ٹیگس - احتجاجی مظاہرہ
فرانسیسی جریدے میں خاتم النبین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور سویڈن میں قران پاک جلائے جانے کے روح فرسا واقعات کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ملک کے مختلف شہروں میں پُرامن احتجاجی مظاہرے کئے گئے
خبر کا کوڈ: 443631 تاریخ اشاعت : 2020/09/04
جگر گوشہ رسول، سیدہ کائنات، خاتون جنت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان میں گستاخی کرنے والے مولوی آصف اشرف جلالی کے خلاف شیعہ تنظیموں کی جانب سے لیہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مطاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442969 تاریخ اشاعت : 2020/06/18
شاہین باغ کی طرز پر ہندوستان کے دیگر اہم شہروں میں بھی خواتین کے احتجاجی دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442092 تاریخ اشاعت : 2020/02/11
معصومہ قم اسلامک انسٹیٹیوٹ کی جانب سے امریکہ کی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 441910 تاریخ اشاعت : 2020/01/08
خبر کا کوڈ: 441907 تاریخ اشاعت : 2020/01/08
نئی دہلی میں کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے خلاف ہزاروں لوگوں نے حکومت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441012 تاریخ اشاعت : 2019/08/08
ایم ڈبلیو ایم کا مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کےخلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان ۔
خبر کا کوڈ: 440992 تاریخ اشاعت : 2019/08/06
آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری کیخلاف کراچی اور جیکب آباد میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 440935 تاریخ اشاعت : 2019/07/30
فلسطین کے علاقے نابلس کے سینکڑوں عوام نے احتجاجی مظاہرے کر کے غزہ کی پٹی میں جاری پابندیوں اور محاصرے کے خاتمے اور اندرونی اختلافات کے حل پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 436451 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
انٹرنیشنل شیعہ فرنٹ کے زیراہتمام لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ میں بلوچستان میں ہونیوالی دہشتگردی کی مذمت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 431876 تاریخ اشاعت : 2017/11/19
احتجاجی مظاہروں میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور رانا ثناء اللہ کی ایماء پر ناصر شیرازی کی جبری گمشدگی کی مذمت کی اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 431655 تاریخ اشاعت : 2017/11/03
کوئٹہ یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام ؛
احتجاجی مظاہرے کے بعد کوئٹہ یکجہتی کونسل کے رہنماؤں نے کوئٹہ پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ رابطہ کرکے شیعہ ہزارہ قوم کیساتھ ہونے والی ناانصافیوں اور عدم تحفظ کیخلاف ایک موثر مہم کا آغاز کرینگے۔ جس میں جیل بھرو تحریک اور تا دم مرگ بھوک ہڑتال شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430066 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان:
کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرین سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ عالمی برادری برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا نوٹس لے، برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاکستان کے عوام مصیبت کی اس گھڑی میں برما کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429906 تاریخ اشاعت : 2017/09/11
اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان اور اردن میں جمعہ کو اسرائیل مخالف مظاہرے ہوئے اورامریکی اوراسرائیلی پرچم نذر آتش کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 429229 تاریخ اشاعت : 2017/07/29
اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان اور اردن میں جمعہ کو اسرائیل مخالف مظاہرے ہوئے اورامریکی اوراسرائیلی پرچم نذر آتش کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 429229 تاریخ اشاعت : 2017/07/29
پاکستان کے عوام کی جانب سے پاراچناردھماکے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستورجاری ہے اور ان کا کہنا ہے کہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار ان سے آ کر مذاکرات نہیں کرتے۔
خبر کا کوڈ: 428737 تاریخ اشاعت : 2017/06/27
واشنگٹن میں سیکڑوں امریکی شہریوں نے ایف بی آئی کے سربراہ کی برطرفی پر احتجاجی مظاہرے کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428019 تاریخ اشاعت : 2017/05/11
یارگار شہداء اسکردو پر منعقدہ احتجاجی جلسے میں جنرل راحیل شریف کو متنازعہ فرقہ وارانہ اتحادی فورس کی سربراہی سے روکنے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 427263 تاریخ اشاعت : 2017/04/02
یہود و سعود کی ایما پر ملت تشیع کو حکومت پاکستان کی طرف سے جس جارحانہ طرز عمل کا سامنا ہے، وہ نامناسب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424340 تاریخ اشاعت : 2016/11/08
یہود و سعود کی ایما پر ملت تشیع کو حکومت پاکستان کی طرف سے جس جارحانہ طرز عمل کا سامنا ہے، وہ نامناسب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424340 تاریخ اشاعت : 2016/11/08