ٹیگس - ھندوستان
حریت کانفرنس کے رہنماوں کی جانب سے؛
حریت کانفرنس کے رہنماوں نے جموں میں مسلمان بستیوں پر ہو رہے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کل کا جمعہ پورے کشمیر میں یومِ یکجہتی جموں منانے کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425648 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر آیت اللہ علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی انجمن شرعی شیعیان نے تمام لواحقین اور متعلقین سے تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 425612 تاریخ اشاعت : 2017/01/10
ہندوستان میں لاپتہ ہونیوالے ۲۲ نوجوانوں کے افغانستان میں داعش کے کیمپوں میں تربیت حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425551 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
پاکستان کے وزیر اعظم:
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کشمیر کے موضوع پر ہونے والے بین الاقوامی سیمینار کے شرکاء نے کشمیر سمیت علاقے کے مسائل کے حل میں ایران کے کردار پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 425524 تاریخ اشاعت : 2017/01/06
ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک عالمی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہےاور اگر پاکستان دہشتگردی کے خلاف کارروائی کرتا ہے تو ہندوستان اس کا پورا ساتھ دے گا۔
خبر کا کوڈ: 425523 تاریخ اشاعت : 2017/01/06
ہندوستانی ریاست اتر اکھنڈ میں تمام سرکاری دفاتر میں مسلمانوں کے لئے جمعہ کی نماز کے لئے ۹۰ منٹ کا خصوصی وقفہ دینے کا فیصلہ کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 425165 تاریخ اشاعت : 2016/12/19
میر واعظ عمر فاروق:
کل جماعتی حریت کانفرنس(م) کے چیئرمین نے پیغمبر انسانیت حضرت رسول رحمت (ص) کی ولادت با سعادت کی مناسبت پر تاجدارِ انبیاء رسول اللہ (ص) کی ولادت اور بعثت کو انسانیت کی بہار سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425131 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی دہلی، شام کی ارضی سالمیت کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 425129 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری:
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی نیشنل کانفرنس نے مسئلہ کشمیر کے حل پر تاکید کرتے ہوئے کہا: آج ھندوستان کے کروڑوں مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425020 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
گذشتہ روز ہندوستان میں بابری مسجد کی شہادت کی چوبیسیویں برسی منائی گئی -
خبر کا کوڈ: 424923 تاریخ اشاعت : 2016/12/07
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے ایک بیان میں نے کہا : خطے کے دیگر ممالک سے ہم آہنگی اور دوستانہ روابط کو بڑھانے کے لئے مربوط لائحہ عمل طے کرنا ہوگا، افغانستان سمیت خطے کے دیگر مسلم ممالک سے بھارت کے مضبوط تعلقات ہماری کمزور خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424915 تاریخ اشاعت : 2016/12/07
ہندوستان کے عوام نے نماز جمعہ کے بعد نئی دہلی میں اسرائیلی صدر کی ہندوستان آمد کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 424546 تاریخ اشاعت : 2016/11/18
صیہونی حکومت کے صدر کے دورہ ہندوستان پر احتجاج اور تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 424544 تاریخ اشاعت : 2016/11/18
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک سو چھبیسویں دن بھی حالات بدستور کشیدہ ہیں اور پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں کم سے کم تیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424396 تاریخ اشاعت : 2016/11/11
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک سو چھبیسویں دن بھی حالات بدستور کشیدہ ہیں اور پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں کم سے کم تیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424396 تاریخ اشاعت : 2016/11/11
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک نوجوان جلوس جنازہ پر سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں تیس سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 424281 تاریخ اشاعت : 2016/11/05
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک نوجوان جلوس جنازہ پر سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں تیس سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 424281 تاریخ اشاعت : 2016/11/05
فضل الرحمان:
پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام (ف) گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423886 تاریخ اشاعت : 2016/10/17
فضل الرحمان:
پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام (ف) گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423886 تاریخ اشاعت : 2016/10/17
امام جمعہ بنارس نے پیغام عزا میں؛
سرزمین ھندوستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم اور شھر بنارس کے امام جمعہ نے محرم ۱۴۳۸ کی آمد پر اپنے ارسال کردہ پیغام عزا کہا: عزاداری سرکار سیّد الشّھداء(ع) پورے معاشرے کو بدلنے کی اور انسان کے ظاہر و باطن میں انقلاب برپا کر نے کی طاقت رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423575 تاریخ اشاعت : 2016/10/01