ھندوستان - صفحه 18

ٹیگس - ھندوستان
صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے بھارت مردہ باد مہم کے مختلف اجتماعات سے خطاب میں یہ کہتے ہوئے کہ فضل الرحمن نے قومی کشمیر کمیٹی کو عضو معطل بنا رکھا ہے کہا: کشمیر کمیٹی کا چیئرمین تبدیل کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 423464    تاریخ اشاعت : 2016/09/26

بھارت کی جانب سے سرجیکل سٹرائیک کی کوشش کسی بھی تباہ کن جنگ کا پیشہ خیمہ ہوگی، جس کے نتائج عالم انسانیت کو بھگتنا پڑیں گے۔ بھارتی میڈیا کو بھی سنسنی خیزی سے اجتناب کرنا چاہیے اور تجزیہ کاروں کو بھی حقائق کا دامن تھامے رکھنا چاہیے۔ پاکستان کا دفاع مضبوط ہے اور فوج و قوم کے حوصلے بلند۔ اس کے باوجود عالمی برادری بھارتی جارحیت، جارحانہ بیانات اور فوجوں کی نقل و حرکت کا نوٹس لے اور خطے کو تباہی کی طرف لے جانے والی بھارتی کوششوں کو روکے۔
خبر کا کوڈ: 423436    تاریخ اشاعت : 2016/09/24

راہل گاندھی:
کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہل گاندھی نے اپنے ٹوئٹر پیج پر لکھا کہ کشمیر میں مرکزی حکومت سیاست دہشت گردی کو تقویت پہونچائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 423429    تاریخ اشاعت : 2016/09/24

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر:
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: بھارت کو ذہن میں رکھنا چاہئے کہ جنگ کی صورت میں بڑے ملک کو بڑا نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ خطے میں قیام امن کیلئے بھارت کو مسئلہ کشمیر پر بامعنی مذاکرات کی طرف آنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 423420    تاریخ اشاعت : 2016/09/24

جماعة الدعوة ملتان کے ذمہ دار:
جماعة الدعوة ملتان کے ذمہ دار نے قادرپور رانواں میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: بھارت اگر حملے کی غلطی کرے گا تو بہت بڑے نقصان سے دوچار ہوگا۔ پاکستان کو ترنوالہ نہ سمجھے اس کی بنیادوں میں شہداء کا لہو شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 423419    تاریخ اشاعت : 2016/09/24

طالبان کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں ہندوستان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ کابل کو فوجی امداد اور دیگر پیشرفتہ ہتھیاروں کی فراہمی سے باز رہے ۔
خبر کا کوڈ: 423206    تاریخ اشاعت : 2016/09/13

سرتاج عزیز:
پاکستانی وزارت خارجہ کے مشیر نے نریندر مودی کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ہزاروں نہتے کشمیری حق خود ارادیت کیلئے روزانہ احتجاج کر رہے ہیں، لیکن وزیراعظم مودی مقبوضہ کشمیر کے المیے سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422636    تاریخ اشاعت : 2016/08/16

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے جنرل سیکرٹری نے مودی کے بیان پر اپنے ردعمل میں کا کہا: مقبوضہ کشمیر میں بےگناہ شہریوں پر انڈین افواج کے وحشیانہ تشدد سے اقوام عالم کی نظریں ہٹانے کے لئے بھارت اس طرح کے بیان دے رہا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم تعصب میں اندھے ہو کر پاکستان کےخلاف بوکھلائے ہوئے بیان دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422632    تاریخ اشاعت : 2016/08/16

ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں «یوم قدس اور اتحاد بین المسلمین» کے عنوان سے کانفرنس منعقد کی گئی جس میں مختلف مذاہب کے علما اور دانشوروں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 422451    تاریخ اشاعت : 2016/07/01

امام کونسل ھندوستان نے اس ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت اور فسطائیت کے خلاف جمعرات کو جنتر منتر نئی دہلی میں مختلف مسلم اور غیرمسلم تنظیموں کی شرکت میں زبردست احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422403    تاریخ اشاعت : 2016/06/18

ایرانی حکام کی ھندوستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں،
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران صدر مملکت اور وزیر خارجہ نے گذشتہ روز ھندوستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں ایران اور ہندوستان کے تعلقات کے فروغ کو خطے کی سلامتی اور اقتصادی ترقی کیلئے اہم و سود مند جانا ۔
خبر کا کوڈ: 9279    تاریخ اشاعت : 2016/04/18

ھندوستان:
رسا نیوز ایجنسی – اکیڈیمی آف آرٹ اور کلچر اینڈ لینگویجز کی طرف سے کشمیر ہندوستان میں قرآنِ کریم کے نادر و نایاب مخطوطات اور خطاطی کے نادر شاہپاروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7050    تاریخ اشاعت : 2014/07/23

اندرا نگر سری نگر کشمیر ھندوستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر کے حساس علاقے اندرا نگر میں شراب فروشی کے خلاف نکالے گئے احتجاجی مظاہرے پر پولیس کی یلغار میں 2 درجن کے قریب شیعہ و سنی علمائے کرام گرفتار ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 6842    تاریخ اشاعت : 2014/06/02

لکھنو ھندوستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی – ھندوستان کی ریاست اترپردیش کے دارالحکومت شھر لکھنو میں تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام، سیمینار «عصری تعلیم میں دین کا رول» منعقد ۔
خبر کا کوڈ: 6593    تاریخ اشاعت : 2014/04/05

ھندوستان کے مختلف سماجی رہنما:
رسا نیوز ایجنسی - سرزمین ھندوستان کے مختلف سماجی اور قومی رہنماوں نے اپنے مشترکہ بیان میں حکومت ھند سے مطالبہ کیا کہ جمھوری روایات اورعدل و انصاف کا خون کرنے سے باز رہے ۔
خبر کا کوڈ: 6592    تاریخ اشاعت : 2014/04/05

مولانا انیس احمد آزاد قاسمی بلگرامی نقشبندی:
رسا نیوزایجنسی – سرزمین ھندوستان کے نامور سنی عالم دین نے تاکید کی : اہلبیت(ع) سے اظھار محبت کئے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 6540    تاریخ اشاعت : 2014/03/20

بریلی ھندوستان میں:
رسا نیوز ایجنسی - تحفظ قادریت کے زیر اہتمام عظمت اہلبیت(ع) کانفرنس 18 فروری کو بریلی ھندوستان میں منعقد ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 6421    تاریخ اشاعت : 2014/02/09

جموں و کشمیر پیروان ولایت کے زیر اہتمام؛
رسا نیوز ایجنسی - جموں و کشمیر پیروان ولایت کے زیر اہتمام آج سرینگر ھندوستان میں وحدت کانفرنس کا انعقاد ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 6339    تاریخ اشاعت : 2014/01/18

جموں و کشمیر پیروان ولایت کے زیر اہتمام؛
رسا نیوز ایجنسی - جموں و کشمیر پیروان ولایت کے زیر اہتمام آج سرینگر ھندوستان میں وحدت کانفرنس کا انعقاد ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 6339    تاریخ اشاعت : 2014/01/18

رسا نیوز ایجنسی – جعفریہ یوتھ فیڈریشن ، حوزہ علمیہ امام سجاد ایسوسی ایشن اور انجمن حسینہ میسور کے زیر اھتمام میسور ھندوستان میں یوم حسین(ع) کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 6279    تاریخ اشاعت : 2014/01/01