Tags - ھندوستان
ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کی عدالت نے طلاق کے مقدمے میں مسلمان مدعا علیہ کی جانب سے اپنی بیوی کو ایک نشست میں دی گئی تین طلاقوں (طلاقِ ثلاثہ) کو باطل، غیر قانونی اور کالعدم قرار دے دیا ہے۔
News ID: 427707 Publish Date : 2017/04/24
ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بی جے پی کی کامیابی کے بعد مسلمانوں پر انتہاپسند ہندؤں کے حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے-
News ID: 427700 Publish Date : 2017/04/24
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےصدر مقام سری نگر میں طلبہ اور سیکورٹی فورس کے درمیان ایک بار پھر تصادم کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
News ID: 427699 Publish Date : 2017/04/24
ہندوستان کے شہرحیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اورکل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدراسدالدین اویسی نے مرکزی وزیرروی شنکر پرساد کی جانب سے مسلمانوں کے ووٹ سے متعلق دیئے گئے بیان پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
News ID: 427670 Publish Date : 2017/04/22
سید علی گیلانی:
حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے یو این او سکریٹری جنرل اور او آئی سی کے ذمہ داروں سے اپیل کی کہ وہ بھارتی حکمرانوں کے دھمکی آمیز بیانات کا نوٹس لیں اور جموں کشمیر میں نہتے شہریوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات سے نپٹنے کے لیے رول ادا کریں۔
News ID: 427659 Publish Date : 2017/04/22
پریم سنگھ نے کہا کہ مقامی قبائلی نوجوانوں پر مشتمل ایک گوفان بٹالین بنائی جانی چاہیے اور اسے سنگ بازی سے نپٹنے کے لئے کشمیر میں تعینات کیا جانا چاہئے۔ یہ بٹالین سنگ بازوں کے لئے موزوں جواب ہوگا۔
News ID: 427649 Publish Date : 2017/04/21
مولانا ارشد مدنی:
سپریم کورٹ کے اس فیصلہ کو مولانا ارشد مدنی نے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے امن پسند اور قانون کی بالادستی میں یقین رکھنے والے ملک کے عوام کا آئین و قانون کے تئیں اعتماد مزید مضبوط اور مستحکم ہوا ہے۔
News ID: 427648 Publish Date : 2017/04/21
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف کشمیری عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔
News ID: 427600 Publish Date : 2017/04/19
ہندوستانی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس میں بی جے پی کے اہم رہنماؤں پر مقدمہ چلانے کا حکم دے دیا ہے
News ID: 427599 Publish Date : 2017/04/19
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے تین طلاق اور بابری مسجد کے انہدام کے معاملے پر ایک اہم اجلاس تشکیل دیا ہے جس میں بورڈ کے موقف کی وضاحت کی گئی ہے۔
News ID: 427562 Publish Date : 2017/04/17
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ۸ جولائی کو حزب المجاہدین کے کمانڈربرھان وانی کی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد سے ہونے والی عام ہڑتال سے وادی میں تجارتی سرگرمیاں ماند پڑ گئی ہیں۔
News ID: 427455 Publish Date : 2017/04/12
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم میں کم سے کم پانچ افراد کے مارے جانے اور درجنوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے ۔
News ID: 427410 Publish Date : 2017/04/10
کشمیر میں آج ہڑتال ہے اور تمام کاروباری مراکز بند ہیں
News ID: 427407 Publish Date : 2017/04/10
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ کشمیر پر حریت کانفرنس کی اپیل پر وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔
News ID: 427251 Publish Date : 2017/04/02
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام جنم بھومی معاملے کی سماعت فوری طور پر کرنے کی درخواست خارج کردی ہے
News ID: 427224 Publish Date : 2017/03/31
ہندوستان کے حالیہ ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کے نتائج کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کے ذریعے ای وی ایم یا الیکٹرانیک ووٹنگ مشین میں گڑبڑی کی شکایت کے معاملے پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔
News ID: 427136 Publish Date : 2017/03/27
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اتوار کو دو عسکریت ہلاک ہوگئے ۔
News ID: 427135 Publish Date : 2017/03/27
ہندوستان:
ہندوستانی ریاست بہار کی حکومت نے اردو زبان کے فروغ کے لیے خدمات سر انجام دینے والوں کے لیے سرکاری اعزاز دینے کا اعلان کردیا ہے۔
News ID: 427097 Publish Date : 2017/03/25
راج ناتھ سنگھ:
ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ صرف بندوق کے زور پر ہی مسئلہ کشمیر حل کرنا نہیں چاہتا۔
News ID: 427084 Publish Date : 2017/03/24
ہندوستان کے شہر اجمیر کی درگاہ میں دوہزار سات میں ہوئے دہشت گردانہ بم دھماکے کے جرم میں آرایس ایس کے ایک لیڈر سمیت دو افراد کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
News ID: 427025 Publish Date : 2017/03/22