ٹیگس - پاکستان
علامہ عابد الحسینی:
ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں بزرگ عالم دین کا کہنا تھا کہ ہفتہ وحدت امت مسلمہ کیلئے امام خمینی (رہ) کا ایک ایسا تحفہ ہے، جو ہمیشہ باطل قوتوں کی آنکھ میں کانٹا بن کر چبھتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 441594 تاریخ اشاعت : 2019/11/12
سبطین سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ جس طرح محرم الحرام صرف اہل تشیع کی طرف سے منانے کی بات غلط ہے، اسی طرح عید میلادالنبی صرف اہل سنت کی طرف سے منانے کا دعویٰ بھی درست نہیں، تمام مکاتبِ فکر عیدمیلادالنبی مناتے ہیں، ان کا انداز مختلف ہو سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441593 تاریخ اشاعت : 2019/11/12
علامہ عابد الحسینی:
ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں بزرگ عالم دین کا کہنا تھا کہ ہفتہ وحدت امت مسلمہ کیلئے امام خمینی (رہ) کا ایک ایسا تحفہ ہے، جو ہمیشہ باطل قوتوں کی آنکھ میں کانٹا بن کر چبھتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 441588 تاریخ اشاعت : 2019/11/10
سید نوید قمر:
پاکستان ی پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی اور یک طرفہ پابندیوں کو قبول نہیں کرتی۔
خبر کا کوڈ: 441584 تاریخ اشاعت : 2019/11/10
وفاق المدارس الشیعہ کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے تفصیلات واضح نہیں کہ یہ منصور ہادی کے حکومتی گروہ اور حزب ِ مخالف یا انصار اللہ کے حوثی اس میں شامل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441579 تاریخ اشاعت : 2019/11/09
علامہ عبدالخالق اسدی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ علامہ راجہ ناصر عباس کی ہدایت پر پورے ملک میں 12 سے 17 ربیع الاول تک ہفتہ وحدت منایا جائے گا جس میں تمام اہل تشیع اور ایم ڈبلیو ایم کے رہنما اور عہدیدار اپنے اہلسنت بھائیوں کے جلوسوں میں شریک ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 441578 تاریخ اشاعت : 2019/11/09
پاراچنار پاکستان میں گستاخ امام مہدی (ع) کیخلاف پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں مختلف مذاھب کے لیڈرز نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 441562 تاریخ اشاعت : 2019/11/06
اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ کلمہ کی بنیاد پر تمام مسلمان جسد واحد ہیں اور یہ اتحاد برقرار رکھا جانا چاہیے، مگر افسوس عالمی سطح پر بدامنی کا جائزہ لیا جائے تو واضح ہوتا ہے کہ امت مسلمہ ہی مفلوک الحالی، پریشانی اور انتشار کا شکار ہے،
خبر کا کوڈ: 441561 تاریخ اشاعت : 2019/11/05
علامہ مقصود ڈومکی:
جیکب آباد میں احتجاجی مظاہرہ سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ تورات، زبور، انجیل اور قرآن کریم نے اس منجی عالم بشریت کی عظمت و صداقت کا تذکرہ کیا ہے، قرآن کریم کی 313 آیات کریمہ امام مہدی علیہ السلام کی شان میں نازل ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441550 تاریخ اشاعت : 2019/11/03
پشاور پاکستان میں امام زمانہ (عج) کی شان میں گستاخی کے خلاف آئی ایس او نے مظاھرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441548 تاریخ اشاعت : 2019/11/03
نیاز نقوی:
علی مسجد میں خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ ان ممالک کے عوام کے معاشی مسائل حل ہونے چاہیں لیکن عراق میں احتجاج کا جو انداز اختیار کیا گیا ہے، اس کا مقصد عراقی حکومت کو غیر مستحکم کرنا خصوصاً ایران اورعراق کی حکومتوں میں اختلاف ڈالناہے۔
خبر کا کوڈ: 441541 تاریخ اشاعت : 2019/11/02
مولانا یوسف جعفری:
ایک مذمتی بیان میں تحریک حسینی پاراچنار کے صدر کا کہنا تھا کہ ستار ملعون نے پوری امت مسلمہ کی دل آزاری کی ہے، اگر حکومت نے اس ملعون کو سرعام سزائے موت نہ دی تو حالات کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 441540 تاریخ اشاعت : 2019/11/02
سیمینار میں معروف محقق اور پاکستان میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر صافی نے کشمیری زبان و ادب پر مقالہ پڑھا۔ معروف اقبال شناس ڈاکٹر ساکت نے فارسی شاعری میں کشمیر کے ذکر کو اپنے مقالے میں بیان کیا۔
خبر کا کوڈ: 441498 تاریخ اشاعت : 2019/10/23
سید علی ہجویری کانفرنس کے ہمراہ قرآنی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 441496 تاریخ اشاعت : 2019/10/23
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن اور خیبر اسلامک سوسائٹی آف پشاور یونیورسٹی نے گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی یوم حسین علیہ السلام کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ پروگرام 26 ستمبر کو صبح 9 بجے آغا خان آڈیٹوریم ہال پشاور میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 441481 تاریخ اشاعت : 2019/10/21
علامہ ساجد نقوی کا پیغام:
علامہ ساجد نقوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ عالم اسلام سیدؑالشہداء کی تحریک سے آگاہی لیکر یزیدی قوتوں سے نفرت کی ارتقائی منازل طے کرکے نجات کی منزل پا سکتا ہے، اب ظلم کیخلاف قیام کی جدوجہد کی بنیاد حسین ؑ کی سیرت اور اصولوں کو مدنظر رکھ کر رکھی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 441480 تاریخ اشاعت : 2019/10/21
علامہ ناصر عباس:
چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر اپنے پیغام میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ تمام عاشقان امام حسین (علیہ السلام) سے گزارش ہے کہ جو بھی چہلم کے موقع پر کربلا نہیں جا سکے، وہ پاکستان میں اس دن کے احیاء میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 441479 تاریخ اشاعت : 2019/10/21
پاکستان:
جلوس میں شریک عزاداروں نے آغا حیدر علی موسوی کی امامت میں کوتوالی چوک میں دوپہر ایک بجے نماز ظہرین ادا کی۔ اس موقع پر کشمیر کی آزادی اور ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 441478 تاریخ اشاعت : 2019/10/21
حجت الاسلام نیاز نقوی:
علی مسجد میں خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ کربلا معلی میں گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی کروڑوں عاشقان اہلبیت کی چہلم امام حسین علیہ السلام پر دنیا بھر سے آمد اور اجتماع خاندان رسول سے محبت کا عظیم الشان اظہار ہے۔
خبر کا کوڈ: 441477 تاریخ اشاعت : 2019/10/21
سید راحت حسین الحسینی:
گلگت میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے سید راحت حسین الحسینی نے کہا کہ جی بی کے عوام نے اپنی طاقت سے اس خطے کو آزاد کرایا ہے اور پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مگر 72 سال گزرنے کے باوجود ابھی تک تمام حقوق فراہم نہیں کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 441476 تاریخ اشاعت : 2019/10/21