پاکستان - صفحه 19

ٹیگس - پاکستان
پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری علامہ ناصر عباس جعفری نے عمران خان سے ملاقات میں ایران و عراق جانے والے زائرین کو سیکورٹی فراہم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439037    تاریخ اشاعت : 2019/01/02

علامہ حسن ظفر نقوی:
مجلس کے اجتماع سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ حکومت کے ذمہ داران صرف ایک رسمی اور فرضی بیان جاری کرکے سمجھ لیتے ہیں کہ ہمارا کام پورا ہوگیا، لیکن قاتل درندوں اور دہشتگردوں پر ہاتھ ڈالتے ہوئے گھبراتے ہیں، لیکن انہیں یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیئے کہ اللہ بہترین انتقام لینے والا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439005    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

مجمع تشخیص مصلحت نظام جمھوری اسلامی ایران کے صدر آیت اللہ محمود ہاشمی شاھرودی کے انتقال سرزمین پاکستان کے مختلف علمائے کرام نے تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 438979    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

پاکستان:
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے انتقال پر آیت اللہ ہاشمی شاہرودی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 438977    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

نامور علماء اور عرفاء کی زندگی پر مبنی ؛
عاشقان خدا کے عنوان سے کتاب میں نامور عرفاء کے دلچپس واقعات اور حالات زندگی کو سادہ انداز میں بیان کیا گیا هے.
خبر کا کوڈ: 438976    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

سردی کی چھٹیوں کے حوالے سے طلبا کے لیے فکری تربیتی کیمپ یکم جنوری سے جامعہ العروہ الوثقی لاہور میں منعقد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 438963    تاریخ اشاعت : 2018/12/24

علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ملک میں پرائی جنگ لڑی، ہم کسی کی جنگ اپنے ملک میں لے آئے، پاکستان کی خارجہ پالیسی متوازن ہونی چاہیے، امریکہ کو اس خطہ میں بدامنی چاہیے، امریکہ سے دوری میں ہی ہماری بہتری ہے، ماڈل ٹاون کے شہداء کو انصاف ملنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 438961    تاریخ اشاعت : 2018/12/24

ڈی آئی جی آپریشنز لاہورنے تمام ایس پیز اور ڈی ایس پیز کو ہدایت کی ہے کہ گرجا گھروں کی سیکیورٹی کو خود چیک کریں ۔
خبر کا کوڈ: 438910    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

ڈی آئی جی آپریشنز لاہورنے تمام ایس پیز اور ڈی ایس پیز کو ہدایت کی ہے کہ گرجا گھروں کی سیکیورٹی کو خود چیک کریں ۔
خبر کا کوڈ: 438910    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

پاکستان:
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے کہا کہ یہ اجلاس صہیونی ریاست کے فلسطینی مسلمانوں کے خلاف جارحانہ اقدامات جو گزشتہ ستر برسوں سے جاری ہیں، کی بھرپور مذمت کرتا ہے، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں سے اسرائیلی جارحانہ حربوں کا نوٹس لینے اور ان کے حوالے سے ضروری قانونی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438897    تاریخ اشاعت : 2018/12/15

کل مسالک علماء بورڈ کے سربراہ مولانا عاصم مخدوم کا کہنا تھا کہ عربی تمام زبانوں کی ماں ہے، اس کو فروغ دینا چاہیے۔ مولانا عاصم مخدوم نے مزید بتایا کہ لغت عربی سے قرآن و حدیث کو سیکھنے میں مدد ملتی ہے جس کیلئے اس کا فروغ انتہائی ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 438896    تاریخ اشاعت : 2018/12/15

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے میڈیا سیل کیلئے جاری بیان میں کہا کہ وطن عزیز کو تکفیری اور شدت پسند عناصر نے جو زخم پہنچائے ہیں، وہ تاریخ کا تکلیف دہ اور سیاہ ترین حصہ بن چکے ہیں، دہشتگرد قومی مجرم ہیں، انہوں نے معصوم پاکستان یوں کے لہو سے ہولی کھیلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 438895    تاریخ اشاعت : 2018/12/15

امریکا نے پاکستان سمیت دیگر کئی ممالک کو مذہبی آزادی کے منافی کام کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438879    تاریخ اشاعت : 2018/12/12

امریکا نے پاکستان سمیت دیگر کئی ممالک کو مذہبی آزادی کے منافی کام کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438879    تاریخ اشاعت : 2018/12/12

امریکہ کے وزیر خارجہ نے کل ایک بیان جاری کر کے ایران،چین اور روس سمیت دیگر دس ممالک کو مذہبی آزادی کے منافی کام کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438877    تاریخ اشاعت : 2018/12/12

امریکہ کے وزیر خارجہ نے کل ایک بیان جاری کر کے ایران،چین اور روس سمیت دیگر دس ممالک کو مذہبی آزادی کے منافی کام کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438877    تاریخ اشاعت : 2018/12/12

جناب عزت مآب صدر اور وزیراعظم پاکستان صاحب! براہ کرم پاکستان میں فلسطین مخالف پراپیگنڈہ کی اجازت ہرگز نہ دی جائے، اسکی روک تھام کیلئے سخت سے سخت اقدامات سے گریز نہ کیا جائے اور اس عنوان سے سنجیدہ نوعیت کے اقدامات کئے جائیں، تاکہ مستقبل میں صہیونی ایجنٹوں کے ناپاک ارادے خاک ہو جائیں۔
خبر کا کوڈ: 438874    تاریخ اشاعت : 2018/12/11