Tags - پاکستان
علامہ مبارک موسوی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ہمیں لسانی بنیادوں پر نفرت انگیزی سے گریز کرنا چاہیے، تونسہ شریف سے وزیراعلیٰ کا منتخب ہونا سرائیکی خطے کی محرومیوں کا ازالہ ثابت ہوگا۔
News ID: 436931 Publish Date : 2018/08/20
شاہ عبدالحق قادری:
اپنے ایک بیان میں جماعت اہلسنت کراچی کے امیر نے کہا کہ عید قربانی اپنے ایمان، ملک و ملت کی خاطر بڑی سے بڑی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا درس دیتی ہے۔
News ID: 436930 Publish Date : 2018/08/20
پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے توہین آمیزخاکوں کی اشاعت پر ہالینڈ کے سفیر کو پاکستان سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 436922 Publish Date : 2018/08/20
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
News ID: 436908 Publish Date : 2018/08/18
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کےبائیسویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں پاکستان کے اعلی سول اور فوجی حکام بھی شریک تھے۔ پاکستان کے صدر ممنون حسین نے عمران خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
News ID: 436907 Publish Date : 2018/08/18
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین نے ہمیشہ امن محبت حب الوطنی اور اتحاد بین المسلمین کا درس دیا ہے۔
News ID: 436851 Publish Date : 2018/08/12
شھید عارف حسینی نے ١٩٨٣میں آپ شیعان پاکستان کی قیادت کے منصب پر فائز ہوئے تو آپ نے افکار امام خمینی(رہ) کی روشنی میں پاکستان میں اسلامی انقلاب برپا کرنے کی عملی جدوجہد کا آغاز کر دیا.
News ID: 436848 Publish Date : 2018/08/12
پاکستان کے مایہ ناز عالم دین اور پاکستان ی شیعوں کے رہنما علامہ شہید عارف حسین حسینی ٢٥ نومبر ١٩٤٦ کو پاڑہ چنار کے علاقہ پیواڑ میں سید فضل حسین شاہ کے گھر میں پیدا ہوئے ۔ شہید سید عارف حسین الحسینی امام خمینی(رہ) کی تحریک کے آغاز سے ہی قافلہ حق میں شامل ہو گئے اور اپنی زندگی انقلاب اسلامی کی ترویج اور دفاع میں بسر کرتے ہوئے درجہ شہادت پر فائز ہو گئے.
News ID: 436833 Publish Date : 2018/08/10
پاکستان کے وفاقی اور صوبائی ادارے ۱۸ اور ۱۹ اگست کو ہفتہ وار دو تعطیلات کے سبب بند رہیں گے اور ۲۰ اگست سوموار کو ایک روز کے لیے کھُلیں گے۔ سرکاری ملازمین ۲۰ اگست سوموار کو ایک یوم کی رخصت منظور کروانے کے بعد ۲۶ اگست تک مسلسل نو دن کی تعطیلات پر ہوں گے۔
News ID: 436815 Publish Date : 2018/08/08
علامہ ریاض نجفی:
لاہور میں علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ امریکہ کو اسلام دشمن ملک ثابت کرنے کا سہرا علامہ عارف الحسینی کے سر ہے، جنہوں نے امریکی سازشوں کو بے نقاب کیا ورنہ اس وقت کی مذہبی جماعتیں امریکہ کو اسلام دشمن ماننے کیلئے تیار نہ تھیں۔
News ID: 436814 Publish Date : 2018/08/08
فخر امام نے امید ظاہر کی کہ پاکستان کی بہتری کیلئے ہمارے ایسے عالمی حالات سے باخبر علماء کو کردار ادا کرنا ہوگا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے خیالات اور جذبات پاکستان ی عوام کی امنگوں کی حقیقی ترجمانی ہے، ان شاء اللہ ہم ملکی سلامتی و بقا کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہینگے۔
News ID: 436813 Publish Date : 2018/08/08
یورپ کو ایران اور پاکستان کے درمیان مشترکہ گیس پائپ لائن منصوبے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
News ID: 436804 Publish Date : 2018/08/07
ایک زمانہ تھا جب پاکستان سے روز ہی یہ خبر آتی تھی کہ فلاں شیعوں کی مسجد میں دہشت گردو ں نے گھس کر فائرنگ کر دی اور بے گناہ نمازیوں کے خون سے مسجد کو رنگین کر دیا ، کبھی سننے میں آتا کسی امام بارگاہ میں کسی دہشت گرد نے خود کو اڑا لیا جسکے نتیجے میں متعدد عزادار شہید ہو گئے کبھی خبر آتی کسی جلوس پر حملہ ہوا گیا ، یا پویس کے لباس میں آئے دہشت گردوں نے راست فائرنگ کے ذریعہ بے گناہ بوڑھوں ، عورتوں اور بچوں کو موت کی نیند سلا دیا ،کبھی کسی مزار پر حملے کی خبر آتی تو کبھی کسی خانقاہ کو نشانہ بنایا جاتا۔
News ID: 436795 Publish Date : 2018/08/06
کانفرنس سے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری، علامہ مختار امامی، علامہ اعجاز حسین بہشتی، علامہ برکت مطہری، علامہ اقتدار نقوی، علامہ مبارک موسوی، نثار فیضی، علامہ اقبال بہشتی، علامہ شبیر بخاری، فرزند شہید حسین الحسینی اور علامہ ذوالفقار سمیت دیگر مرکزی و صوبائی رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔
News ID: 436794 Publish Date : 2018/08/06
فائزہ نقوی:
جے یو پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ عوام نے جن جماعتوں کو مسترد کر دیا ہے، انہیں حقائق تسلیم کر لینے چاہیں، اداروں پر الزامات سے دشمن کا ایجنڈا پورا نہ کریں، الیکشن کمشن کی مدد کیلئے نگران حکومت اور فوج کی خدمات قابل تعریف ہیں۔
News ID: 436779 Publish Date : 2018/08/04
علامہ ریاض نجفی:
جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کا کہنا تھا کہ پہلی وحی میں” پڑھنے“ کا ذکر ہے، بعد کی آیات میں قلم اور سطروں کا ذکر ہے، علم کی اتنی زیادہ تاکید کی ایک وجہ یہ ہے کہ انسان کی عقل شفاف ہو، اچھائی یا برائی کو پرکھ سکے، ہر چیز پر غور کرے، اللہ تعالیٰ کی لاتعداد نعمتوں کے بارے سوچے۔
News ID: 436778 Publish Date : 2018/08/04
حافظ سعید:
امیر جماعت الدعوۃ کا کہنا تھا کہ ملی مسلم لیگ پاکستان ی قوم کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرے گی، ہر شہر میں اچھے تعلیمی اداروں کا قیام ہمارے منشور کا بنیادی حصہ ہے، مسلم حکمران قرآن کی رہنمائی میں پالیسیاں ترتیب دیں، مسلمانوں کی سیاست، معیشت و معاشرت اسلامی اصولوں کے مطابق ہونی چاہیے۔
News ID: 436777 Publish Date : 2018/08/04
عبداللہ حسین ہارون:
پاکستان کے نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ نے کئی برس تک استعمال کیا اور اس کے بعد اس کے اس رویئے میں تبدیلی آئی جس سے تکلیف ہوتی ہے۔
News ID: 436775 Publish Date : 2018/08/04
پاکستان کو تباہ کرنے والے وہابی دہشت گردوں نے گلگت بلتستان کے علاقہ چلاس میں ۱۲ تعلیمی اداروں پر حملہ کر کے انہیں آگ لگادی۔
News ID: 436773 Publish Date : 2018/08/04
سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کالعدم جماعت کے ایم پی اے کو شامل نہیں کرنا چایئے۔
News ID: 436749 Publish Date : 2018/08/01