ٹیگس - میانمار
میانمار سے اپنی جان بچا کر فرار ہونے والے پناہ گزینوں کی کشتی حادثے کا شکار ہونے سے آج کم از کم ۱۲ افراد جاں بحق ہوگئے جن میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430301 تاریخ اشاعت : 2017/10/09
میانمار فوج اور اس ملک کے انتہاپسند بدھسٹ کے ہاتھوں اب بھی روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430248 تاریخ اشاعت : 2017/10/06
عالمی مخالفت کے با وجود ؛
روہنگیان پناہ گزین جو کہ بنگلادیش میں ہیں وہ میانمار کی فوج کی طرف سے صوبہ راخین میں مسلم گاوں کو مزید ویران کئے جانے کی کوشش کی خبر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430233 تاریخ اشاعت : 2017/10/05
میانمار کی فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے والی نوبیل انعام یافتہ برمی رہنما آنگ سان سوچی سے ’’فریڈم آف آکسفورڈ‘‘ کا اعزاز چھین لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 430217 تاریخ اشاعت : 2017/10/04
حکومت میانمار نے بے گھر ہونے والے روہنگیا مسلمانوں کی واپسی اور بحالی کو انہیں پناہ گزین قرار دیئے جانے سے مشروط کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430201 تاریخ اشاعت : 2017/10/03
روہنگیائی مسلمانوں کے نمائندوں نے ایران کی حمایت اورامداد کی تعریف کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430164 تاریخ اشاعت : 2017/09/30
اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے حکومت میانمار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف حملے بند اور انسان دوستانہ امداد کی فراہمی کا راستہ ہموار کرے۔
خبر کا کوڈ: 430142 تاریخ اشاعت : 2017/09/29
نئی دہلی میں لوگوں نے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کرکے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430050 تاریخ اشاعت : 2017/09/22
آیت اللہ احمد جنتی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی ماہرین اسمبلی کے چیئرمین نےکہا : موجودہ صورتحال میں روہنگیائی مظلوم مسلمانوں پر تشدد اور بربریت کے مقابلے میں خاموشی رہنا قابل قبول نہیں اور اس کو روکنا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 430044 تاریخ اشاعت : 2017/09/21
اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مختلف ضروری اشیاء پر مبنی امدادی سامان کی دوسری کھیپ روہنگیا مسلمانوں کے لئے میانمار روانہ کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 430036 تاریخ اشاعت : 2017/09/21
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا : عسکری اتحاد کا برما کے بارے میں کوئی عملی اقدام نہ اٹھانے سے اس کے سرپرستوں کی امریکی غلامی اور اسرائیل نوازی کھل کر سامنے آگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430016 تاریخ اشاعت : 2017/09/19
میانمار کے مسلمانوں کا وسیع پییمانے پر وحشیانہ قتل عام نے انسانیت کا سر جھکا دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430013 تاریخ اشاعت : 2017/09/19
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جہوریہ ایران کے صدر نے کہا : ایرانی قوم دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتی ، دنیا روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کو روکے ۔
خبر کا کوڈ: 430009 تاریخ اشاعت : 2017/09/19
میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں دنیا بھر میں مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے نوبل انعام واپس لینے کا مطالبہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429992 تاریخ اشاعت : 2017/09/18
سنی تحریک شعبہ اطفال کے زیراہتمام میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 429986 تاریخ اشاعت : 2017/09/17
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل :
انٹونیو گوٹیرش نے کہا ہے کہ میانمار کی حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کے پاس روہنگیا مسلمانوں کیخلاف فوجی آپریشن روکنے کا آخری موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 429982 تاریخ اشاعت : 2017/09/17
اسلامی جمہوریہ ایران کا امدادی وفد بنگلہ دیش پہنچ گیا ہے جہاں اس نے ایران کی طرف سے ارسال کردہ امدادی اشیاء بنگلہ دیش کی سرحد پر میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے کیمپ میں تقسیم کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429979 تاریخ اشاعت : 2017/09/17
ایک کالعدم سیاسی و مذہبی جماعت کے بینرز پہ جلی حروف میں لکھا تھا کہ، برما میں مسلمانوں کی نسل کشی اسرائیل اور ایران کی حمایت سے ہو رہی ہے۔ کیا ایسی بے پر کی اڑانے والے اور اپنی فرقہ وارانہ تسکین چاہنے والے مسلمانوں کو یکجان کرنے میں کوئی کردار ادا کرسکیں گے؟ کیا کبھی کسی بھی مسلم ملک میں کسی ایسے سیمینار کا انتظام کیا گیا، یا کوئی ایسا تھنک ٹینک بنایا گیا، جو اس چیز کا ادراک کرے کہ ہر جگہ مسلمان ہی پسپا کیوں ہو رہے ہیں؟ جذبات نگاری میں ہمارے تجزیہ کاروں کا بھی بڑا ہاتھ ہے۔ میڈیا مقبول بات کرتا ہے۔ چند ایک تجزیہ کار مگر ایسے ہیں، جو زمینی حقائق کو بھی دیکھ پاتے ہیں، ورنہ اکثر ایسے جو سطر کاری کرتے ہوئے فتح کے جھڈے گاڑ دیتے ہیں۔ نتیجہ سے بے خبر۔
خبر کا کوڈ: 429975 تاریخ اشاعت : 2017/09/16
ہندوستان میں کئی تنظیموں نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و بربریت کو رکوانے کے لئے نئی دہلی میں واقع میانمار کے سفارت خانے کے باہر ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429951 تاریخ اشاعت : 2017/09/15
حسین امیرعبداللہیان :
ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی نے بیان کیا : ایرانی پارلیمنٹ میانمار میں انسانی بحران کو روکوانے کیلئے پُرعزم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429947 تاریخ اشاعت : 2017/09/14