ھندوستان - صفحه 15

ٹیگس - ھندوستان
ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کی عدالت نے طلاق کے مقدمے میں مسلمان مدعا علیہ کی جانب سے اپنی بیوی کو ایک نشست میں دی گئی تین طلاقوں (طلاقِ ثلاثہ) کو باطل، غیر قانونی اور کالعدم قرار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427707   تاریخ اشاعت : 2017/04/24

ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بی جے پی کی کامیابی کے بعد مسلمانوں پر انتہاپسند ہندؤں کے حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے-
خبر کا کوڈ: 427700   تاریخ اشاعت : 2017/04/24

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےصدر مقام سری نگر میں طلبہ اور سیکورٹی فورس کے درمیان ایک بار پھر تصادم کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427699   تاریخ اشاعت : 2017/04/24

ہندوستان کے شہرحیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اورکل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدراسدالدین اویسی نے مرکزی وزیرروی شنکر پرساد کی جانب سے مسلمانوں کے ووٹ سے متعلق دیئے گئے بیان پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427670   تاریخ اشاعت : 2017/04/22

سید علی گیلانی:
حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے یو این او سکریٹری جنرل اور او آئی سی کے ذمہ داروں سے اپیل کی کہ وہ بھارتی حکمرانوں کے دھمکی آمیز بیانات کا نوٹس لیں اور جموں کشمیر میں نہتے شہریوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات سے نپٹنے کے لیے رول ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 427659   تاریخ اشاعت : 2017/04/22

پریم سنگھ نے کہا کہ مقامی قبائلی نوجوانوں پر مشتمل ایک گوفان بٹالین بنائی جانی چاہیے اور اسے سنگ بازی سے نپٹنے کے لئے کشمیر میں تعینات کیا جانا چاہئے۔ یہ بٹالین سنگ بازوں کے لئے موزوں جواب ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 427649   تاریخ اشاعت : 2017/04/21

مولانا ارشد مدنی:
سپریم کورٹ کے اس فیصلہ کو مولانا ارشد مدنی نے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے امن پسند اور قانون کی بالادستی میں یقین رکھنے والے ملک کے عوام کا آئین و قانون کے تئیں اعتماد مزید مضبوط اور مستحکم ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427648   تاریخ اشاعت : 2017/04/21

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف کشمیری عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427600   تاریخ اشاعت : 2017/04/19

ہندوستانی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس میں بی جے پی کے اہم رہنماؤں پر مقدمہ چلانے کا حکم دے دیا ہے
خبر کا کوڈ: 427599   تاریخ اشاعت : 2017/04/19

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے تین طلاق اور بابری مسجد کے انہدام کے معاملے پر ایک اہم اجلاس تشکیل دیا ہے جس میں بورڈ کے موقف کی وضاحت کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427562   تاریخ اشاعت : 2017/04/17

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ۸ جولائی کو حزب المجاہدین کے کمانڈربرھان وانی کی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد سے ہونے والی عام ہڑتال سے وادی میں تجارتی سرگرمیاں ماند پڑ گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427455   تاریخ اشاعت : 2017/04/12

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم میں کم سے کم پانچ افراد کے مارے جانے اور درجنوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427410   تاریخ اشاعت : 2017/04/10

کشمیر میں آج ہڑتال ہے اور تمام کاروباری مراکز بند ہیں
خبر کا کوڈ: 427407   تاریخ اشاعت : 2017/04/10

ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ کشمیر پر حریت کانفرنس کی اپیل پر وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔
خبر کا کوڈ: 427251   تاریخ اشاعت : 2017/04/02

ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام جنم بھومی معاملے کی سماعت فوری طور پر کرنے کی درخواست خارج کردی ہے
خبر کا کوڈ: 427224   تاریخ اشاعت : 2017/03/31

ہندوستان کے حالیہ ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کے نتائج کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کے ذریعے ای وی ایم یا الیکٹرانیک ووٹنگ مشین میں گڑبڑی کی شکایت کے معاملے پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 427136   تاریخ اشاعت : 2017/03/27

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اتوار کو دو عسکریت ہلاک ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 427135   تاریخ اشاعت : 2017/03/27

ہندوستان:
ہندوستانی ریاست بہار کی حکومت نے اردو زبان کے فروغ کے لیے خدمات سر انجام دینے والوں کے لیے سرکاری اعزاز دینے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427097   تاریخ اشاعت : 2017/03/25

راج ناتھ سنگھ:
ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ صرف بندوق کے زور پر ہی مسئلہ کشمیر حل کرنا نہیں چاہتا۔
خبر کا کوڈ: 427084   تاریخ اشاعت : 2017/03/24

ہندوستان کے شہر اجمیر کی درگاہ میں دوہزار سات میں ہوئے دہشت گردانہ بم دھماکے کے جرم میں آرایس ایس کے ایک لیڈر سمیت دو افراد کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427025   تاریخ اشاعت : 2017/03/22