Tags - ھندوستان
ھندوستان:
ہندوستان کی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اچانک ملک گیر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا جس نے دسیوں لاکھ مزدوروں کو بڑے سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے روبرو کر دیا ہے۔
News ID: 442760    Publish Date : 2020/05/18

شیعہ فیڈریشن جموں کے جنرل سکریٹری:
شیعہ فیڈریشن جموں کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید امیر حسین نے اپنے بیان میں ھندوستان میں مسلمانوں کو درپیش مسائل اور چیلنجوں کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ھندوستان کی آزادی ، ترقی اور پیشرفت میں مسلمانوں نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔
News ID: 442693    Publish Date : 2020/05/11

کرونا وائرس کے حوالے سے؛
مجمع علمائے شیعہ جنوب ھند کے موسس اور جنرل سیکریٹری نے ھندوستان کے موجودہ حالات کے پیش ںظر ایت اللہ اعرافی کے خط کو امیدوں کی کرن جانا ۔
News ID: 442674    Publish Date : 2020/05/08

کرونا وائرس کے حوالے سے؛
سفینۃ النجات دہلی کے ایڈیٹر اور بین الاقوامی مبلغ نے کرونا وائرس کے حوالے سے ھندوستان کے علماء اور دینی رہنماوں کے نام آیۃ اللّٰہ اعرافی کے خط کو ھندوستان ی معاشرہ سے ان کے اخلاص کی نشانی جانا ۔
News ID: 442673    Publish Date : 2020/05/08

حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
سرزمین ھندوستان کی عظیم دینی درسگاہ «تنظیم المکاتب» کے سربراہ نے ایت اللہ اعرافی کے خط کے جواب میں کہا: اپ کا خط منحوس کرونا وائرس سے لڑنے میں قوت قلب کا باعث ہے ۔
News ID: 442668    Publish Date : 2020/05/07

ھندوستان کے مشھورعالم دین:
جامعہ امام جعفر صادق صدر امام بارگاہ جونپور ھندوستان کے پرنسل نے ایت اللہ اعرافی کے خط کے جواب میں اپنی تحریر میں کہا: ایت اللہ اعرافی کی تحریر انکی وسعت نظر کی بیانگر اور ہم سب کی دلگرمی کا سبب ہے ۔
News ID: 442654    Publish Date : 2020/05/06

کورونا کی وجہ سے انڈیا میں آن لاین تلاوت قرآن کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے جو ۲۸ رمضان تک جاری رہے گا۔
News ID: 442643    Publish Date : 2020/05/04

ایرانی حوزات علمیہ کے سربراہ نے ہندوستان کے دینی سربراہوں اور روحانی پیشواوں کے نام خط میں دینی اور علمی مراکز کے ساتھ تعامل کیلئے امادگی کا اعلان کرتے ہوئے حوادث کا صحیح اور عقلی تجزیہ، تعلیم یافتہ طبقہ کی ذمہ داری جانا ۔
News ID: 442626    Publish Date : 2020/05/02

امریکہ:
مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن نے ھندوستان کو پہلی مرتبہ 2004 کے بعد اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دے دیا ہے۔
News ID: 442604    Publish Date : 2020/04/29

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے ملہورا میں ھندوستان ی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 4 نوجوانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
News ID: 442557    Publish Date : 2020/04/22

ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 8500 سے تجاوز کر چکی ہے۔
News ID: 442502    Publish Date : 2020/04/13

کرونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں 21 دن کا لاک ڈائون اعلان کیا۔ اتنا ہی نہیں مسلسل ملک کے نام اپنے پیغام میں وزیر اعظم نریندر مودی لوگوں سے سوشل دوری رکھنے کو کہتے رہے ہیں۔
News ID: 442492    Publish Date : 2020/04/12

ھندوستان میں سخت گیر ہندو تنظیمیں اور میڈیا کا ایک حلقہ کرونا وائرس کے نام پر مسلمانوں کو بدنام کرنے میں لگا ہے جس کے سبب مسلمانوں کے خلاف حملوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس گھنونائی سازش پر اقوام متحدہ نے شدید تشویش کا اظھار کیا ہے ۔
News ID: 442491    Publish Date : 2020/04/12

ھندوستان:
اهل بیت(ع) فاؤنڈیشن آف انڈیا کی جانب سے کرونا وائرس لاک ڈاؤن میں پھنسے ضرورت مندوں کی قابل قدر و ستائش خدمات کا سلسلہ جاری ہے ۔
News ID: 442488    Publish Date : 2020/04/11

ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اب تک سب سے زیادہ اضافہ ہوا اور 1000 سے زائد افراد اس وبا میں مبتلا ہوئے جبکہ اس دوران 40 افراد کورونا کے سبب مارے بھی گئے۔
News ID: 442486    Publish Date : 2020/04/11

ایران میں تعینات ہندوستان کے سفیر نے قم میں ہندوستانی شہریوں کو ایران کی جانب سے دی جانے والی سہولتوں اور خدمات پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے پاس کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے وسائل اور ماہر ڈاکٹرز موجود ہیں۔
News ID: 442454    Publish Date : 2020/04/06

ھندوستان میں کرونا وائرس کی تشخیص کے نامناسب انتظامات پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے نریندر مودی کی سرکار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے ناقص کارکردگی سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
News ID: 442443    Publish Date : 2020/04/04

ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کرونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کی روش کی تنقیدوں کے درمیان ان کی حکومت نے اسرائیل کے ساتھ کروڑوں ڈالر کے ہتھیاروں کے معاہدے کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
News ID: 442427    Publish Date : 2020/04/01

کورونا وائرس سے پاکستان اور ہندوستان میں بھی متاثرین اور اموات کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے اور روز نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ساتھ اموات کا سلسلہ بھی رکنے کا نام نہیں رہا ہے۔
News ID: 442426    Publish Date : 2020/04/01

کرونا وائرس کے سبب پورے ملک میں جاری لاک ڈاون کے سبب غریب و نادار اور روز مرہ کے کمانے کھانے والے طبقہ ( hand to mouth) کو اقتصادی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ملک میں اس طبقہ کی تعداد بھی زیادہ ہے۔
News ID: 442422    Publish Date : 2020/04/01