ٹیگس - ھندوستان
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امریکہ کسی کا دوست نہیں اسے صرف اپنے استعماری اہداف کی فکر ہے ، ہندوستان کو تھپکی اور دفاعی سازو سامان کے وعدے ،پاکستان کو صرف دلاسہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442189 تاریخ اشاعت : 2020/02/26
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں منگل کو تیسرے روز بھی فسادات کا سلسلہ جاری رہا اور اب تک مرنے والوں کی تعداد 18 ہوگئی ہے جبکہ دہلی کے چار علاقوں میں کرفیو لگادیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442186 تاریخ اشاعت : 2020/02/26
ھندوستان میں متنازعہ شہریت بل کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس کی جانب سے فوجی وردیاں پہننے کے معاملے پر پولیس اور فوج میں ٹھن گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442175 تاریخ اشاعت : 2020/02/25
دہلی میں سی اے اے کے مخالفین اور حامیوں کے درمیان تصادم میں ایک ہیڈکانسٹبل کی ہلاکت کی خبر ہے ۔ جبکہ شاہین باغ میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے پر امن مظاہرین پر پولیس کے لاٹھی چارج کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442174 تاریخ اشاعت : 2020/02/25
امریکی صدر ٹرمپ کے دورے کے موقع پر ہندوستان میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر تحریک میں شدت آگئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442173 تاریخ اشاعت : 2020/02/25
خبر کا کوڈ: 442153 تاریخ اشاعت : 2020/02/22
حال ہی میں ایک سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی لائیبریری میں پولیس نے گھس پر وہاں محو مطالعہ طلبا پر اچانک ڈنڈے برسانا شروع کر دئے۔
خبر کا کوڈ: 442125 تاریخ اشاعت : 2020/02/17
خبر کا کوڈ: 442088 تاریخ اشاعت : 2020/02/10
مجلس علمائے ھند کے جنرل سکریٹری:
بڑے امام باڑے لکھنو ہوپی میں شہید جنرل سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی مجلس چہلم منعقد، ایران اور ہندوستان کے علماء کے ساتھ انجمن ہائے ماتمی اور مومنین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 442085 تاریخ اشاعت : 2020/02/10
انقلاب اسلامی کی ۴۲ ویں سالگرہ کے موقع پر؛
انقلاب اسلامی کی ۴۲ ویں سالگرہ کے موقع پر جموں کشمیر میں مختلف مقامی کمیٹیوں کے زیراھتمام عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 442084 تاریخ اشاعت : 2020/02/10
یہ جریدہ اپنی نوعیت کا منفرد رسالہ ہے، جو عاشقان قرآن کے لئے قرآنی معلومات فراہم کر رہا ہے اور لوگ اس سے مستفید بھی ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442076 تاریخ اشاعت : 2020/02/08
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ ملک گیر سطح پر سنیچر کو بھی جاری ہے۔اس دوران گوہاٹی میں آل آسام اسٹوڈینٹس یونین کے کارکنوں نے بہت طویل انسانی زنجیر بناکر سی اے اے کے خلاف احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 442024 تاریخ اشاعت : 2020/02/01
یوم جمہوریہ کی مناسبت سے ملک کے آئین کے تحفظ کیلئے؛
ہندوستان میں NRC/CAA کے خلاف اور JNU, Jamia Millia AMU اور دوسری یونیورسٹیوں کے اسٹوڈنٹس کی حمایت میں ۶ فروری کو تہران میں *ہندوستانی ایمبسی کے سامنے ایک مظاہرہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 441997 تاریخ اشاعت : 2020/01/25
ہندوستان میں چھبیس جنوری یوم جمہوریہ سے ایک دن دپہلے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں مزید شدت آگئی ہے دہلی ، لکھنو ، کولکتہ ، بہار، جھارکھنڈ آسام اور ملک کے دیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441995 تاریخ اشاعت : 2020/01/25
خبر کا کوڈ: 441988 تاریخ اشاعت : 2020/01/23
ہندوستان:
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے اور این آرسی کے خلاف مظاہروں اور احتجاجی دھرنوں کا دائرہ جہاں وسیع ہوتا جارہا ہے وہیں اب سکھ اور عیسائی برادری نے بھی کھل کر سی اے اے کی مخالفت کا اعلان کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 441982 تاریخ اشاعت : 2020/01/22
ترک مذہبی فاونڈیشن کے تعاون سے «مَلیالَم» زبان میں ترجمہ شدہ نسخے «کیرالا» میں تقسیم کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 441967 تاریخ اشاعت : 2020/01/20
بین الاقوامی ادارے اسپیکٹیٹر انڈیکس نے بھارت کو دنیا بھر میں رہنے کے لیے بدترین خطرناک ملک قراردے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441966 تاریخ اشاعت : 2020/01/20
ہندوستان کی ریاست کیرالہ کے بعد پنجاب نے بھی مودی سرکار کے متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد منظور کرکے متنازع قانون کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا عندیہ دیا۔
خبر کا کوڈ: 441952 تاریخ اشاعت : 2020/01/18
بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پراسلامی تعاون تنظیم (OIC) میں کسی بھی طرح کی بات چیت یا قرارداد سے بھارت اور سعودی عرب کے رشتوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 441852 تاریخ اشاعت : 2019/12/31