Tags - میانمار
اقوام متحدہ :
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی خصوصی نمائندہ یانگ لی نے کہا ہے کہ میانمار کے حکام صوبہ راخین میں مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں۔
News ID: 429821    Publish Date : 2017/09/05

مالدیپ نے روہنگیا مسلمانوں پرجاری مظالم کے پیش نظر میانمار کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کردیئے ہیں۔
News ID: 429820    Publish Date : 2017/09/05

ایران کے بزرگ علماء ، مراجع تقلید اور ایران کے دینی مدارس کے امور کے مرکز نے میانمار میں مظلوم مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے ان ہولناک جرائم پر انسانی حقوق کے اداروں کی خاموشی پر تنقید کی ہے۔
News ID: 429819    Publish Date : 2017/09/07

آیت الله صدیقی:
تہران کے عارضی امام جمعہ نے بیان کیا : اہل حوزہ و یونیورسیٹی و پریس و میڈیہ اور یہاں تک اہل ہنر کو چاہیئے کہ میانمار کے مسلمانوں کی مظلومت کو نمایا کریں اور سامراجی دنیا کی بیدردی کو بے نقاب کرنے میں کوتا ہی نہ کریں ۔
News ID: 429817    Publish Date : 2017/09/07

آیت ‌الله نوری همدانی:
حضرت آیت ‌الله نوری همدانی نے اسلامی ممالک اور میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام پر ردعمل پیش کرتے ہوئے اس قوم کے حقوق کے دفاع کا مطالبہ کیا ہے ۔
News ID: 429816    Publish Date : 2017/09/05

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم، حماس نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری ظلم و بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 429811    Publish Date : 2017/09/05

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں ۔
News ID: 429809    Publish Date : 2017/09/05

جموں و کشمیر کے مزاحمتی قائدین:
جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ کے چیئرمین اور جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (ایچ) کے چیئرمین نے سرینگر سے جاری کردہ مشترکہ بیان میں عالمی برادری سے میانمار کے صوبہ اراکان میں بدترین نسلی تشدد میں ہلاک ہو رہے مسلمانوں کے بچاؤ کے لئے ضروری تدابیر اختیار کرنے اور بڑھتی ہوئی قتل عام کی وارداتوں کا سنگین نوٹس لینے کی اپیل کی۔
News ID: 429804    Publish Date : 2017/09/04

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : برما کے مسلمانوں کے سفاکانہ قتل عام کی مذمت کرتے ہیں اسلامی ممالک قتل عام کو روکنے کے لئے دباؤ ڈالیں ۔
News ID: 429783    Publish Date : 2017/09/03

میانمار کی فوج اور سیکورٹی اداروں نے، تازہ ترین جارحیت کے دوران ساڑھے تین سو سے زائد مسلمانوں کو قتل کردیا ہے۔
News ID: 429749    Publish Date : 2017/09/01

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : دیر ہونے سے پہلے ہمیں عملی اقدامات اٹھانے ہوں گے۔
News ID: 429742    Publish Date : 2017/09/07

میانمار کی فوج اور انتہاپسند بدھسٹوں نے راخین کے تین دور افتادہ دیہاتوں کے مسلمانوں کو زد و کوب کرنے کے ساتھ ہی ان کے دیہاتوں کو بھی نذرآتش کر دیا۔
News ID: 429732    Publish Date : 2017/08/31

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے میانمار میں مسلمانوں کیخلاف مظالم پر شدید تنقید و تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
News ID: 429710    Publish Date : 2017/08/29

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام اور علماء نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
News ID: 429686    Publish Date : 2017/09/07

اقوام متحدہ نے میانمار میں مسلمانوں کے خلاف تشدد آمیز اقدامات کا سلسلہ جاری رہنے کی مذمت کی ہے۔
News ID: 429645    Publish Date : 2017/08/25

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی طرف سے برما مسلمانوں کے ساتھ ہو رہے انسانیت سوز مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے ۔
News ID: 429634    Publish Date : 2017/09/07

حجت الاسلام سید عبدالحسین الحسینی :
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : روہنگیائی مسلمانوں پر آئے روز ظلم کے پہاڑ ڈھائے جارہے ہیں، بچوں کو ذبح کیا جارہا ہے، خواتین کی عصمت دری کی جارہی ہے، لیکن ابھی تک امت مسلمہ خواب غفلت کے مزے لے رہی ہے۔
News ID: 429546    Publish Date : 2017/09/07

حجت الاسلام مقصود ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندہ کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا : برما کے مسلمانوں پر قیامت صغریٰ ڈھائی گئی مگر عالمی ضمیر خاموش اور حقوق انسانی کے دعویدار تماشائی بنے ہوئے ہیں ۔
News ID: 429545    Publish Date : 2017/09/07

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریش نے ہندوستان کی جانب سے روہنگیائی مسلمان مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 429505    Publish Date : 2017/08/16

میانمار کی حکومت نے ملک کے مشرقی شہر یونگون کے ایک گاؤں میں ایک مسجد اور ایک دینی مدرسے کو بند کردیا ہے
News ID: 429325    Publish Date : 2017/08/04