ھندوستان - صفحه 3

ٹیگس - ھندوستان
سرزمین ھندوستان کے عظیم تعلیمی مرکز تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین صفی حیدر صاحب نے ھندوستان لاک ڈاون پر غریبوں کی امداد کی درخواست کی۔
خبر کا کوڈ: 442391    تاریخ اشاعت : 2020/03/28

نباء فاؤنڈیشن لکھنو کے زیراھتمام؛
قوم کے بچوں اور بچیوں کی سہولت کیلئے نباء فاؤنڈیشن لکھنو نے اپنی تمام دینی کلاسز کو آن لائن برقرار کرنے کی خبردی ۔
خبر کا کوڈ: 442389    تاریخ اشاعت : 2020/03/26

ہندوستان اور پاکستان کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں گزشتہ رات مساجد اور گھروں سے اذانیں دی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 442376    تاریخ اشاعت : 2020/03/25

جواد عامری :
جمعیت ایثار گران انقلاب اسلامی کے جنرل سکریٹری محمد جواد عامری نے ہندوستانی مسلمانوں کے المناک قتل عام پر بعض پارٹیوں کی مکمل خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442314    تاریخ اشاعت : 2020/03/16

۲۰ ہزار ایرانی طلبا اور عوام نے خط پر دستخط پر کر کے ھندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسے فوری طور پر روکے جانے نیز ان کے تحفظ کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442286    تاریخ اشاعت : 2020/03/12

ایت اللہ رئیسی:
ایران کی اعلی عدلیہ کے سربراہ ایت اللہ رئیسی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس قتل عام کے ذمہ داروں کو سزا دے ۔
خبر کا کوڈ: 442282    تاریخ اشاعت : 2020/03/11

علاءالدین بروجردی :
ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کے رکن نے ھندوستان ی مسلمانوں کے خلاف ھندوستان ی حکومت کے بھیانک مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ھندوستان ی مسلمانوں کے ساتھ ہیں ھندوستان ی حکومت کو انھیں ظلم و ستم کا نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 442281    تاریخ اشاعت : 2020/03/11

حالیہ دنوں میں ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی ایک نئی لہر کا آغاز ہوا ہے جسے دنیا امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ ہند کے نتیجے کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ اس وقت ہندوستان میں نئے شہریت قانون کو لے کر کافی بے چینی پائی جاتی ہے اور انہیں ملک میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی کے حالیہ فرقہ وارانہ فسادات میں کم از کم ۴۸ افراد جاں بحق ہوئے جن میں اکثر مسلمان تھے۔
خبر کا کوڈ: 442280    تاریخ اشاعت : 2020/03/11

چاروں طرف سے لوگ لاٹھی اور ڈنڈے ہاتھوں میں لئے ایک خاص سمت دوڑ رہے تھے، کوئی کہہ رہا تھا مارو، کوئی مار رہا تھا کوئی گالی دے رہا تھا تو کوئی کہہ رہا تھا ارے بہت ہو گیا اب جانے دو ۔۔۔۔۔
خبر کا کوڈ: 442277    تاریخ اشاعت : 2020/03/11

امام جمعہ دلی:
بھارتی دارالحکومت میں شیعہ جامع مسجد کشمیری گیٹ دلی کے امام حجت الاسلام و المسلمین سید محسن تقوی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے مسلمانوں کو سعودی عرب سے زیادہ ایران سے امید ہے۔
خبر کا کوڈ: 442270    تاریخ اشاعت : 2020/03/09

ھندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات کے بعد تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442265    تاریخ اشاعت : 2020/03/09

ائمہ جمعہ پالیسی کونسل اسلامی جمھوریہ ایران:
ائمہ جمعہ پالیسی کونسل اسلامی جمھوریہ ایران نے اپنے بیانیہ میں دلی فساد میں ستم دیدہ مسلمان گھرانوں سے ھمدردی کرتے ہوئے تشدد پسند دنگائیوں سے دلی پولیس کی حمایت کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 442254    تاریخ اشاعت : 2020/03/07

قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے ہندوستان میں مسلمانوں پر کئے جانیوالے مظالم کے سلسلہ میں رھبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور اہل بیت(ع) ورلڈ اسمبلی کی جانب سے صادر بیان کی حمایت کی اور خیرمقدم کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442252    تاریخ اشاعت : 2020/03/07

علامہ ساجد نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کوئی بھی مہذب معاشرہ یا ملک ظلم و ستم کی حمایت نہیں کرتا، مغربی دنیا اور مسلمان ممالک کو نہتے ھندوستان ی مسلمانوں کے لئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 442251    تاریخ اشاعت : 2020/03/07

منموہن سنگھ:
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے موجودہ وزیر اعظم کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے پوئے کہا کہ ہندوستان کی موجودہ صورتحال سنگین اور پریشان کن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442249    تاریخ اشاعت : 2020/03/07

علامہ جواد نقوی:
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا: ہندو اکثریت کیساتھ جڑے رہنے میں مزید کتنا نقصان ہونے کا خطرہ ہے شاید اس کا اندازہ لگانا دشوار ہے، اب یہی وقت ہے مسلمان لیڈر شپ، مسلمان عوام اب راہِ آزادی چن لیں اس وقت ھندوستان میں کربلا کا سماں بندھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442236    تاریخ اشاعت : 2020/03/05

راہل گاندھی نے
ہندوستان کی بڑی سیاسی جماعت کانگریس کے مرکزی لیڈر راہل گاندھی نے پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ کے دہلی کے شمال مشرق میں فسادات سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور کہا: دہلی فساد ملک کے وقار اور ساکھ کو نقصان ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442233    تاریخ اشاعت : 2020/03/05

محکمہ تبلیغات اسلامی:
ایران کے محکمہ تبلیغات اسلامی کی کوآرڈینیشن کونسل نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد اور قتل عام کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا: ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی ناقابل برداشت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442230    تاریخ اشاعت : 2020/03/04

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر:
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلمانوں کا شیرازہ بکھیرنے میں امریکا، برطانیہ اور اس کے حواری عرب ممالک صہیونیت کے ساتھ مل کر سیاہ کردار ادا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442217    تاریخ اشاعت : 2020/03/02

خبر کا کوڈ: 442200    تاریخ اشاعت : 2020/02/29