ٹیگس - ھندوستان
ہندوستانی سپریم کورٹ نے بابری مسجد رام جنم بھومی کیس میں ہندوؤں کے حق میں فیصلہ سنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441576 تاریخ اشاعت : 2019/11/09
ہندوستان:
ہندوستان کی سپریم کورٹ کے فیصلے پروقف بورڈ کے وکیل نے عدم اطمینان کا اظہار جبکہ نرموہی اکھاڑہ نے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441575 تاریخ اشاعت : 2019/11/09
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے پانچ سو سال سے زائد پرانے ایودھیا رام جنم بھومی تنازعہ کا آج فیصلہ سناتے ہوئے متنازعہ اراضی شری رام جنم بھومی نیاس کو سونپ دی۔
خبر کا کوڈ: 441574 تاریخ اشاعت : 2019/11/09
جیپور میں ہندو- مسلم امن و دوستی ریلی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441546 تاریخ اشاعت : 2019/11/03
ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے ملکی پارلیمان کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ”ہم اپنے ذہن سے بات کرتے ہیں اور ہم اپنی بات سے پھرتے نہیں یا اسے واپس نہیں لیتے۔‘‘
خبر کا کوڈ: 441495 تاریخ اشاعت : 2019/10/23
خبر کا کوڈ: 441316 تاریخ اشاعت : 2019/09/19
ایمنسٹی انڈیا:
ایمنسٹی انڈیا کے مطابق عوامی آرڈر کو خراب کرنے پر فاروق عبداللہ کے خلاف نظربندی کا آرڈر پاس کیا گیا جو کہ پہلے ہی 5 اگست سے اپنےگھر میں نظربند ہیں، تبدیلی کے وعدے کے باوجود سیاسی رہنماوں کے خلاف قانون کا ظالمانہ استعمال بے ایمانی کو صاف ظاہر کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441307 تاریخ اشاعت : 2019/09/18
کانگریس:
ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت سنگین بحرانی دور سے گذر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441279 تاریخ اشاعت : 2019/09/14
او آئی سی:
او آئی سی نے ہندوستان سے کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441278 تاریخ اشاعت : 2019/09/14
او آئی سی:
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی صورتحال تشویشناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 441216 تاریخ اشاعت : 2019/09/04
ہندوستان کی مرکزی وزارت داخلہ نے ریاست آسام کے لئے قومی شہری رجسٹر این آر سی کی آخری فہرست جاری کردی ہے جس میں انیس لاکھ سے زائد لوگوں کی شہریت ختم کردی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441185 تاریخ اشاعت : 2019/08/31
خبر کا کوڈ: 441178 تاریخ اشاعت : 2019/08/31
خبر کا کوڈ: 441132 تاریخ اشاعت : 2019/08/24
آيت الله مكارم شيرازى نے اپنے بیانیہ میں:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آيت الله مكارم ناصر شيرازى نے کشمیر کی موجودہ دردناک صورت حال کے حوالے سے صادر کردہ بیانیہ میں تاکید کی: مسلمانان متحد ہوکر کشمیر کو نجات دلائیں ۔
خبر کا کوڈ: 441097 تاریخ اشاعت : 2019/08/19
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کشمیر کی صورتحال کے بارے میں منعقد ہوا جس میں سکیورٹی کونسل کے اراکین نے مسئلہ کشمیر کو عالمی مسئلہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ ھندوستان کا اندرونی مسئلہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 441093 تاریخ اشاعت : 2019/08/19
اجمیر شریف درگاہ کے خادم سید سرور چشتی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ھندوستان ی مسلمان ظلم اور ناانصافی کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441091 تاریخ اشاعت : 2019/08/19
علمی نشست «ھندوستان میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کا جائزہ» میں بیان ہوا؛
کشمیر کی موجودہ صورتحال مودی حکومت کے غاصب صھیونی حکومت سے گہرے روابط اور ان کے نقش قدم پر چلنے کا نتیجہ ہیں ، صھیونیوں کا اس مسٗلہ میں مداخلت کا مقصد علاقہ کو نا امن کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441079 تاریخ اشاعت : 2019/08/18
خبر کا کوڈ: 441075 تاریخ اشاعت : 2019/08/17
ھندوستان:
جے پور میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد اب 15 پولیس اسٹیشنوں کے حددومیں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441047 تاریخ اشاعت : 2019/08/14
آیت اللہ شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کا دہلی کے مدانتا ہسپتال میں علاج شروع ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441043 تاریخ اشاعت : 2019/08/13