ٹیگس - پاکستان
سعودی عرب کے وزیر اطلاعات عواد بن صالح العواد نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 437094 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں درجہ اجتہاد پر فائز ہونے کیلئے بنیادی تعلیم ’’درس خارج‘‘ کی کلاسوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437081 تاریخ اشاعت : 2018/09/08
میئر کراچی:
کے ایم سی ہیڈ آفس میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ مختلف امام بارگاہوں کے اطراف کئی لاکھ اسکوائر فٹ سڑکوں کی کارپیٹنگ کی گئی ہے، محرم الحرام کے انتظامات کے لئے ایس او پی بنا ہوا ہے جس میں مزید بہتری لانے کے لئے علماء کرام تجاویز دیں۔
خبر کا کوڈ: 437069 تاریخ اشاعت : 2018/09/05
آپریشن کے دوران کل ۶۰ سے زائد مشکوک افراد کو گرفتار کرکے چھان بین کرنے پر کل ۳۷ افراد کو مختلف جرائم میں ملوث پاکر ان کیخلاف مقدمات درج رجسٹر کرلئےگئے۔
خبر کا کوڈ: 437053 تاریخ اشاعت : 2018/09/03
یعقوب شہباز:
ایک بیان میں رہنما ایس یو سی کا کہنا ہے کہ آج پہلی بار وزیراعظم پاکستان نے سخت نوٹس لیا ہے، اب ہمیں امید ہے کہ ان شاء اللہ آج کے بعد زائرین امام حسین علیہ اسلام کو تفتان بارڈر پر کسی بھی حوالے سے مشکلات درپیش نہیں ہونگی۔
خبر کا کوڈ: 437052 تاریخ اشاعت : 2018/09/03
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایران اور عراق جانے والے پاکستان ی زائرین کو سہولیات فراہم کرنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437045 تاریخ اشاعت : 2018/09/03
روسی صدر کا بھارت کی بجائے پاکستان کی طرف جھکاؤ ہے، اسی ماہ پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں ہوں گی ۔
خبر کا کوڈ: 437038 تاریخ اشاعت : 2018/09/02
البصیرہ کے شعبہ خواتین کی ڈائریکٹر نے "کربلا میں خواتین کا کردار" سیمینار کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ میں جہاں مردوں کی شجاعت، بہادری، صبر اور ہمت کے عظیم پیغامات پنہاں ہیں، وہیں یہ واقعہ خواتین کے ایثار و قربانی، صبر و رضا اور پرعزم جدوجہد کا آئینہ دار ہے۔ خاندان رسالت اور انکے انصار کی یہ لازوال قربانیاں نہ صرف ہمارے معاشرے بلکہ ہر انسانی سماج کیلئے تاقیامت ہدایت کا مینارہ اور نمونہ عمل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437033 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
صاحبزادہ حامد رضا:
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ نئی حکومت نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر موثر آواز بلند کرکے عاشقان رسول کے دل جیت لئے ہیں، عمران خان پاکستان میں ریاست مدینہ والا نظام نافذ کرنے کیلئے علماء سے مشاورت کریں، کرپٹ مافیا کو سیاست بدر کرنے کا وقت آ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437032 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
شاہ اویس نورانی:
جے یو پی کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ مغرب اسلامو فوبیا میں مبتلا ہے، اسلام انتہاپسندی نہیں محبت کا درس دیتا ہے، دنیا بھر میں مسلمانوں کو امتیازی رویوں کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437031 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
ثروت اعجاز قادری:
کراچی میں مرکزی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کر چکے ہیں کہ ہالینڈ کے خلاف جہاد کا اعلان کیا جائ، ایک ایک کارکن گستاخان رسول کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 437008 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے کو سیاسی بنایا گیا تاہم کسی حکومت نے سنجیدگی نہیں دکھائی۔
خبر کا کوڈ: 437006 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436983 تاریخ اشاعت : 2018/08/27
مشہد مقدس میں؛
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے مایہ ناز اسکالر اور انقلاب کلچرل کونسل کے چیئرمین استاد رحیم پور ازغدی نے کہا کہ حقیقی اسلام ہمیشہ سے دشمنان اسلام کی آنکھوں میں کانٹا بن کر چبھتا ہے، نیز یہ نقطہ سیاسی واجبات میں سے ہے کہ ملت اسلامیہ پر حقیقی اسلام اور امریکی اسلام میں فرق واضح کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436968 تاریخ اشاعت : 2018/08/25
صاحبزادہ نورالحق قادری:
وزیر مذہبی امور پاکستان نے یہ کہتے ہوئے کہ نئی حکومت مذہبی طبقات کیساتھ اہم روابط استوار کرے گی کہا: عوام ایک دوسرے کو کافر اور گمراہ قرار دینے سے اجتناب کریں، تکفیری سوچ نے مسلمانوں کا بہت نقصان کیا ہے، ہم اس سوچ کے خلاف اقدامات اٹھائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436944 تاریخ اشاعت : 2018/08/22
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے لیے بنی گالہ آنے والے ۱۰ وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے وہابی دہشت گرد وزیر اعظم عمران خان کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 436936 تاریخ اشاعت : 2018/08/21
علامہ مبارک موسوی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ہمیں لسانی بنیادوں پر نفرت انگیزی سے گریز کرنا چاہیے، تونسہ شریف سے وزیراعلیٰ کا منتخب ہونا سرائیکی خطے کی محرومیوں کا ازالہ ثابت ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 436931 تاریخ اشاعت : 2018/08/20
شاہ عبدالحق قادری:
اپنے ایک بیان میں جماعت اہلسنت کراچی کے امیر نے کہا کہ عید قربانی اپنے ایمان، ملک و ملت کی خاطر بڑی سے بڑی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا درس دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436930 تاریخ اشاعت : 2018/08/20
پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے توہین آمیزخاکوں کی اشاعت پر ہالینڈ کے سفیر کو پاکستان سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436922 تاریخ اشاعت : 2018/08/20
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436908 تاریخ اشاعت : 2018/08/18