Tags - میانمار
میانمار کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے کوآرڈینٹیر نے کہا ہے کہ حکومت میانمار مسلم آبادی والے صوبے راخائن میں موثر دسترسی کی اجازت نہیں دے رہی۔
News ID: 436941    Publish Date : 2018/08/22

میانمار کی حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے غیر انسانی جرائم کی تحقیقات کے لئے بین الاقوامی فوجداری عدالت کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔
News ID: 436828    Publish Date : 2018/08/10

اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار میں اب بھی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد اور مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 436653    Publish Date : 2018/07/21

جنرل انتونیو گوٹرس :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ کیمپوں میں موجود لوگوں سے سفاکیت کے ناقابل یقین واقعات سنے، ان تمام مظالم کی ذمہ داری میانمار کی ہے اور عالمی برادری بھی یہ مظالم رکوانے میں ناکام ہوئی ہے۔
News ID: 436482    Publish Date : 2018/07/03

یورپی یونین نے بھی میانمار کے جرنیلوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
News ID: 436398    Publish Date : 2018/06/26

میانمار کی سیکیورٹی فورسز نے بنگلادیش اور میانمار کے درمیان ساحلی پٹی (بفرزون) پر پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کو فوری جگہ خالی کرنے کا حکم دے دیا۔
News ID: 436017    Publish Date : 2018/05/22

شیخ حسینہ واجد:
بنگلہ دیش کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ روہنگیائی مسلمانوں کو بھی عزت و آبرو کے ساتھ جینے کا حق حاصل ہے۔
News ID: 435848    Publish Date : 2018/05/08

عالمی ریڈکراس اور ہلال احمر نے جنیوا میں ایک بیان میں بنگلہ دیش میں میانمار ی پناہ گزینوں کی انتہائی افسوسناک اور ابتر صورت حال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
News ID: 435597    Publish Date : 2018/04/17

اقوام متحدہ نے روہنگیا مسلمانوں کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کیلیے ۹۵۱ ملین ڈالر کی اپیل کی ہے۔
News ID: 435365    Publish Date : 2018/03/18

ایمنسٹی انٹرنیشنل :
روہنگیا مسلمانوں کے خلاف انسانی جرائم میں ملوث سکیورٹی فورسزکی طرف سے نئے بیس قائم کیے جارہے ہیں۔
News ID: 435333    Publish Date : 2018/03/13

تازہ ترین سیٹلائٹ امیجز سے ظاہر ہوا ہے کہ میانمار حکومت نے راخین ریاست میں روہنگیا مسلمانوں کے کئی دیہات پوری طرح مسمار کر دیے ہیں۔
News ID: 435141    Publish Date : 2018/02/24

اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے کیمپوں میں موجود روہنگیا پناہ گزین میانمار واپس جانا چاہتے ہیں لیکن تاحال وہاں کے حالات ان کی واپسی کے لیے سازگار نہیں ہیں۔
News ID: 434779    Publish Date : 2018/01/26

اسلامی جمہوریہ ایران نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام عالم سے اس بحران کے حل کے لئے موثر کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے۔
News ID: 434729    Publish Date : 2018/01/21

روہنگیا کے پناہ گزینوں کو اس وقت سخت مشکلات کا سامنا کرونا پڑ رہا ہے۔
News ID: 434672    Publish Date : 2018/01/17

میانمار کی حکومت نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے لیے خصوصی تفتیش کار کو اپنے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
News ID: 432349    Publish Date : 2017/12/21

اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ایک اعلی افسر نے کہا ہے کہ یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ ایک دن کسی عدالت کا فیصلہ آئے جس میں یہ کہا جائے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔
News ID: 432304    Publish Date : 2017/12/18

برطانیہ کے شہر برسلز میں روہنگیا بحران پر منعقدہ ایک کانفرنس میں یورپین پارلیمنٹ کے نائب صدر فابیو ماسیمو سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔
News ID: 432123    Publish Date : 2017/12/06

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر بڑھتے دباؤ کی بنا پر صوبے راخین سے روہنگیا مسلمانوں کی بنگلہ دیش منتقلی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
News ID: 432008    Publish Date : 2017/11/28

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کا سلسلہ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 431847    Publish Date : 2017/11/17

ہیومن رائٹس واچ :
ہیومن رائٹس واچ نے میانمار کی فوج کے ہاتھوں مسلمانوں کی نسل کشی کے واقعات کی تصدیق کی ہے۔
News ID: 431840    Publish Date : 2017/11/16