Tags - میانمار
آیت الله حیدری:
حوزہ علمیہ کے مشہور استاد نے میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : عالم اسلام کے علماء کو چاہیئے کہ میانمار کے ظالمون اور مجرموں پر قانونی طریقے سے دباو ڈالیں اور میانمار کے مسلمانوں کی فریاد کو سننے میں تاخیر نہ کریں ۔
News ID: 429132 Publish Date : 2017/07/23
آیت الله غروی :
حوزہ علمیہ کے مشہور و معروف استاد نے میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا : عالمی برادری و دوسرے ممالک کو چاہیئے کہ اس سلسلہ میں قدم بڑھائیں اور اس آفت کو روکنے کے لئے سخت موقف اپنائیں اور مسلمانوں کے قتل عام کو ختم کریں ۔
News ID: 429108 Publish Date : 2017/07/21
عالمی ریڈکراس:
عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے حکومت میانمار سے کہا ہے کہ وہ بین الاقوامی امدادی ٹیموں کو صوبہ راخین میں روہنگیا مسلمانوں تک پہنچنے کی اجازت دے۔
News ID: 428032 Publish Date : 2017/05/12
جنوب مغربی میانمار میں ایک کشتی کارگو جہاز کے ساتھ ٹکرانے سے تباہ ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم ۲۰ افراد ڈوب کرجاں بحق اور ایک درجن کے قریب لا پتہ ہو گئے۔
News ID: 427370 Publish Date : 2017/04/08
میانمار:
میانمار کے فوجی کمانڈر نے صوبے راخین میں مسلمانوں کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کی حمایت کی ہے۔
News ID: 427133 Publish Date : 2017/03/27
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے؛
حکومت میانمار نے روہنگیا مسلمانوں پر فوج کے تشدد اور مجرمانہ اقدامات کی عالمی تحقیقات کرائے جانے کے مطالبہ پر انتہائی برھمی کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 427087 Publish Date : 2017/03/25
اقوام متحدہ نے روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں ایک قرارداد پاس کر کے میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کے ذمہ داروں کو گرفتار کر کے سزا دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 427076 Publish Date : 2017/03/24
ہیومن رائٹس واچ:
ہیومن رائٹس واچ نے میانمار کی حکومت اور فوج کو روہنگیامسلمانوں کے خلاف مجرمانہ اقدامات کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
News ID: 426862 Publish Date : 2017/03/13
اقوامِ متحدہ کی خصوصی سفیر ینگہی لی کا کہنا ہے کہ میانمار میں فوج اور پولیس مسلم اقلیت کے خلاف " انسانیت سوز جرائم" کی مرتکب ہورہی ہیں اور میانمار کی فوج اور پولیس کا مسلمانوں پر ظلم و ستم جاری ہے۔
News ID: 426810 Publish Date : 2017/03/11
میانمار کی حکومت نے کہا ہے کہ مسلمان آبادی والے صوبہ راخین میں فوج کی کارروائیاں ختم ہو گئی ہیں-
News ID: 426350 Publish Date : 2017/02/16
میانمار ی فوج کے حملوں سے بچ کر بنگلہ دیش فرار ہونے والے روہنگیا مسلمانوں نے انتہائی المناک داستانیں بیان کی ہیں۔
News ID: 426283 Publish Date : 2017/02/13
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کے سیکورٹی اہلکاروں نے روہنگیا مسلمانوں کے اجتماعی قتل کا ارتکاب کیا ہے۔
News ID: 426091 Publish Date : 2017/02/03
News ID: 426087 Publish Date : 2017/02/03
میانمار اور مشرقی ایشیا کی اکتالیس سرگرم عمل شہری اور عوامی تنظیموں نے میانمار میں حکومت کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے الزام کے بارے میں عالمی سطح پر آزادانہ تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 425870 Publish Date : 2017/01/23
سرتاج عزیز:
کوالالمپور میں روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزراء خارجہ کی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ محکوم مسلمانوں کی حمایت کی ہے اور کشمیر، فلسطین اور دنیا کے کسی بھی حصے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مسلسل آواز بلند کی ہے۔
News ID: 425814 Publish Date : 2017/01/20
میانمار میں انسانی حقوق کے نیٹ ورک کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے حکومت کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کو غیر قانونی مہاجر قرار دیئے جانے کو ایک بڑا سیاسی فریب قرار دیا ہے -
News ID: 425763 Publish Date : 2017/01/18
ایمنسٹی انٹرنیشنل:
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مغربی میانمار کے صوبے آراکان میں سینکڑوں روہنگیا مسلمانوں کے مستقبل کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 425728 Publish Date : 2017/01/16
اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کا وفد میانمار کی فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنانے کی تحقیقات کے لئے راکھنی ریاست پہنچ گیا۔
News ID: 425678 Publish Date : 2017/01/14
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش کے نام ایک خط میں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر سنجیدگی سے توجہ دیے جانے پر تاکید کی ہے-
News ID: 425546 Publish Date : 2017/01/07
امن کا نوبل انعام پانے والی متعدد شخصیتوں نے اپنے کھلے خط میں اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ وہ میانمار میں روہنگیائی مسلمانوں پر ہو رہے مظالم کی روک تھام کرے۔
News ID: 425399 Publish Date : 2016/12/31