میانمار - صفحه 5

ٹیگس - میانمار
سیکڑوں ہندوستانی مسلمانوں نے، روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف نئی دہلی میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429935    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے مجرمانہ اقدامات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے کمزور موقف پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429932    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

پاکستان کے اہلسنت عالم دین ریاض شاہ نے کہا ہے کہ ایران اور ترکی کے سوا کسی اسلامی ملک نے روہنگیا مسلمانوں کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 429922    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

قائد انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا : اسلامی ممالک کا عملی اقدام میانمار کے مسئلے کا حل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429921    تاریخ اشاعت : 2017/09/12

بہرام قاسمی :
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دنیا کے مسلمانوں کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں کے پیش نظر روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کی بازیابی کے لئے اقدام کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 429919    تاریخ اشاعت : 2017/09/12

اسلامی جہوریہ ایران کی خصوصی مشیر برائے شہری امور نے اپنے ایک خط میں میانمار کی موجودہ حکومت کی رہنما سے مطالبہ کیا کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور وحشیانہ مظالم کا خاتمہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 429913    تاریخ اشاعت : 2017/09/12

کابل کی جامع مسجد کے امام نے تاکید کے ساتھ سوال اٹھایا ہے کہ سعودی حکام کے پاس میانمار کے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر خاموش رہنے کا کیا جواز ہے۔
خبر کا کوڈ: 429897    تاریخ اشاعت : 2017/09/11

شیخ الازہر کا میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام پر عکس العمل ؛
شیخ الازہر مصر نے میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اگر میانمار کی یہ روھنگیاں مسلمان یھودی اور عیسائی ہوتے تو عالمی معاشرہ اس سلسلہ میں سخت موقف اپناتا اور بیانہ صادر کرنے کو کافی نہیں سمجھتا ۔
خبر کا کوڈ: 429891    تاریخ اشاعت : 2017/09/11

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت‌الله‌ جوادی آملی نے کہا : یمن اور میانمار میں ہو رہے تمام جرائم و مظالم کی بنیاد سامراجیت خاص کر امریکا اور اسرائیل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429890    تاریخ اشاعت : 2017/09/11

ترکی کے ہیکرز نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے میانمار کی متعدد سرکاری ویب سائٹس ہیک کرلی ہیں
خبر کا کوڈ: 429887    تاریخ اشاعت : 2017/09/10

تہمینہ جنجوعہ :
تہمینہ جنجوعہ نے میانمار کی حکومت پر زور دیا کہ ریاست راکھائن میں روہنگیا مسلمانوں کیخلاف تشدد کے اقدامات روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 429882    تاریخ اشاعت : 2017/09/10

 حجت الاسلام حسن ظفر نقوی :
تمام مسلم ممالک برمی حکومت سے سفارتی اور اقتصادی تعلقات کے بائیکاٹ کا اعلان کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429881    تاریخ اشاعت : 2017/09/10

خبر کا کوڈ: 429879    تاریخ اشاعت : 2017/09/10

پاکستان نے میانمار کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرکے روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429872    تاریخ اشاعت : 2017/09/09

میانمار:
موصولہ رپورٹوں کے مطابق میانمار کے شمال مغرب میں فوج اور انتہا پسند بدھ بھکشوئوں نے روہنگیا مسلمانوں کے مزید ۸ سے زائد دیہات نذر آتش کردیے جہاں مسلمانوں کی بڑی تعداد نے پناہ لے رکھی تھی۔
خبر کا کوڈ: 429863    تاریخ اشاعت : 2017/09/09

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 429856    تاریخ اشاعت : 2017/09/08

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں میانمار کے مظلوم اور ستمدیدہ مسلمانوں پر وحشیانہ اور مجرمانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ان کی عملی حمایت پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429851    تاریخ اشاعت : 2017/09/08

میانمار کی پولیس بلوائیوں کی مدد کررہی ہے اور مسلمانوں کے گھر جلانے اور ان کے قتل عام میں میانمار کی پولیس بھی براہ راست ملوث ہے۔
خبر کا کوڈ: 429850    تاریخ اشاعت : 2017/09/08

ایران کے وزیرخارجہ نے یو این سیکرٹری جنرل نے میانمار میں مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو فوری طور پر بند کرایا جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429849    تاریخ اشاعت : 2017/09/08

پاکستان کے مختلف شہروں میں میانمار کے مسلمانوں پر جاری مظالم کے خلاف مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے احتجاجی ریلیاں نکالیں جس میں میانمار کے مسلمانوں پر ظلم کی شدید مذمت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 429848    تاریخ اشاعت : 2017/09/08