ٹیگس - پاکستان
ٹیگ: پاکستان
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
پاکستان ی رہنماوں نے کہا کہ اہل ایمان اللہ کی طرف لوٹ آئیں اور تمام انسانوں کے لیے خیر خواہی پیدا کریں۔ عوام خوف زدہ نہ ہوں ڈر اور حوصلہ چھوڑنا کورونا سے زیادہ مہلک ہے۔ اہل ایمان وبا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
نیوز کوڈ: 442348 تاریخ اشاعت : 2020/03/21
وفاقی وزیر مذہبی اُمور نے ممبر صوبائی امن کمیٹی شفقت حسنین بھٹہ کی قیادت میں ملنے والے وفد سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ ایران اور عراق میں پھنسے زائرین کو پاکستان لانے کے لئے عملی طور پر اقدامات کئے جارہے ہیں، ایران سمیت دیگر ممالک سے پاکستان آنے والے پاکستان ی شہریوں کی سنجیدگی کے ساتھ سکریننگ کی جا رہی ہے۔
نیوز کوڈ: 442320 تاریخ اشاعت : 2020/03/16
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ایک بیان میں کہنا تھا کہ تمام زائرین کو تفتان قرنطینہ کے بعد گھروں کو روانہ کیا جائے یا تمام کو انکے صوبوں میں قائم قرنطینہ میں لایا جائے تاکہ زائرین کو دو دو بار مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
نیوز کوڈ: 442319 تاریخ اشاعت : 2020/03/16
علامہ حامد موسوی:
ٹی این ایف جے کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا کہ کرونا کی روک تھام کیلئے مہم صائب، خوف پھیلانے سے اجتناب کیا جائے، صیہونیت و استعماریت کی شرانگیزیاں کرونا وائرس سے زیادہ مہلک ہیں، امن پسندقوتوں کو مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنا ہوگا۔
نیوز کوڈ: 442318 تاریخ اشاعت : 2020/03/16
مرکزی سیکریٹری جنرل وفاق المدارس شیعہ پاکستان علامہ افضل حیدری نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر حکومتی اقدامات کے تحت مدارس دینیہ میں تدریس و اجتماعات کو معطل کیا جارہا ہے۔
نیوز کوڈ: 442317 تاریخ اشاعت : 2020/03/16
راشد منہاس روڈ پر تعمیر شدہ عسکری فلائی اوور پر ضلع شرقی کے چیئرمین معید انور نے ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی، معروف عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی اور شہید کے والد سید شاہد حسین زیدی کے ہمراہ تختی کی نقاب کشائی کی۔
نیوز کوڈ: 442299 تاریخ اشاعت : 2020/03/14
مخدوم جاوید ہاشمی:
سالانہ یوم علی و دستر خوان ابوطالب کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی و مذہبی رہنمائوں کا کہنا تھا کہ آج کفر اور اسلامی ممالک کے دشمن عناصر کو شکست فاش سے ہمکنار کرنے کے لیے اتحاد اور باہمی اعتماد کی فضا کو قائم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
نیوز کوڈ: 442298 تاریخ اشاعت : 2020/03/14
اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ اپنی مرضی کے مطابق دنیا کو چلانا چاہتا ہے، افغانستان کو فی الفور چھوڑ دینا ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مفاد میں ہے، امریکی تسلط افغانستان میں سیاسی بحران اور عدم استحکام کا باعث بن رہا ہے ۔
نیوز کوڈ: 442283 تاریخ اشاعت : 2020/03/11
زہرا نقوی پاکستان:
ایم ڈبلیو ایم کے رہنما اور ایم پی اے کا کہنا تھا کہ اللہ نے عورت کو بے پناہ صلاحتیں دے کر کائنات میں خلق کیا، پروردگارعالم نے خاتون کو ایک مقام دے کر کائنات میں بھیجا اور پاکستان میں گزشتہ برس جو کیا گیا وہ تشویشناک تھا۔
نیوز کوڈ: 442269 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
عارف حسین الجانی:
عارف حسین الجانی نے جشن ولادت با سعادت حضرت علی ابن ابی طالب (ع) کے موقع پر کہا کہ امام علی(ع) کی سیرت تمام عالم انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے ۔
نیوز کوڈ: 442268 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
آئی ایس او پاکستان پشاور ڈویژن کی طرف سے ولادت با سعادت حضرت علی ابن ابی طالب (ع) کا جشن منایا گیا اور شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا نیز پشاور یونیورسٹی کمیسٹری ڈیپاٹمنٹ کے سبزہ زار میں جشن کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔
نیوز کوڈ: 442267 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
عطیہ نثار:
جماعت اسلامی شعبہ خواتین سندھ کی ناظمہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ دین اسلام نے خواتین کو جو عزت دی ہے، وہ غیر ملکی ایجنٹوں کو برداشت نہیں ہو رہی، چند لوگ خواتین کی آزادی کی آڑ میں اخلاقی اقدار کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔
نیوز کوڈ: 442266 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے ہندوستان میں مسلمانوں پر کئے جانیوالے مظالم کے سلسلہ میں رھبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور اہل بیت(ع) ورلڈ اسمبلی کی جانب سے صادر بیان کی حمایت کی اور خیرمقدم کیا ۔
نیوز کوڈ: 442252 تاریخ اشاعت : 2020/03/07
ادارہ التنزیل کے سربراہ ڈاکٹر سید علی عباس نقوی نے شرکاء اجلاس کو مزید بتایا کہ کنونشن میں جید علماء کرام بھی سفیران قرآن سے خصوصی خطاب کریں گے۔ سفیران قرآن کنونشن معلمین و معلمات کی فکری تربیت کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔
نیوز کوڈ: 442235 تاریخ اشاعت : 2020/03/05
جماعت اسلامی سندھ پاکستان:
جماعت اسلامی سندھ پاکستان کے صدر نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی امن کے ٹھیکیدار امریکا اور برطانیہ مسلمانوں کے بھیانک قتل عام پر ٹس سے مس ہونے کیلئے تیار نہیں، دلی فسادات سے گجرات اور 1984ء کے فسادات کی یاد تازہ ہوگئی۔
نیوز کوڈ: 442220 تاریخ اشاعت : 2020/03/02
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام؛
ناصران امام مہدی کنونشن کی کامیابی کے سلسلے میں مرکزی کابینہ کی سینئرز سے اہم ملاقاتیں جاری ہیں
نیوز کوڈ: 442205 تاریخ اشاعت : 2020/02/29
علامہ قاضی نیاز نقوی:
علی مسجد ماڈل ٹاون لاہور میں خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ کائنات کی یہ عظیم خاتون اپنے فضائل میں منفرد ہیں، ان کے والد بزرگوار خاتم الانبیا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیسی کوئی ہستی نہیں، جن کے صدقے کائنات پیدا کی گئی ۔
نیوز کوڈ: 442192 تاریخ اشاعت : 2020/02/27
لاہو ر پاکستان میں مقیم ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے کا جامعہ المنتظر کا دورہ کیا اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
نیوز کوڈ: 442191 تاریخ اشاعت : 2020/02/26
خیرپور میرس پاکستان:
ورکشاپ میں قرآن فاؤنڈیشن کے رہنماء قاری سید حسنین رضوی اور قاری زاہد حسین کاظمی نے خصوصی شرکت کی اور موضوعاتی لیکچرز دیئے، چئیرمین اصغریہ تحریک انجنئیر سید حسین موسوی نے تجوید قرآن کی اہمیت اور افادیت کے موضوع پر گفتگو کی۔
نیوز کوڈ: 442190 تاریخ اشاعت : 2020/02/26
پاکستان کی سیاسی اورمذہبی جماعتوں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو زائرین کے مسائل و مشکلات کا بہانہ نہ بنایا جائے۔
نیوز کوڈ: 442184 تاریخ اشاعت : 2020/02/26