Tags - پاکستان
ہالینڈ کا سفارت خانہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عارضی طورپر بند کردیا گیا۔
News ID: 437638    Publish Date : 2018/11/12

News ID: 437622    Publish Date : 2018/11/10

علامہ حمید حسین امامی:
ایس یو سی کے صوبائی صدر کا اکوڑہ خٹک میں دورہ کے موقع پر کہنا تھا کہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور انکی خدمات ملت اسلامیہ اور پاکستان کیلئے ناقابل فراموش ہیں ۔
News ID: 437601    Publish Date : 2018/11/07

حامد رضا:
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ بیرونی سازشوں کے مقابلہ کیلئے اندرونی اتحاد ضروری ہے، حکمت سے عاری حکومت ناکامی کی طرف بڑھ رہی ہے، عمران خان بھی نواز شریف کی طرح نادان دوستوں میں پھنس گئے ہیں، چین سے معاہدوں پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے۔
News ID: 437600    Publish Date : 2018/11/07

شیعہ علما کونسل کے رہنما علامہ ساجد نقوی نے مولانا سمیع الحق کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ان کی ملک و قوم اور اتحاد اُمت کیلئے خدمات نمایاں ہیں۔
News ID: 437550    Publish Date : 2018/11/02

راولپنڈی میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق پر گھر میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگئے۔
News ID: 437548    Publish Date : 2018/11/02

آغا علی رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سربراہ آغا علی رضوی نے عراق سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے غیور عوام کو یوم آزادی مبارک دی ہو۔
News ID: 437542    Publish Date : 2018/11/01

پاکستان:
پاکستان سپریم کورٹ کی جانب سے آسیہ مسیح کی رہائی کے بعد پاکستان کے مخلتف شہروں میں اب بھی احتجاج جاری ہے۔
News ID: 437541    Publish Date : 2018/11/01

جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ اسلام آبادکے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ی حکام نے مغوی ایرانی اہلکاروں کو بازیاب کرانے کا وعدہ کیا تھا۔
News ID: 437535    Publish Date : 2018/10/31

پاکستان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستان ی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID: 437532    Publish Date : 2018/10/31

پاکستان:
آج پاکستان بھر میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
News ID: 437524    Publish Date : 2018/10/30

پاکستان :
اپنے مشترکہ بیان میں جمعیت علماء اہلحدیث پاکستان نے کہا ہے کہ ارض حجاز مقدس پر آل سعود کے سیاسی مخالفین کیلئے جگہ تنگ کر دی گئی ہے۔
News ID: 437522    Publish Date : 2018/10/30

ایران :
ایران کا پارلیمانی وفد ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کے سیاسی امور کی مستقل کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گیا۔
News ID: 437519    Publish Date : 2018/10/29

قاضی عبدالقدیر خاموش:
جمعیت علماء اہلحدیث اور امن و تعلیم فاونڈیشن کے چیئرمین کا اسلام ٹائمز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ حرمین کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ اگر خطرہ ہے تو وہ حرمین کو نہیں بلکہ سعودیوں کو ہے۔ آل سعود کے جو دوست ہیں، وہ کھل کر انکا ساتھ دیں مگر حرمین کو درمیان میں مت لائیں۔
News ID: 437505    Publish Date : 2018/10/26

سرکاری ٹی وی پی ٹی وی کیمطابق پاکستان ی سفیر ساجد بلال نے کہا ہے کہ سفارتخانے کیجانب سے قائم کیا جانیوالا یہ ڈیسک ۱۰ روز تک زائرین امام حسین علیہ السلام کے مسائل کے حل کیلئے خدمات فراہم کریگا۔
News ID: 437501    Publish Date : 2018/10/25

کومت سندھ کا چہلم امام حسین پر سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اعلانمحکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق کراچی ڈویژن میں ۳۰ اکتوبر کو رات بارہ بجے سے اگلے روز رات نو بجے تک ہوگی۔
News ID: 437500    Publish Date : 2018/10/25

عمران خان:
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں امت مسلمہ کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
News ID: 437491    Publish Date : 2018/10/24

ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ مغوی ایرانی اہلکاروں سے متعلق متعدد سیاسی اور سفارتی اقدامات اٹھائے جانے کے بعد پاکستان بھی اس حوالے سے موثر اور مثبت کارروائی کرے گا۔
News ID: 437489    Publish Date : 2018/10/24

بریگیڈیر جنرل محمد پاکپور :
ایرانی پاسداران انقلاب کی بری فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بعض ممالک بالخصوص امریکہ کرائے کے دہشتگردوں کے ذریعے پاک ایران سرحدی علاقوں کو بدامنی کا شکار کرکے ہمارے تعلقات کو خراب کرنا چاہتے ہیں
News ID: 437488    Publish Date : 2018/10/23

نورالحق قادری:
وفاقی وزیر مذہبی امور کا لاہور میں سیمینار سے خطاب میں کہنا تھا کہ داعش، القاعدہ اور تحریک طالبان پاکستان جیسی تنظیمیں اسلام اور جہاد کو بدنام کرنے کیلئے کھڑی کی گئیں، بدامنی، نفرت اور تعصب کو ختم کرنے کیلئے صوفیا و اولیا کے درس محبت کو اپنانا ہو گا۔
News ID: 437475    Publish Date : 2018/10/22