ٹیگس - ھندوستان
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کشمیر کے اطراف و اکناف میں عسکری تصادم آرائیوں کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے زیاں پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عسکری تصادم آرائیوں کے دوران عوام کا سڑکوں پر آکر آزادی کے حق میں مظاہرے عالمی برادری کے لئے ایک واضح پیغام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435327 تاریخ اشاعت : 2018/03/12
ہندوستان میں حکومت کے تین طلاق بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس حوالے سے کل بھی مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 435302 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
ہندوستان نے ریاست آسام میں موجود ۳۴ فیصد مسلمانوں کو بنگالی قرار دے کر انہیں ملک بدر کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435170 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا ہندوستان کے صدارتی محل میں ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نے شاندار استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 435064 تاریخ اشاعت : 2018/02/17
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کی عظیم قوم کے لئے ایرانی عوام کی طرف سے دوستی اور برادری کا پیغام لے کر ہندوستان آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435044 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایرانی صدر نے ھندوستان کے ساتھ تمام شعبوں بشمول اقتصادی، ثقافتی اور ٹیکنالوجی کے تعاون کو مزید فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دورہ ھندوستان کے موقع پر ٹرانزٹ کے حوالے سے اہم مذاکرات ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 435036 تاریخ اشاعت : 2018/02/15
سید علی شاہ گیلانی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں سید علی شاہ گیلانی نے کہا کہ خود بھارت کی کچھ ریاستوں میں شراب پر مکمل طور پابندی عائد ہے اور اس پابندی سے وہاں کسی قسم کا مالی خسارہ درپیش نہیں ہے اور نہ وہاں کے لوگ بھوکے مر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435003 تاریخ اشاعت : 2018/02/12
راج ناتھ سنگھ :
ہندوستانی وزیرداخلہ نے کشمیر کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 434917 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
ثروت اعجاز قادری:
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پوری دنیا سن لے، مسلمان حق خودارادیت اور فلسطین کی آزادی کیلئے مر تو سکتے ہیں، مگر آزادی کی تحریک کو کمزور ہونے نہیں دینگے۔
خبر کا کوڈ: 434909 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
دیویندر رانا:
نیشنل کانفرنس کے ممبر اسمبلی نگروٹہ دیویندر رانا اور ممبر اسمبلی مینڈھر جاوید رانا نے بی جے پی پر تیکھے وار کرنے شروع کئے، جب بی جے پی ممبر اسمبلی ست پال شرما نے اپنی نشست سے کھڑا ہوتے ہوئے کہا کہ ممبر اسمبلی مینڈھر جاوید احمد رانا ایوان میں اپنی حالیہ غلطی پر معافی ماں گے۔
خبر کا کوڈ: 434875 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلی نے ملک میں مسلم اور اقلیتی برادری کے خلاف ہونے والے ظلم کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے ان انتہا پسند ہندوؤں کے خلاف اقدامات کرنےکا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434796 تاریخ اشاعت : 2018/01/27
ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان سائبر سکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس سمیت ۹ معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434671 تاریخ اشاعت : 2018/01/17
مولانا محمد عباس انصاری :
جموں و کشمیر اتحاد المسلمین نے غاصب صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کے ہندوستان آمد پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433665 تاریخ اشاعت : 2018/01/16
غاصب و جارح اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کی ہندوستان آمد پر ملک بھر میں انسانیت اور جمہوریت نواز شہری سراپا احتجاج ہیں۔
خبر کا کوڈ: 433643 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
صیہونی وزیراعظم کے دورہ ہندوستان سے قبل ہندوستان کے رویے پر صیہونی سفیر نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433624 تاریخ اشاعت : 2018/01/13
سپریم کورٹ آف ہندوستان کے ججوں کی پریس کانفرنس پر وزیراعظم مودی نے وزیر قانون سے گفتگو کی جبکہ راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججوں کے سوالات پر سنجیدگی سے غور کیا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 433623 تاریخ اشاعت : 2018/01/13
میر واعظ عمر :
حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین نے کہا کہ حکمرانوں کی جانب سے ظلم و زیادتی، جبر و قہر اور مار و دھاڑ کی پالیسیاں بدستور جاری ہیں اور ان کی طرف سے کوئی بھی ایسا عمل زمینی سطح پر نظر نہیں آ رہا ہے، جن سے عوام کو راحت مل سکے۔
خبر کا کوڈ: 433611 تاریخ اشاعت : 2018/01/12
ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں مذہبی مقامات پر لاوڈ اسپیکر پرپابندی لگانے کی تیاری کی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432571 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
بنواری لال سنگھل:
ہندوستان میں حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما اور رکن اسمبلی بنواری لال سنگھل نے کہا ہے کہ مسلمان زیادہ بچے پیدا کرکے ہندوستان پر قابض ہونا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432512 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے کہا ہے کہ تین طلاق سے متعلق بل کے مسودے پرحکومت نے اس سے کوئی مشورہ نہیں کیا ہے اور بورڈ اس معاملے میں وزیراعظم سے مداخلت کرنے کی اپیل کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 432397 تاریخ اشاعت : 2017/12/25