ھندوستان - صفحه 12

ٹیگس - ھندوستان
ہندوستان کی مرکزی کابینہ نے طلاق ثلاثہ پر پابندی لگانے اور اسے قابل تعزیر جرم قرار دینے سے متعلق بل کی کل منظوری دی۔
خبر کا کوڈ: 432282   تاریخ اشاعت : 2017/12/16

آغا سید حسن:
آقای موسوی زادہ نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے شرمناک فیصلے سے اگرچہ ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی مملکت کے امکانات کو معدوم کرنے میں کوئی کسر باقی نہ اٹھا رکھی تاہم اگر اب بھی مسلمان ممالک اس فیصلے کے خلاف خلوص نیت اور ایمانی قوت کے ساتھ مزاحمتی حکمت عملی مرتب کریں گے تو امریکہ کا فیصلہ سراب ثابت ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 432225   تاریخ اشاعت : 2017/12/13

مولانا سید احمد بخاری:
دہلی کے شاہی مسجد امام نے کہا ہے کہ اب ہمارے صبر کا اور امتحان نہ لیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 432171   تاریخ اشاعت : 2017/12/09

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایودھیا شہر میں بابری مسجد کی شہادت کی ۲۵ ویں برسی کے موقع پرسیکورٹی کے سخت انتظامات کے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432095   تاریخ اشاعت : 2017/12/04

آغا سید حسن الموسوی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے حقوق انسانی کی عالمی تنظیموں بالخصوص اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن سے اپیل کی کہ وہ کشمیری محبوسین کے ساتھ ھندوستان کے غیر انسانی سلوک کا سنجیدہ نوٹس لے کر ان قیدیوں کی زندگیوں کو لاحق خدشات کے حوالے سے اپنی منصبی ذمہ داریاں پورا کریں۔
خبر کا کوڈ: 432029   تاریخ اشاعت : 2017/11/29

میرواعظ عمر فاروق:
کل جماعتی حریت (م) کے چیئرمین نے کہا کہ سیاسی مفادات اور مذہبی بنیادوں پر عوام کو تقسیم کرکے انتخابی فوائد کے حصول کے پیش نظر حکومت ہنداسلامی بینکنگ کے فوائد اور اس کی وجہ سے ہونے والی اقتصادی خوشحالی و ترقی کے مواقع کو یکسر نظر انداز کر رہی ہے جو انتہائی مایوس کن ہے۔
خبر کا کوڈ: 431864   تاریخ اشاعت : 2017/11/18

دہشت گرد گروہ داعش نے ہندوستان کے ریاست کیرالا میں دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431833   تاریخ اشاعت : 2017/11/16

فاروق عبداللہ:
کشمیرکی نیشنل کانفرنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی طاقتیں اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کیلئے سازشیں کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431622   تاریخ اشاعت : 2017/11/01

ہندوستان کی انتہا پسند ہندو تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے تاج محل سے متصل مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431596   تاریخ اشاعت : 2017/10/30

مولانا محمود مدنی نے کہا کہ مسلمانوں کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے لیکن بڑا چیلنج تو اسلام کو در پیش ہے۔
خبر کا کوڈ: 431595   تاریخ اشاعت : 2017/10/30

ہڑتال کے دوران احتجاجی مظاہروں کے خدشے کے پیش نظر کشمیر انتظامیہ نے شہر کے ۷ پولیس تھانوں کے تحت آنے والے علاقوں میں کرفیو جیسی پابندیوں نافذ کردیں۔ ہڑتال کے پیش نظر کشمیر بھر میں ریل خدمات معطل رکھی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 430572   تاریخ اشاعت : 2017/10/28

ہندوستان کی خفیہ ایجنسی (را) نے عراق و شام میں شکست کھانے والے داعش دہشت گرد عناصر کی ہندوستان واپسی پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش میں شامل ہندوستانی وہابی دہشت گرد عراق و شام میں شکست کے بعد وطن واپس لوٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430564   تاریخ اشاعت : 2017/10/28

ہندوستان کی وزیرِ خارجہ سشما سوراج بنگلہ دیش کے دو روزہ دورے پر ڈھاکا پہنچ گئی ہیں، جہاں وہ ہندوستان اور بنگلہ دیش کے باہمی تعلقات کا جائزہ لینے کے لیے ایک مشترکہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 430500   تاریخ اشاعت : 2017/10/23

ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے علاقہ وادی میں سکیورٹی فورسز نے متعدد مقامات پر حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں پر بہیمانہ تشدد کیا ہے جبکہ کئي مقامات پر محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430167   تاریخ اشاعت : 2017/09/30

آیت الله نوری همدانی نے ھندوستان کے آئمہ جمعہ سے ملاقات میں ؛
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ صیہونیزم سے ھندوستان میں مقابلہ اس ملک کے علماء و آئمہ جمعہ کے دوش پر ہے ، اس ملک میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے سفر کرنے پر عکس العمل پیش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429604   تاریخ اشاعت : 2017/08/22

شہرخاص اور سیول لائنز علاقوں میں سخت ناکہ بندی اور بخشی اسٹیڈیم میں بڑی تقریب، علیحدگی پسندوں کی ہڑتال کال و ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر سرینگر میں پولیس اور فروسز نے جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کر رکھی تھیں۔
خبر کا کوڈ: 429513   تاریخ اشاعت : 2017/08/16

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریش نے ہندوستان کی جانب سے روہنگیائی مسلمان مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429505   تاریخ اشاعت : 2017/08/16

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریش نے ہندوستان کی جانب سے روہنگیائی مسلمان مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429505   تاریخ اشاعت : 2017/08/16