ھندوستان - صفحه 7

ٹیگس - ھندوستان
ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں وکشمیر آئندہ 31اکتوبر کو دومرکز کے زیرانتظام ریاستوں جموں وکشمیراور لداخ میں تقسیم ہوجائےگی۔
خبر کا کوڈ: 441020   تاریخ اشاعت : 2019/08/10

کانگریس کے سربراہ راہل گاندھی نے ھندوستانی آئین میں کشمیر سے متعلق آرٹیکلز 370 اور 35 اے کی صدارتی حکم نامے سے منسوخی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی نے بھارت کی تباہی کے اسباب فراہم کردیئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440997   تاریخ اشاعت : 2019/08/07

چین نے ہندوستان کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے دو حصوں میں تقسیم کرنے کے عمل کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 440996   تاریخ اشاعت : 2019/08/07

بھارتی حکومت نے ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440979   تاریخ اشاعت : 2019/08/05

موجودہ ھندوستانی حکومت کشمیری عوام کا حق پایمال کر رہی ہے اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی کوشش کرتے ہوئے کشمیری عوام کی بنیادی حقوق پایمال کر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440976   تاریخ اشاعت : 2019/08/04

اسلامی موضوعات پر تین سو پنسٹھ داستانوں کی کتاب ہندوستان میں شائع کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440930   تاریخ اشاعت : 2019/07/29

تین طلاق کی روایت کو غیر قانونی قرار دینے والا مسلم خواتین (شادی کے حق تحفظ) بل 2019 اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان جمعرات کے روز لوک سبھا میں منظور ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 440928   تاریخ اشاعت : 2019/07/29

جماعت اسلامی نے ھندوستان میں اسلاموفوبیا کے خلاف چار سالہ پروگرام کا اعلان کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 440805   تاریخ اشاعت : 2019/07/15

میرواعظ عمر فاروق:
جامع مسجد سرینگر میں فلسفہ حج اور احکام حج پر مفصل روشنی ڈالتے ہوئے میرواعظ عمر نے کہا کہ حج ارکان اسلام کا پانچواں اور آخری رکن ہے جو ہر عاقل، بالغ، صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک بار فرض ہے۔
خبر کا کوڈ: 440750   تاریخ اشاعت : 2019/07/07

واشنگٹن میں ہندوستان کے سفیر نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے تیل کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی بڑھنے سے ہندوستان کے عوام متاثر ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440300   تاریخ اشاعت : 2019/05/01

تہران میں ہندوستانی سفارتخانہ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے 18 ٹن امدادی سامان ایرانی حکام کے حوالے کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440210   تاریخ اشاعت : 2019/04/18

ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے انڈیا میں انیس قرآنی مقابلے منعقد کیے جاچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440196   تاریخ اشاعت : 2019/04/17

غلام نبی آزاد:
سرنکوٹ علاقے میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے غلام نبی آزاد نے کہا کہ اگر مودی پورے ملک کے وزیراعظم ہیں تو کسی رحمن یا شعبان کو ہندو حلقہ سے 90 فیصد ووٹ لیکر دکھائیں۔
خبر کا کوڈ: 440089   تاریخ اشاعت : 2019/04/03

اپنے صدارتی خطاب میں تنظیم کے بانی مولانا عباس انصاری نے کہا کہ قیام اتحاد المسلمین نہ فقط ایک تنظیم کا قیام تھا بلکہ یہ مظلوم کشمیری عوام کی آواز اور محکومیت، جبر اور لاقانونیت کیخلاف قیام تھا جو الحمداللہ آج تک عزم و ہدف پر ثابت قدم ہے۔
خبر کا کوڈ: 440080   تاریخ اشاعت : 2019/04/01

سید علی گیلانی:
حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا کہ ھندوستان کے اسی غیر حقیقت پسندانہ رویہ کی وجہ سے جموں و کشمیر میں قیمتی انسانی زندگیوں کا ضایعہ برابر جاری ہے اور کوئی بھی باشعور اور انسانی دل رکھنے والا شخص انسانی جانوں کے زیاں پر خوش نہیں ہوسکتا۔
خبر کا کوڈ: 439897   تاریخ اشاعت : 2019/03/04

پاکستانی فوج کے ترجمان:
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مسائل کو پُرامن طریقے سے حل کرنے کے لئے مدد کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 439878   تاریخ اشاعت : 2019/03/02

ھندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
ھندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے علمائے ھندوستان کے آثار اور ان کی خدمات کو بیان کرنے کی تاکید کی اور کہا: ھندوستان کے شیعہ علماء کے بہت سارے آثار آج بھی محققین کے لئے ناشناختہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439866   تاریخ اشاعت : 2019/02/27

سردار عتیق:
ایم سی کے رہنما نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی فورسز نے شیوسینا اور آر ایس ایس کے غنڈوں کو مسلمانوں کے قتل عام کا لائسنس دیے رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439832   تاریخ اشاعت : 2019/02/23

کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت میں بیان دینے پر ہندوستان نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا ویزہ روک لیا۔
خبر کا کوڈ: 439780   تاریخ اشاعت : 2019/02/17

کارگل میں قرآنی مقابلوں کے کامیاب قرآء کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 439715   تاریخ اشاعت : 2019/02/09