ھندوستان - صفحه 10

ٹیگس - ھندوستان
ہندوستانی حکومت نے ریاست آسام کے ۴۰ لاکھ باشندوں کو بھارتی شہریت سے محروم کرتے ہوئے اپنی شہریت ثابت کرنے کے لیے ستمبر تک آخری موقع دینے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436733    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

مولانا شبیر قمی:
جموں و کشمیر پیروان ولایت کے سربراہ نے کہا کہ وسیم رضوی شیعہ وقف بورڈ کے نام پر ملت تشیع کو بدنام کرنیکی کوشش کررہا ہے جبکہ درحقیقت اس شخص کا شیعہ فرقہ سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436640    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

سید عباس عراقچی :
نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ھندوستان جوہری معاہدے کے تحفظ کیلیے پر عزم ہے۔
خبر کا کوڈ: 436627    تاریخ اشاعت : 2018/07/17

ہندوستانی سپریم کورٹ نے تاج محل سے ملحقہ مسجد میں غیر مقامی افراد کو نماز کی ادائیگی سے روک دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436545    تاریخ اشاعت : 2018/07/09

توانائی کے شعبے نے اعلان کردیا ہے کہ چین اور ھندوستان ٹرمپ کی جانب سے ایران سے تیل خریدنے کو بند کرنے سے متعلق درخواست کو اہمیت نہیں دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436537    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

یعسوب عباس:
ہندوستان میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے لکھنو میں تاریخی ٹیلے والی مسجد کے سامنے بھگوان لکشمن کا مجسمہ نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے اور اس کو نگر نگم میں پیش کیا گیا ہے، جس کو مسلم طبقے میں قطعی مناسب نہیں سمجھا جارہا ہے بلکہ چار جانب اسے شدید تنقید کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436489    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر نے ایران پر دباو بڑھانے کے مقصد سے ہندوستان سے کہا ہے کہ وہ ایران سے تیل نہ خریدے۔
خبر کا کوڈ: 436431    تاریخ اشاعت : 2018/06/29

صحافیوں نے دی جانے والی دھمکی کے خلاف بھی سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں۔
خبر کا کوڈ: 436407    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

نریندرمودی:
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تشدد اور ظلم سے کبھی کسی مسئلہ کو حل نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 436379    تاریخ اشاعت : 2018/06/25

سشما سوراج :
ہندوستان کی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ نئی دہلی بین الاقوامی قوانین اور ایک دوسرے کے احترام کے اصول کی بنیاد پر تہران کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 436373    تاریخ اشاعت : 2018/06/24

ہندوستان نے القاعدہ اور داعش سے منسلک گروپوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436347    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

ممتا بنرجی:
مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ نے کہا ہے کہ بی جے پی مسلمانوں، عیسائیوں اور ہندوؤں پر بھی حملہ کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436346    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

پاکستان اور ہندوستان بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جو ش جذبے سے منائی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436287    تاریخ اشاعت : 2018/06/16

عالمی یوم القدس کے موقع پر آج آصفی مسجد سے نماز جمعۃ الوداع کے بعد مولانا سید کلب جواد نقوی کی قیادت میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی جلوس برآمد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 436212    تاریخ اشاعت : 2018/06/08

کشمیری رہنما کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی علحیدگی ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435902    تاریخ اشاعت : 2018/05/13

ھندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
ھندوستان ی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے تعلق سے امریکہ کے اقدام پر آج تمام فریقوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ایٹمی توانائی کے پرامن استعمال کے ایران کے حق کا احترام کریں اور تمام متنازعہ امور کا بات چیت اور سفارتی طریقہ سے پرامن حل نکالیں ۔
خبر کا کوڈ: 435878    تاریخ اشاعت : 2018/05/10

مزاحمتی قائدین نے شوپیان میں ایک اور نوجوان طالب علم عمر احمد کمہار کو فوج کے ہاتھوں جاں بحق شہید ہونے پر عکس العمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 435805    تاریخ اشاعت : 2018/05/04

نریندر مودی:
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے عوام سےغریبوں اور ضرورت مندوں کی خدمت کرنے کے لئے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی تعلیمات پرعمل کرنے کی اپیل کی۔
خبر کا کوڈ: 435756    تاریخ اشاعت : 2018/04/30

ہندوستان میں نابالغ بچیوں کے ساتھ عصمت دری اورانہیں بے دردی کے ساتھ قتل کردینے کے واقعات سامنے آنے کے بعد پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں
خبر کا کوڈ: 435674    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

خبر کا کوڈ: 435456    تاریخ اشاعت : 2018/03/31