Tags - میانمار
ہزاروں لوگوں نے اسلامی ممالک میں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر احتجاج کرتے ہوئے مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے میانمار حکومت سے مذہبی اور قومیت پر مبنی نسل کشی کو بند کرنے کی اپیل کی۔
News ID: 424703 Publish Date : 2016/11/26
میانمار:
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ اپنے تازہ ترین اقدامات کے تحت، حکومت نے مسلمانوں کی سیکڑوں عمارتوں کو نذر آتش کردیا ہے۔
News ID: 424469 Publish Date : 2016/11/14
میانمار کے فوجیوں نے راخین میں مسلمانوں کے مکانات اور مساجدوں پر حملہ کر کے قرآن کی بے حرمتی اور انہیں آگ لگ دیا ۔
News ID: 424182 Publish Date : 2016/10/31
علماء اہلسنت کونسل ترکی:
رسا نیوز ایجنسی - علماء اہلسنت کونسل ترکی نے تاکید کی: میانمار کے بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام، عصر حاضر کی بدترین جنایت ہے ۔
News ID: 6409 Publish Date : 2014/02/05
میانمار کے بعد؛
رسا نیوز ایجنسی - میانمار کے بعد پڑوسی ملک سری لنکا میں متعصب بودائیوں کے ہاتھوں 8 افراد زخمی ہوگئے جن میں 3 افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ۔
News ID: 5797 Publish Date : 2013/08/12
رسا نیوز ایجنسی - ہندوستان کے ممتاز اہل سنت عالم دین مفتی مکرم احمد نے یورپی یونین کی جانب سے میانمار پر پابندیاں ختم کرنے کے فیصلے کی مذمت کی ۔
News ID: 5327 Publish Date : 2013/04/27
مسلم قتل عام کے تسلسل کے باوجود:
رسا نیوز ایجنسی - حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے یورپ یونین کے جانب سے میانمار پر عائد پابندیوں کے اٹھا جانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے قبل از وقت قرار دیا ہے۔
News ID: 5314 Publish Date : 2013/04/24
رسا نیوز ایجنسی ـ الازهر مصر نے اقوام متحدہ ، انسانی حقوق ادارے اور دنیا کے مظلوم عوام کی مدد کے لئے شامل تمام خیراتی ادارے سے اپیل کی ہے کہ میانمار میں مسلمانوں کی وخیم حالت کو صحیح کرنے کی تمام اقدام کی جائے ۔
News ID: 5247 Publish Date : 2013/03/29