Tags - پاکستان
علامہ احمد اقبال رضوی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی اسلام کے ایک عظیم مجاہد اور عالم کفر کے شیطانی وار کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار تھے۔
News ID: 442073    Publish Date : 2020/02/08

ایران کی مختلف یونیورسٹیوں اور دینی مدارس میں زیرتعلیم سیکڑوں پاکستان ی طلبہ نے کرمان میں سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری دی اور شہدا کے خون کی پاسداری کا عہد کیا ہے۔
News ID: 442067    Publish Date : 2020/02/08

یوگی آدتیہ ناتھ :
ھندوستان کی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ آزادی کے وقت پاکستان جانے کے بجائے ہندوستان میں رہنے کو ترجیح دینے والوں نےھندوستان پر کوئی احسان نہیں کیا ہے۔
News ID: 442059    Publish Date : 2020/02/05

ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
ملی یکجہتی کونسل نے کشمیر پر حکومت ھند کے مظالم کےخلاف جاری کردہ فتوی میں کہا کہ ہندوستانی ظالموں سے ہر قسم کا تعاون کرناحرام ہے ، اہل اسلام کو چاہئے کشمیری بھائیوں کا ساتھ دیں ۔
News ID: 442046    Publish Date : 2020/02/03

ملی یکجہتی کونسل کی مرکزی مجلس عاملہ کا یہ اجلاس مورخہ 3 فروری 2020ء کو اسلام آباد ہوٹل میں منعقد ہوا، کشمیر و فلسطین کے اندر ہونے والے انتہائی ظالمانہ اقدامات پر گہری تشویش کا اظہار کی گئی اور اس عمل کی بھرپور مذمت کی گئی ۔
News ID: 442045    Publish Date : 2020/02/03

علامہ باقر زیدی:
کراچی میں شیعہ قومیات کے وفود سے گفتگو میں ایم ڈبلیو ایم رہنما نے کہا کہ حاج قاسم سلیمانی کو شہید کرکے امریکہ نے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کا راستہ ہموار کرنے کی احمقانہ کوشش کی ہے ۔
News ID: 442044    Publish Date : 2020/02/03

تین ہزار سے زیادہ پاکستان ی سعودی جیلوں میں ہیں اور ہر سال ایک بڑی تعداد کے سر قلم کر دیئے جاتے ہیں ۔
News ID: 442037    Publish Date : 2020/02/02

کراچی میں مرکزی احتجاجی مظاہرے میں مقررین اور مظاہرین نے پاکستان ی حکومت سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ صدی کی ڈیل کی کھل کر مخالفت کرے اور فلسطین سے متعلق بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے اصولوں کا ایک مرتبہ پھر اعادہ کرے۔
News ID: 442029    Publish Date : 2020/02/01

حنا تقوی:
ایم ڈبلیو ایم لاہور کی سیکرٹری جنرل کا مجالس سے خطاب میں کہنا تھا کہ آج کے اس پُر آشوب دور میں بھی خواتین سیرت فاطمہ سے روشنی لیکر اپنی زندگیاں اور آخرت دونوں کو کامیاب بنا سکتی ہیں۔
News ID: 442025    Publish Date : 2020/02/01

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مجلس وحدت مسلمین، مجلس ذاکرین امامیہ، شیعہ علماء کونسل، جعفریہ الائنس، مرکزی تنظیم عزا، مرکزی تنظیم عزاداری اور ہیت آئمہ مساجد و علماء امامیہ کے رہنماوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
News ID: 442021    Publish Date : 2020/02/01

علامہ ریاض نجفی:
لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کا کہنا تھا کہ زندگی کے اسباب و سامان کی نعمات الگ سے شکر کی مستحق ہیں۔ لوگوں نے پیغمبراکرم کی قدر نہیں کی، ان سے غیر ضروری سوالات کرتے تھے۔ پوچھتے کہ قیامت کب آئے گی؟
News ID: 441996    Publish Date : 2020/01/25

آل پارٹیز کانفرنس:
مقررین نے کانفرنس سے خطاب میں قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سمیت ان کے رفقاء کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اسے عالم اسلام پر حملہ قرار دیا اور کہا کہ ان کی شہادت سے مقاومت کے راستے میں مزید تیزی آئے گی۔
News ID: 441993    Publish Date : 2020/01/25

آیت الله مکارم شیرازی نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اراکین سے ملاقات میں:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اراکین سے ملاقات میں سردار سلیمانی کو اسلامی اتحاد کا منادی جانا اور کہا: اتحاد اسلامی، عالم اسلام کی اہم ضرورت ہے ۔
News ID: 441985    Publish Date : 2020/01/22

اتحاد امت فورم کے زیراہتمام آبپارہ اسلام آباد سے ”امریکہ مردہ باد“ ریلی نکالی گئی، جس میں مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھار رکھے تھے، جن پر امریکہ مخالف نعرے درج تھے۔
News ID: 441971    Publish Date : 2020/01/20

علامہ ریاض نجفی:
علامہ ریاض نجفی نے المنتظر میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فرعون نے ایک عالم دین بلعم باعور کو بھی اپنے ساتھ ملا لیا تھا جو حق سے انکار کرتا تھا۔ قرآن مجید میں اس عالم کو کتے سے تشبیہ دی گئی ہے لہٰذا جو بھی عالم دین راہ حق سے ہٹ کر لوگوں کو گمراہ کرے گا۔ا۔
News ID: 441970    Publish Date : 2020/01/20

ملتان میں آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ جس معاشرے کے اندر انسانیت کو پامال کیا جائے وہ معاشرہ یقینی طور پر تباہی کے دہانے پر پہنچتا ہے، اور وہاں کے لوگوں میں ایک خلاء پیدا ہوجاتا ہے ۔
News ID: 441953    Publish Date : 2020/01/18

علامہ امین شہیدی:
پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں اجتماع سے خطاب میں امت واحدہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پاکستان ی قوم کو کبھی بھی ایسی شرمندگی نہیں ہوئی، جو ماضی قریب میں سعودیہ اور یو اے ای سے ڈالر لینے کے بعد انکی فرمانبرداری کرنے سے ہوئی ہے۔
News ID: 441928    Publish Date : 2020/01/13

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان:
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ی عوام جمعہ10 جنوری کو پاکستان بھر میں پر امن احتجاج کریں۔
News ID: 441914    Publish Date : 2020/01/08

علامہ محمد حسین اکبر:
تحریک حسینہ پاکستان کے سربراہ نے لاہور اجلاس میں کہا کہ ایرانی کمانڈر کی شہادت پر پاکستان کو کھل کر ایران کی حمایت کرنی چاہیے، پوری دنیا ایرانی جوابی کارروائی کی منتظر ہے، ایران کیخلاف زمین استعمال کرنے دی گئی تو ملت اسلامیہ دیوار بن کر کھڑی ہوگی ۔
News ID: 441893    Publish Date : 2020/01/06

علامہ عبدالخالق اسدی:
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے جنرل سیکرٹری نے لاہور میں عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے عراق میں شیطان بزرگ امریکہ کے ہاتھوں عظیم فرزندان اسلام جنرل قاسم سلیمانی اور انجینئر مہدی المہندس کی شہادت پر اپنے ردعمل کا اظھار کیا۔
News ID: 441874    Publish Date : 2020/01/04