Tags - پاکستان
علامہ نیاز نقوی:
جامعہ المنتظر میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ یزید کا کفر بھی ثابت ہے۔ قرآن میں جس قسم کے افراد پر لعنت کی گئی ہے اُن کے جرائم کی سنگینی یزید کے جرائم سے بہت ہی کم ہے تو پھر یزید پر لعنت کرنے میں سکوت کیا مطلب ہے .
News ID: 441453    Publish Date : 2019/10/12

اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق جانے کے لئے اب تک چالیس ہزار پاکستان ی زائرین ایران میں داخل ہوچکے ہیں
News ID: 441449    Publish Date : 2019/10/12

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب نے کہا ہے کہ نہتے حوثی قبائل کے مقابلے کی سکت نہ رکھنے والے آل سعود، حرمین شریفین کی حفاظت کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
News ID: 441418    Publish Date : 2019/10/02

لشکری رئیسانی نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی این اے 265 سے کامیابی کو چیلنج کیا تھا ۔
News ID: 441378    Publish Date : 2019/09/27

علامہ حسین مسعودی:
اپنے ایک بیان میں جعفریہ الائنس پاکستان کے سینئر نائب صدر نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد کے بعد زائرین کی سیکیورٹی ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔
News ID: 441363    Publish Date : 2019/09/25

علامہ شیخ محسن علی نجفی:
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثاقت اکبر صاحب نے کہا کہ یہ بہت اچھا اقدام ہے، جس گستاخ نے یہ فلم بنائی ہے، وہ حکومتی عہدیدار ہے، اس پر کرپشن کے چارجز ہیں۔ ایک بار اس نے کہا تھا کہ رام میری خواب میں آئے ہیں اور رو رہے ہیں ۔
News ID: 441362    Publish Date : 2019/09/25

تفتان میں ایران و پاکستان کے حکام کے اجلاس میں سرحد کے دونوں جانب خصوصی کاؤنٹرز کے قیام سمیت مختلف فیصلے کئے گئے۔
News ID: 441347    Publish Date : 2019/09/23

پاکستان کے سنی عالم دین:
تحریک صراط مستقیم کے زیرا ہتمام مرکز صراط مستقیم جامع مسجد رضائے مجتبیٰ لاہور میں ”فضائل جہاد“ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
News ID: 441333    Publish Date : 2019/09/21

مولانا تطہیر زیدی:
لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ مجلس، جلوس، ماتم عزاداری کی مختلف صورتیں دین کے مطابق اور دین کی ترویج کے لئے ہونی چاہئیں۔ انسان کی زندگی میں اس کے اثرات نظر آنا چاہئیں۔
News ID: 441332    Publish Date : 2019/09/21

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
وفاق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اہل حق کو باغی کہنا، اہل باطل کی پرانی روایت ہے جو کسی دینی جماعت کے راہنماء کو زیب نہیں دیتا۔ یہی الزام بھارت کی طرف سے کشمیری مجاہدین پر لگایا جاتا ہے۔مذکورہ بیان کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔
News ID: 441331    Publish Date : 2019/09/21

علامہ ناصر عباس جعفری:
مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے اپنے خصوصی بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمیں کشمیر پر بیرونی قیادتوں کو مسلط کرنے کا سلسلہ بند کرنا ہوگا، مزاحمت کشمیر ہو یا سیاسی مقامی قیادت، جسے کشمیری قبول کریں، ہمیں بھی انہی کو قبول کرنا ہوگا ۔
News ID: 441295    Publish Date : 2019/09/16

علامہ وحید کاظمی:
ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ حکومت کو اس مسئلہ پر بھرپور قوت کیساتھ فیصلہ کرنا چاہیئے، مسئلہ کشمیر محض بیان بازی سے حل نہیں ہوگا ۔
News ID: 441224    Publish Date : 2019/09/04

پاکستان:
اکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ کی انتظامیہ نے کوئٹہ کو بڑی تخریب کاری سے بچا لیا، دہشتگرد محرم الحرام میں دہشتگردانہ کارروائی کرنا چاہتے تھے۔
News ID: 441215    Publish Date : 2019/09/04

مولانا ذکی باقری:
محفل مرتضیٰ میں عشرہ مجالس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ذکی باقری نے کہا کہ مجالس عزا میں تبلیغ و ترویج دین کیلئے کی جانیوالی کاوشوں، پریشانیوں اور قربانیوں کا تفصیلی ذکر موجود ہے۔
News ID: 441205    Publish Date : 2019/09/02

علامہ حسن ظفر نقوی:
مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے معروف عالم دین اور خطیب نے کہا کہ اہلبیت اطہارؑ کی مقدس ہستیاں اسلام کی بقاء، استحکام اور سلامتی کی ضامن ہیں اور ان کے در سے وابستگی اختیار کرکے دنیا میں کامیابی، آخرت میں نجات اور مسلمانوں کی فلاح کیلئے کام کیا جا سکتا ہے۔
News ID: 441204    Publish Date : 2019/09/02

نیاز نقوی:
لاہور میں جشن عید مباہلہ سےخطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ مباہلہ کی فتح کے عظیم کرداروں سے منسلک رہتی تو آج اغیار پر ہر لحاظ سے غالب رہتی اور اس وقت بھی عالم اسلام اور وطن عزیز پاکستان کشمیر بالخصوص جن مصائب و آلام کا شکار ہے۔
News ID: 441149    Publish Date : 2019/08/27

علامہ ریاض نجفی:
علامہ ریاض نجفی نے جمعہ کے خطبہ میں کہا: 57 اسلامی ممالک میں سے فقط اسلامی جمہوری ایران، اللہ کی عظمت پر یقین رکھتے ہوئے کسی کے آگے نہیں جھکتا اور آج تک اسی بناء پر امریکہ سمیت کسی ملک کے سامنے سرنگوں نہیں ہوتا، اللہ نے ایران کی ہمیشہ مدد کی ہے۔
News ID: 441131    Publish Date : 2019/08/24

مقامی جوانوں کی ہمت سے کویٹہ کی عوام کے لیے بچائے دسترخوان غدیر پر ہزاروں لوگوں کی آمد۔
News ID: 441108    Publish Date : 2019/08/21

کوئٹہ میں جوانوں کی کاوش سے عید غدیر کے حوالے سے شاندار فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے۔
News ID: 441095    Publish Date : 2019/08/19

قاضی نیاز حسین نقوی:
پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ افسوس کہ 72 سال اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ہونے کے باوجود انسانی حقوق کی تنظیمیں اور سلامتی کونسل بھارتی مظالم کو بند نہیں کروا سکی۔ کشمیریوں کو کرفیو کے باعث نماز عید کی ادائیگی کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے۔
News ID: 441051    Publish Date : 2019/08/14