ٹیگس - پاکستان
برسی کی تقریبات میں ملک بھر سے آئی ایس او کے کارکنان، عہدیداران اور سابقین شریک ہوں گے۔ برسی کی تقریبات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو ملک بھر میں روابط کر رہی ہے جبکہ برسی کے حوالے سے تشہیری مہم بھی جلد شروع کر دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 439830 تاریخ اشاعت : 2019/02/23
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے صوبے سیستان و بلوچستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کے لئے یہ بات قابل قبول نہیں ہے کہ ایک اسلامی پڑوسی ملک کی سرزمین دہشت گردوں کی تربیت کے اڈے میں تبدیل ہو جائے۔
خبر کا کوڈ: 439825 تاریخ اشاعت : 2019/02/22
حجت الاسلام مبارک موسوی:
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ بھارت کےجنگی جنون کو خاک میں ملانے کے لئے وطن عزیز کے مرد و زن سربکف تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439820 تاریخ اشاعت : 2019/02/22
ایران میں پاکستانی سفیر:
رفعت مسعود نے کہا :خارجی عناصر ہمارے تعلقات کو خراب کرنا چاہتے ہیں مگر ہمیں ان کے مکروہ عزائم کو روکنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 439811 تاریخ اشاعت : 2019/02/21
علامہ سید جواد نقوی نے جماعت کے وفد کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا: پاکستان میں وحدت اور اتحاد امت کیلئے کوشاں ہیں اور وہ تمام مکاتب فکر کو متحد کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439810 تاریخ اشاعت : 2019/02/20
سلیم صافی:
پاکستان کے معروف تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے اندرونی حالات کے تناظر میں ایران کو ہر سطح پر یقین دلانا چاہئے کہ پاک سعودی تعاون سے اس کو فائدہ تو ہو سکتا ہے، لیکن ہم کبھی اس عمل کا حصہ نہیں بنیں گے جس سے ایران کو نقصان ہو۔
خبر کا کوڈ: 439809 تاریخ اشاعت : 2019/02/20
زرتاج گل:
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا کہنا تھا کہ جب ہمیں حکومت ملی تو عالمی دنیا میں ہمیں اکیلے پن اور معاشی چینلجز کا سامنا تھا، لیکن اب دنیا کے سرمایہ کار پاکستان کا رخ کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439808 تاریخ اشاعت : 2019/02/20
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا پاک سرزمین پر بیٹھ کر ایک برادر اسلامی ملک کے بارے میں اسرائیلی اور امریکی لہجہ میں گفتگو کرنا اور ہمارا خاموشی سے بیٹھ کر اس پر آئیں بائیں شائیں کرنا اس سوچے سمجھے منصوبے کا ایک ہلکا سا اظہار ہے۔
خبر کا کوڈ: 439807 تاریخ اشاعت : 2019/02/20
مہدی ہنردوست :
پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا : وطن عزیز ایران گزشتہ چار دہائیوں سے دہشتگردی اور انتہاپسندی کا شکار ہے جبکہ سعودی وزیر مملکت کا حالیہ دعوی، دنیا میں تسلیم شدہ حقائق کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش ہے۔
خبر کا کوڈ: 439803 تاریخ اشاعت : 2019/02/19
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ماری سرزمین پر بیٹھ کر ایک پڑوسی ملک کے خلاف سعودی وزیر کے سنگین ترین الزامات نہ صرف سفارتی آداب کے منافی ہیں بلکہ ہمارے قومی مفادات کے بھی برعکس ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439797 تاریخ اشاعت : 2019/02/19
علامہ احمد اقبال رضوی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہماری سرزمین پر بیٹھ کر ایک پڑوسی ملک کیخلاف سعودی وزیر کے سنگین ترین الزامات نہ صرف سفارتی آداب کے منافی ہیں بلکہ ہمارے قومی مفادات کے بھی برعکس ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439796 تاریخ اشاعت : 2019/02/18
صاحبزادہ ابوالخیر:
جے یو پی نورانی کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ماضی میں اسرائیل کے حق میں بیان بازی اور اب تعلقات کی بات نشانی ہے کہ یہ سب کچھ ایک پلاننگ کے تحت کیا جا رہا ہے اور آہستہ آہستہ اسرائیل کو تسلیم کرنیکی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439795 تاریخ اشاعت : 2019/02/18
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے میڈیا سیکریٹری :
چند ٹکوں کے لالچ میں قومی عزت و آبرو کو خاک میں ملاتے ہوئے ذلت آمیز خوشامد نہایت افسوسناک ہے
بدنام زمانہ، سفاک اور عیاش شخص کی پاک سرزمین پر آمد ہرگز نیک شگون نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439793 تاریخ اشاعت : 2019/02/18
پاکستان کے مختلف شہروں میں سعودی ولیعہد بن سلمان کے دورہ اسلام آباد کے خلاف عوامی احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 439784 تاریخ اشاعت : 2019/02/17
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان فوری طور پراس فرقہ وارانہ تعصب پرمبنی نوٹیفکیشن کےاجراء میں ملوث افراد کے خلاف تادیبی اقدام کرتے ہوئے اس شرمناک نوٹیفکیشن کو واپس لیں ۔
خبر کا کوڈ: 439781 تاریخ اشاعت : 2019/02/17
علی لاریجانی :
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو زاہدان کے حالیہ دہشتگرد حملے پر جواب دینا ہوگا کہ کس طرح دہشتگرد اس کی سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے ایران میں سفاکانہ کارروائیاں کرتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 439779 تاریخ اشاعت : 2019/02/17
آیت اللہ اعرافی نے سراج الحق سے ملاقات میں مختلف علمی و تحقیقی منصوبوں کا تعارف کرواتے ہوئے باہمی تعاون اور رواداری کو عام کرنے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 439756 تاریخ اشاعت : 2019/02/13
آیت اللہ اعرافی:
آیت اللہ اعرافی نے وفاق المدارس پاکستان کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ میرے دورہ پاکستان کا مقصد وحدت کا فروغ ہے، شیعہ سنی مسالک کی جانب سے مثبت ردعمل ملا ہے اور تکفیریت کو سب نے مسترد کرکے استعماری سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439745 تاریخ اشاعت : 2019/02/12
آیت اللہ اعرافی:
جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے تقریب سے خطاب میں ایران کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ انقلاب، امت اسلامی کی وحدت کیلئے تمام مذاہب اور اقوام عالم کو غاصبوں کے مقابلے میں اکٹھا کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439744 تاریخ اشاعت : 2019/02/12
جامعہ عروۃ الوثقی لاہور میں انقلاب اسلامی کے چالیس سال مکمل ہونے پر ایک پرشکوہ سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار کی صدارت حضرت آیت اللہ شیخ علی رضا اعرافی (امام جمعہ قم المقدسہ و رئیس حوزہ های علمیہ ایران ) و استاد آغا سید جواد نقوی نے کی۔
خبر کا کوڈ: 439743 تاریخ اشاعت : 2019/02/12