پاکستان - صفحه 18

ٹیگس - پاکستان
ایرانی حوزات علمیہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ شیعہ سنی مسالک کے علماء، دینی مدارس کی قربت اور باہمی تعاون کو وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439741    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

آیت اللہ اعرافی:
لاہور کے جامعہ المنتظر میں انقلاب اسلامی ایران کی مناسبت سے تقریب سے خطاب میں ممتاز ایرانی عالم دین کا کہنا تھا کہ علمی مرکز قم کے مدرسہ فیضیہ سے اٹھنے والا انقلاب، قرآن، اسلام اور امت کی آواز ہے، جو پوری دنیا تک پہنچ چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439740    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

مظاہرین سے خطاب میں سید علی رضوی نے کہا کہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان اسرائیلی مفادات کے تناظر میں ہے، پاک افواج کو کسی صورت پرائی جنگ میں شرکت نہیں کرنے دینگے۔
خبر کا کوڈ: 439733    تاریخ اشاعت : 2019/02/11

آغا راحت حسین الحسینی :
قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان نے کہا کہتمام مسلمان اپنے صفوں میں اتحاد و اتفاق قائم کریں، ملک عزیز پاکستان کے خلاف ہونے والی سازشوں سے باخبر رہتے ہوئے اپنے دوستوں اور دشمنوں کو پہچان لیں تو اسلامی انقلاب ناممکن نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 439729    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے سردار صادق سنجرانی کی سے ملاقات میں؛
آیت اللہ بشیر نجفی نے سردار صادق سنجرانی سے ملاقات میں پاکستان اور عراق کے درمیان تجارتی تعلقات کو بہتر بنانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 439702    تاریخ اشاعت : 2019/02/06

خیبر پختونخوا کے اسکولوں میں طلبا اور طالبات کو تجوید قرآن کریم کی تعلیم دینے کا آغاز کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439647    تاریخ اشاعت : 2019/01/30

تحریک جعفریہ سندھ کے سابق صدر بزرگ عالم دین حجت الاسلام محمد رضا نجفی انتقال کر گئے ۔
خبر کا کوڈ: 439646    تاریخ اشاعت : 2019/01/30

محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان ہماری شان پہچان اور آن ہے، ان شاء اللہ اس کی سلامتی کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 439621    تاریخ اشاعت : 2019/01/27

چوہدری محمد سرور :
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر نے کہا کہ پاکستان نے ایک بار پھر اسرائیل کو تسلیم کرنے کی افواہوں کو پروپگنڈہ مہم قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439620    تاریخ اشاعت : 2019/01/27

علماء کرام یہ بات سمجھنا ہوگی کہ عزاداری ہماری قوت ہے، اسکا اہم حصہ مجالس امام حسینؑ ہیں، عوام اس کے تحفظ کیلئے جان قربان کرنے کیلئے تیار رہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439599    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

آل شیعہ پارٹیز پریس کانفرنس میں شیعہ رہنما کراچی میں ہونے والی حالیہ شیعہ ٹارگٹ کلنگ پر اپنا نقطہ نظر اور متفقہ لائحہ عمل پیش کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 439598    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

مخدوم ابوالحسن گیلانی:
پاکستان ی کے سنی عالم دین نے کہا: حکمراں نے ریاست مدینہ کے بہانے عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈال کر ان کے منہ سے نوالہ تک چھین لیا ۔
خبر کا کوڈ: 439596    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

علامہ اشتیاق کاظمی نے کہا: مذہب تشیع کی اشاعت میں ذاکرین کا مخلصانہ کردار ناقابل انکار ہے ، مذہب تشیع کی اشاعت میں بزرگ ذاکرین کا بنیادی کردار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439594    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان حیدرآباد ڈویژن کا دو روزہ راہیان کربلا و عاشقان مہدیؑ اجلاس مرکزی جنرل سیکریٹری م کی زیر صدارت کے جامع مسجد علیؑ بھٹائی نگر میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 439538    تاریخ اشاعت : 2019/01/15

شہزادہ خالد بن عبدالعزیز :
سعودی وزیر توانائی کی سربراہی میں آنے والے وفد نے پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439516    تاریخ اشاعت : 2019/01/13

حکومت پاکستان نے اسرائیلی باشندوں کے لئے ویزہ کی فراہمی سے متعلق خبروں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 439506    تاریخ اشاعت : 2019/01/12

سردی کی چھٹیوں کے حوالے سے طلبا کے لیے فکری تربیتی کیمپ یکم جنوری سے جامعہ العروہ الوثقی لاہور میں منعقد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 439473    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ قومی دولت لوٹنے والوں سے پائی پائی کا حساب لیا جائے، فلیگ شب ریفرینس میں تحقیقاتی اداروں کے کردار نے مایو س کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439468    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے پشین اور پنجگور میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں متعدد سیکورٹی اہلکاروں سمیت بارہ افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 439063    تاریخ اشاعت : 2019/01/06

اگر آپکو زندگی میں بہتری لانی ہے تو اپنے مشاہدات کو بہتر بنانا ہوگا اور اس کیلئے اپنے اردگرد کے ماحول کو بہتر بنائیں، اچھے لوگوں میں اٹھیں بیٹھیں، اچھی کتابیں پڑھیں اور نئی نئی اچھی چیزیں سیکھیئے۔ اس سے آپکی سوچ کو وسعت ملے گی، آپ نئے ڈھنگ سے سوچ سکیں گے اور اس سے نہ صرف نظریات میں بہتری آئیگی بلکہ ان نظریات کا معیار بھی اچھا ہوگا۔۔ ہمیں سمجھ لینا چاہیئے کہ اچھی سوچ ہی کردار سازی کرتی ہے اور یہی کردار سازی معاشرہ سازی کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439040    تاریخ اشاعت : 2019/01/02