضویہ سوسائٹی میں مدرسے میں کی جائیگی۔ نماز جنازہ میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 442995 تاریخ اشاعت : 2020/06/22
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان ی ریاست اور عوام اپنے اصولی موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442967 تاریخ اشاعت : 2020/06/18
علامہ ساجد نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان جامع اصلاح انتہائی ضروری، فاسد نظام بالکل تباہ ہوچکا، مختلف شکل کی آمریت، مختلف اقسام کی جمہوریت اور پھر تنبیہی جمہوریت یہ تجربات ناکام ہوگئے، تبدیلی کی ایسی کوششیں کارگر ثابت نہیں ہونگی۔
خبر کا کوڈ: 442938 تاریخ اشاعت : 2020/06/13
پاکستان:
ایس او پیز میں قرآن حکیم کا نصاب پڑھنے کے بعد امتحان پاس کرنے کی شرط عائد کی گئی ہے۔ یونیورسٹیز میں قرآن حکیم کا نصاب اسلامیات کے مضمون کےعلاوہ پڑھایا جائے گا۔ قرآن حکیم کا نصاب یونیورسٹیوں میں لازمی مضمون کے طور پر پڑھایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 442918 تاریخ اشاعت : 2020/06/10
پاکستان:
سیمینار کی صدارت اصغریہ تحریک کے مرکزی جنرل سیکریٹری شہزاد رضا نے کی، جبکہ خصوصی خطاب علامہ محمد باقر نجفی اور سابق مرکزی صدر محمد عالم ساجدی نے کیا۔
خبر کا کوڈ: 442903 تاریخ اشاعت : 2020/06/08
ڈاکٹر راغب نعیمی کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کورونا کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہی، آج کورونا کی صورتحال بدترین ہو چکی، نیا دینی تعلیمی سال 10 شوال سے شروع ہو چکا، مدارس بند ہونے کے سبب تدریسی عمل کو شروع کرنے میں کئی مسائل کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442890 تاریخ اشاعت : 2020/06/06