صدیقی

ٹیگس - صدیقی
آیت الله صدیقی:
آیت الله صدیقی نے خوف و خشیت کو علمای کی خصوصیت جانا ہے اور کہا : حقیقی طالب علم کبھی بھی الہی رحمت سے غفلت و نا امید نہیں ہوتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 443275    تاریخ اشاعت : 2020/07/26

مدرسہ علمیہ امام خمینی کے متولی :
آیت‌الله صدیقی نے زیارت کو امام معصوم علیہم السلام سے بیعت بتایا ہے اور کہا : زیارت یعنی خداوند عالم کے جمال و جلال کو وجہ اللہ میں دیکھنا ہے
خبر کا کوڈ: 443192    تاریخ اشاعت : 2020/07/15

آیت الله صدیقی :
تہران کے امام جمعہ نے اس بیان کے ساتھ کہ طالب علموں کو آیات و روایات کا ظرف ہونا چاہیئے بیان کیا : عالم اور طالب علم کو چاہیئے کہ اپنے عمر کا خیال رکھیں تا کہ معاشرے کو فائدہ پہوچا سکیں ۔
خبر کا کوڈ: 443156    تاریخ اشاعت : 2020/07/12

مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی:
مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی نے اس بیان کے ساتھ کہ امام جعفر صادق (ع) مکتب کے طلاب کا رفتار و کردار الہی رضایت حاصل کرنے میں ہونا چاہیئے بیان کیا : طالب علموں کو اپنے عمر کے ہر لمحے کے لئے پروگرام رکھنا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 443081    تاریخ اشاعت : 2020/07/05

آیت الله صدیقی:
تہران کے امام جمعہ نے حوزہ کو جہاد کا سنگر اور انسان سازی کا کارخانہ جانا ہے اور کہا : طالب علم ہونا قرآن و اہلبیت و عترت کی نوکری کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443029    تاریخ اشاعت : 2020/06/28

آیت الله صدیقی:
آیت الله صدیقی نے اس بیان کے ساتھ کہ اهدنا الصراط المستقیم فقر و محتاجی کا اعتراف ہے بیان کیا : خداوند عالم بے نیاز وہ غنی مطلق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442986    تاریخ اشاعت : 2020/06/21

آیت الله صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے سامراجی اور طاغوتی حکومتوں میں فساد پائے جانے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ایٹمی معاہدہ نے ظاھر کردیا کہ مغربی ممالک قابل اعتماد نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441743    تاریخ اشاعت : 2019/12/11

تہران کے خطیب نماز جمعہ:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ عراق کے مسائل کا اصلی سبب امریکہ کی موجودگی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441538    تاریخ اشاعت : 2019/11/02

آیت الله کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے کہا: اللہ کی رسّی انسان کو اسفل السافلین ، ظلمت کی گہرائیوں اور حیرانی و پریشانی سے نجات دیتی ہے نیز اسے عرش آعظم تک لے جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439477    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

آیت اللہ کاظم صدیقی:
ایران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ گذشتہ برسوں کے دوران امریکا نے بارہا ایران سے طمانچے کھائے ہیں اور اس کو ہزیمت اٹھانی پڑی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434962    تاریخ اشاعت : 2018/02/09

حجت‌ الاسلام والمسلمین صدیقی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے کہا: عالمی قوانین کے تحت مغربی طاقتوں کو ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7856    تاریخ اشاعت : 2015/02/28

حجت الاسلام والمسلمین صدیقی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایٹمی مذاکرات میں ہماری باتیں وہی گذشتہ باتیں ہیں ، ہم نے پورے اقتدار و پوری طاقت کے ساتھ نارہ لگایا کہ ایٹمی توانائی ہمارا مسلمہ حق ہے کہا: مذاکرات ہمارے منطقی ہونے اور مذاکرات سے خوف زدہ نہ ہونے کی نشانی ہے تاکہ دنیا جان لے کہ ہمارے پاس کہنے کے لئے باتیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7304    تاریخ اشاعت : 2014/09/27

حجت‌ الاسلام والمسلمین صدیقی:
رسا نیوز ایجنسی – تہران کے عارضی امام جمعہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ حکومت نے تدبیر کے ذریعہ پبلک نظریات اپنے حق میں اور ظالمانہ پابندیوں کے خلاف کر لئے ہیں کہا: مغربی ممالک سے سیاسی گفتگو تکلفانہ مسکراہٹ کے نذر نہ ہو ۔
خبر کا کوڈ: 6021    تاریخ اشاعت : 2013/10/05

حجت‌ الاسلام والمسلمین صدیقی:
رسا نیوز ایجنسی – تہران کے عارضی امام جمعہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ حکومت نے تدبیر کے ذریعہ پبلک نظریات اپنے حق میں اور ظالمانہ پابندیوں کے خلاف کر لئے ہیں کہا: مغربی ممالک سے سیاسی گفتگو تکلفانہ مسکراہٹ کے نذر نہ ہو ۔
خبر کا کوڈ: 6021    تاریخ اشاعت : 2013/10/05

حجت ‌الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی:
رسا نیوزایجنسی - تھران کے عارضی امام جمعہ حجت ‌الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے یہ کہتے ہوئے کہ گناہ انسانوں کی عمر میں کمی اور عبادت کے ضائع ہونے کا سبب ہے تاکید کی: گناہیں انسانی زندگی میں بے برکتی کا سبب اور جنگ و اختلافات کی بنیاد ہے
خبر کا کوڈ: 5321    تاریخ اشاعت : 2013/04/27