ھندوستان - صفحه 5

ٹیگس - ھندوستان
پاکستان:
پاکستان ایک ماہر علم نجوم نے دعوی کیا ہے کہ بھارت کے لیے نیا سال بہت خطرناک ہوگا اور انڈیا کی حمایت کرنیوالا واحد ملک اسرائیل ہوگا جبکہ آئندہ تین سالوں میں ھندوستان کا بھی روس والا حال ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 441849   تاریخ اشاعت : 2019/12/31

کسی بھی ملک یا ریاست میں پولیس کی ذمہ داری عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا اور قانون نافذ کرنا ہوتی ہے لیکن ہندوستان کے صوبے اترپردیش (یوپی) پولیس اب پوری طرح سے کسی خونخوار دہشت گرد گروہ کا کردار ادا کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441848   تاریخ اشاعت : 2019/12/31

آج ہم جس دور پر فتن سے گزر رہے ہیں اس میں مجموعی طور پر ہمارا پورا وجود داوں پر لگا ہے مظفر نگر اور بجنور کی تباہیاں یہ بتانے کے لئے کافی ہیں کہ آگے ہمارے ساتھ کیا ہو سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441845   تاریخ اشاعت : 2019/12/31

ڈاکٹر سلیم حیدر:
ایم آئی ٹی پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام کیا جارہا ہے اور پاکستان سمیت عالم اسلام کے حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، بھارتی ظلم اور بربریت کے آگے مسلمان ڈٹے ہوئے ہیں لیکن مسلمان ممالک کی بے حسی کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441844   تاریخ اشاعت : 2019/12/30

آزاد بھارت میں جینے والوں یہ آپ کی آواز ہے ملک کے ھرباشندےکی آوزہے جو اپنی مادر وطن بھارت سےمحبت کر تے ہیں انکی آواز ہےآپکو ان آر سی کاعلم ہوا تو پریشان ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441837   تاریخ اشاعت : 2019/12/30

ھندوستان میں مسلم مخالف متنازع اور ظالمانہ قانون پر احتجاجی مظاہروں کاسلسلہ جاری ہے۔ احتجاجی مظاہرین نے وزیر داخلہ امیت شاہ اور صوبہ اترپردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ یوگی کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441833   تاریخ اشاعت : 2019/12/29

دشمنی دو طرح کی ہو سکتی ہے: ایک وہ جس کے اندر نفرت و دشمنی کی آگ جل رہی ہو جیسے کسی کو قتل کر دیا گیا ہو اور اس کے وارث انتقام کے در پہ ہوں جس کی طرف قرآن میں بھی اشارہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 441829   تاریخ اشاعت : 2019/12/28

شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441818   تاریخ اشاعت : 2019/12/26

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہندوستان بھر میں احتجاج مزید شدت اختیار کرتا جارہا ہے ۔ جمعہ کو دہلی سمیت ملک کی مختلف ریاستوں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکلے اور سی اے اے کی مخالفت میں اپنی آواز بلند کی ۔
خبر کا کوڈ: 441788   تاریخ اشاعت : 2019/12/21

سپریم کورٹ آف انڈیا نے آج شہریت ترمیمی ایکٹ 2019 کے خلاف درخواستوں پر مرکزی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 441779   تاریخ اشاعت : 2019/12/18

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے جنرل سکریٹری نے متنازعہ مسلم مخالف ھندوستانی شہریت ترمیمی ایکٹ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: مودی اور شاہ، ھندوستانی وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے بجائے ایک انتہا پسند ہندو کا کردار ادا کررہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441774   تاریخ اشاعت : 2019/12/17

شہریت ترمیمی ایکٹ ایک ایسا قانون ہے جو آئین ہند کی سراسر خلاف ورزی ہے جس سے عوام میں شدید ناراضگی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441772   تاریخ اشاعت : 2019/12/17

ھندوستان کی 6 ریاستوں مغربی بنگال، مشرقی پنجاب، کیرالہ، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور نئی دہلی کی صوبائی حکومتوں نے حکومت کے نسل پرستانہ متنازعہ ترمیمی بل کے نفاذ سے انکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441763   تاریخ اشاعت : 2019/12/15

ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کی منظوری کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441734   تاریخ اشاعت : 2019/12/10

علامہ مقصود ڈومکی:
ممتاز کشمیری رہنما خواجہ شجاع عباس کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ اسکی عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 441726   تاریخ اشاعت : 2019/12/08

کشمیر میڈیا سرویس کے مطابق کشمیر دفعہ 144 کے تحت پابندیاں مسلسل نافذ ہیں، جبکہ انٹرنیٹ و دیگر سروسز بدستور معطل ہیں۔ فوجیوں نے فائرنگ کر کے 4 ماہ کے دوران 853 کشمیریوں کو زخمی کیا۔
خبر کا کوڈ: 441707   تاریخ اشاعت : 2019/12/03

سید فخر امام :
کشمیر کمیٹی کے چیئرمین نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی کوششوں سے اب کشمیر کے مسئلہ پر آواز اٹھنا شروع ہوچکی ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ اب اقوام عالم سے ایک بھرپور آواز اٹھانی چاہئے، پاکستان کی عوام قیادت اور حکومت کشمیر کے ساتھ ہے۔
خبر کا کوڈ: 441698   تاریخ اشاعت : 2019/12/02

جمعیت ہمدانی کشمیر:
جموں و کشمیر جمعیت ہمدانیہ نے ایک بیان میں کہا کہ مسلمانان عالم، بھارت کے حکمرانوں کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ اس قدیم مسجد کو رام مندر میں تبدیل کرنے سے گریز کریں۔
خبر کا کوڈ: 441604   تاریخ اشاعت : 2019/11/12

ہندوستان کے پلاننگ کمیشن کی سابق رکن ڈاکٹر سیدہ سیدین حمید نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں مولانا آزاد کے ہندومسلم اتحاد کے نظریے کو اپناکر ہی ملک میں امن اور خیرسگالی کا ماحول قائم کیا جاسکتا ہے
خبر کا کوڈ: 441591   تاریخ اشاعت : 2019/11/11

آل انڈیا تنظیم علماء حق کے قومی صدر نے بابری مسجد کے حوالے سے ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت عظمی نے متنازع اراضی کے بارے میں جس طرح عقیدہ، جذبہ اور آستھا کی بنیاد پر رام مندر تعمیر کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441585   تاریخ اشاعت : 2019/11/10