ھندوستان - صفحه 8

ٹیگس - ھندوستان
علامہ ناظر عباس تقوی:
ایس یو سی سندھ کے صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا: پاکستانی اور کشمیری عوام ایک جسم کے مانند ہیں، ان کے مظالم پر سب ملکر آواز اٹھائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 439704    تاریخ اشاعت : 2019/02/06

حجت الاسلام باقر حسینی:
انجمن امامیہ بلتستان کے صدر نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439679    تاریخ اشاعت : 2019/02/04

وحدت و استقامت کے داعی کے عنوان سے دھلی میں سیمینار منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439611    تاریخ اشاعت : 2019/01/26

چوبیسویں المصطفیٰ قرآن وحدیث فیسٹیول کا پہلا مرحلہ اختتام کو پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439498    تاریخ اشاعت : 2019/01/06

ہندوستانی ریاست بہار میں مشتعل ہجوم نے گائے چوری کے جھوٹے الزام میں ۶۰ سالہ شیخ قابل میاں نامی شخص کو لاٹھیاں مار مار کر ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 439496    تاریخ اشاعت : 2019/01/06

مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے مظالم پر سامنے آنیوالا ردعمل ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان کی قیادت نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ کشمیر کے مسئلے پر فقط روایتی بیان بازی نہیں کریگی بلکہ عملاً کشمیریوں پر ہونیوالے مظالم کو پوری دنیا کے سامنے آشکار کریگی اور تمام عالمی فورمز پر انکے حق خود ارادیت کی وکالت کریگی۔
خبر کا کوڈ: 439407    تاریخ اشاعت : 2018/12/20

ہندوستانی ریاست بہار میں مشتعل ہجوم نے گائے چوری کے جھوٹے الزام میں ۶۰ سالہ شیخ قابل میاں نامی شخص کو لاٹھیاں مار مار کر ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 439054    تاریخ اشاعت : 2019/01/05

ہندوستان:
ہندوستان کی سپریم کورٹ میں بابری مسجد اور رام مندر تنازعے کے مقدمے کی سماعت جمعے کو ہوئی لیکن عدالت نے ایک ہی منٹ بعد ہی سماعت دس جنوری تک ملتوی کر دی۔
خبر کا کوڈ: 439053    تاریخ اشاعت : 2019/01/05

چوبیسویں المصطفیٰ قرآن وحدیث فیسٹیول کا پہلا مرحلہ اختتام کو پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439038    تاریخ اشاعت : 2019/01/02

ہندوستان کے ایوان بالاراجیہ سبھا میں آج پیر کے روز طلاق ثلاثہ سے متعلق بل پیش ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 439018    تاریخ اشاعت : 2018/12/31

مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ شاہرودی کے سانحہ ارتحال پر کرگل کشمیر ھندوستان میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 438981    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے نہتے کشمیریوں کو قتل کرنے کی سخت مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 438919    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے نہتے کشمیریوں کو قتل کرنے کی سخت مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 438919    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہو کر رہے گا ہم کشمیری بھائیوں کی ہر پلیٹ فارم پر حمایت جاری رکھیں گئے۔
خبر کا کوڈ: 438917    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

حجت الاسلام سید تقی عباس رضوی :
ہندوستان کے مشہورمحقق و مصنف نے کہا : وطن عزیز کی مسلم برادری اس دین کی ماننے والی ہیں جو امن و سلامتی کا سرچشمہ، انسانوں کے مابین محبت و خیرسگالی کا علمبردار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438835    تاریخ اشاعت : 2018/12/06

دھلی:
ہندوستان میں تاریخی بابری مسجد کی شہادت یعنی ۶ دسمبر کی تاریخ کے پیش نظر احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437823    تاریخ اشاعت : 2018/12/04

دھلی:
ہندوستان میں تاریخی بابری مسجد کی شہادت یعنی ۶ دسمبر کی تاریخ کے پیش نظر احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437823    تاریخ اشاعت : 2018/12/04

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکا کو جان لینا چاہئے کہ وہ ہمارے تیل کی فروخت کو نہيں روک سکتا اور اگرامریکا نے ہمارے تیل کی فروخت کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کی تو کوئي بھی تیل خلیج فارس سے برآمد نہيں ہو سکے گا۔
خبر کا کوڈ: 437822    تاریخ اشاعت : 2018/12/04