ٹیگس - اتحاد و یکجہتی
ٹیگ: اتحاد و یکجہتی
آیت الله سید سعید حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف نے سرزمین عراق کے جوان طلبا اور اسٹوڈنٹس کو نصیحتیں کرتے ہوئے انہیں اتحاد و یکجہتی کے ساتھ عراق کے مستقبل کو منور کرنے کی دعوت دی ۔
نیوز کوڈ: 441145 تاریخ اشاعت : 2019/08/26
آیت الله کعبی:
آیت الله کعبی نے چہلم کی پیادہ روی میں تفرقہ ، اختلافات اور پارٹی بازی سے پرھیز اور اتحاد و یکجہتی پر زور دیا اور کہا: ملت ایران و عراق کے درمیان اختلافات ڈالنے کے لئے دشمن نے بے پناہ نقشے کھینچ رکھے ہیں ۔
نیوز کوڈ: 437420 تاریخ اشاعت : 2018/10/16
حجت الاسلام سبطین سبزواری:
حجت الاسلام سبطین سبزواری نے کہا کہ شیعہ علماء کونسل قائد ملت جعفریہ علامہ مفتی جعفر حسین مرحوم اور قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہما کی میراث اور جہد مسلسل کی نشانی ہے۔
نیوز کوڈ: 435605 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے اپنی گفتگو کے دوران بتایا: تکفیری دہشتگردوں کے مدّ مقابل میں افغانستان،ایران اورشام کے برادران کے درمیان اتحاد ویکجہتی داعش کی نابود کا سبب بنی ، داعشی نہ فقط امت مسلمہ بلکہ پوری بشریت کے لئے خطرہ تھے۔
نیوز کوڈ: 435486 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
اتحاد ویکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہندوستان اور پاکستان کے اہلسنت زائرین ؛ امام رضا(ع) کی نورانی بارگاہ میں زیارت کے لئے حاضر ہوئے۔
نیوز کوڈ: 432413 تاریخ اشاعت : 2017/12/26
حجت الاسلام عارف واحدی :
پاکستان کے بزرگ عالم دین و شیعہ رہنما نے بیان کیا : پروگراموں میں امام حسین سے عقیدت کو نکتہ اتحاد و یکجہتی بناتے ہوئے بہترین انداز میں محرم کے پروگرام منائیں دوسرے مسالک کے مقدسات کی توہین و تکفیر سے اجتناب کریں۔
نیوز کوڈ: 430012 تاریخ اشاعت : 2017/09/19
بشار اسد :
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شامی عوام نے اپنے اتحاد و یکجہتی کا تحفظ کرتے ہوئے دہشت گردوں کو شکست دے دی۔
نیوز کوڈ: 428855 تاریخ اشاعت : 2017/07/04
حجت الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور :
قائد انقلاب اسلامی کے ہندوستان میں نمائندے نے کہا : امت مسلمہ کی یکجہتی اور اتحاد کے تحفظ کے لئے انتہا پسندانہ اقدامات کو دور کرنا چاہیے ۔
نیوز کوڈ: 427288 تاریخ اشاعت : 2017/04/04
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : یہ وطن ہمارے لئے اللہ تعالی کی سب سے بڑی نعمت ہے ۔نعمتوں کی ناقدری کفر کا زینہ ہے۔
نیوز کوڈ: 427057 تاریخ اشاعت : 2017/03/23