Tags - عبادت
عید غدیر مسلمانوں کی سب سے بڑی عید ہے دین اسلام کی بقا کی، ضمانت کی عید،رضایت الٰہی کے حصول کی عید،دین الٰہی کے پسندیدہ دین قرار دئیے جانے کی عید، غرض کہ ولایت امیر المومنینؑ کی عید اس بابرکت دن کی عظمت وفضیلت قلم و زبان کی وسعتوں سے باہر ہے ہر عمل کا ثواب لاکھوں گنا ہے ۔
News ID: 443266 Publish Date : 2020/07/25
محترمہ نرگس سجاد جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری امور سیاسیات نے کہا کہ کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر بارگاہ صاحب العصر والزمان عج اور تمام راھیان راہ حق و مقاومت کی خدمت میں تہنیت و تبریک پیش کرتی ھوں ہے۔
News ID: 442387 Publish Date : 2020/03/26
لندن اسلامی مرکز کے تعاون سے انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر مذہب اور موجودہ دنیا کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا جارہا ہے۔
News ID: 439627 Publish Date : 2019/01/28
حجت الاسلام میر اطہر علی :
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا : انسان حج کے موقع پر میدان عمل میں اپنے نفس کو ذلیل کر کے اپنے اندر تواضع اور انکساری کا ملکہ پیدا کرتا ہے تا کہ کبھی تکبر و انا پرستی جیسے گناہ میں مبتلی نہ ہو جائے ۔
News ID: 436889 Publish Date : 2018/08/16
حجت الاسلام سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ حضرت علی علیہ اسلام کی حیات طیبہ سے یتیم پروری کا درس حاصل کرنا چاہیے۔
News ID: 436172 Publish Date : 2018/06/05
حجت الاسلام والمسلمین محمد تقی عبدوس :
حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا : تمام عبادت وں کا فلسفہ انسان کا خداوند عالم سے نزدیک ہونا ہے ؛ جو شخص خداوند عالم سے قریب ہو جاتا ہے وہ ہر لمحہ خداوند عالم کی دعوت کا منتظر رہتا ہے ۔
News ID: 436007 Publish Date : 2018/05/22
پہلی قسط:
انسان کی خلقت کا مقصد، انسانی وجود کے جوھر اور انسانیت کو منزل کمال عطا کرنا ہے جیسا کہ سورہ ذاریات ۵۶ ویں آیت «وَ ما خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْإِنْسَ إِلاَّ لِیَعْبُدُونِ» [۱] ھم نے جن و انس کی خلقت نہیں کی مگر یہ کہ وہ میری عبادت کریں ۔
News ID: 435942 Publish Date : 2018/05/15
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ کہتے ہوئے کہ عوام کی خدمت رهبر معظم انقلاب و امام خمینی(ره) کے ہمیشہ مورد تاکید رہی ہے کہا: عوام کی خدمت عبادت ہے۔
News ID: 435834 Publish Date : 2018/05/07
حافظ ریاض نجفی:
جامع علی مسجد جامعة المنتظر ماڈل ٹاﺅن لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے ممتاز عالم دین نے کہا کہ سورہ الھمزة میں بعض عیوب و خامیوں سے بچنے کا حکم دیا گیا ہے اس آگ سے ڈرایا گیا ہے جو فقط ظاہری طور پر ہی نہیں بلکہ دل کی گہرائیوں تک جلا دیگی اور گناہگار کو آگ کے ستون گھیر لینگے ۔
News ID: 435804 Publish Date : 2018/05/04
آیت الله اراکی:
عالمی مجمع تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ «علی» شب قیامت کا رمز و راز ہے کہا: ولایت کے معنی یہ ہیں کہ انسان اپنی جوانی اور توانائی کو حجت خدا کی محبت و اطاعت میں صرف کرے ۔
News ID: 435669 Publish Date : 2018/04/23
خرم آباد کے امام جمعہ:
صوبہ لرستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے ماہ رجب کو خود سازی اور معنویت کا مہینہ جانا اور کہا: رجب اور شعبان، جسم و روح کی تطھیر اور ماہ مبارک رمضان میں الھی ضیافت کے لئے خود کو امآدہ کرنے کا مہینہ ہے ۔
News ID: 435522 Publish Date : 2018/04/09
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عشق رسول کے بغیر اللہ عزوجل کی بارگاہ میں کوئی عبادت مقبول نہیں ہے ۔
News ID: 435073 Publish Date : 2018/02/18
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے بیان کیا : معاشرے کی خدمت ایک ایسے امور میں سے ہے کہ جس کا شمار شریف ترین عبادت میں ہوتا ہے ، عوام ، حکام اور حکومتی ذمہ داروں کو چاہیئے کہ جس حد تک ممکن ہو لوگوں کی خدمت کریں ۔
News ID: 427674 Publish Date : 2017/04/23
ائمہ اطهار فقهی سنٹر کے ذمہ دار:
رسا نیوز ایجنسی – مدرسین حوزہ علمیہ کونسل کے رکن نے ولایت ائمہ اطھار علیھم السلام اہم جانا اور کہا: اگر ہم نے معصومین(ع) کی ولایت کو قبول نہ کیا اور اپ کے نزدیک ہماری عبادت یں قبول نہ ہوں تو خداوند متعال بھی ہماری عبادت وں کو قبول نہیں کرے گا ۔
News ID: 7206 Publish Date : 2014/09/01
آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قرآن کریم کے مفسر نے بیان کیا : بعض فقہا نے ایسے لوگ جو جنت کے حصول کے لئے اور جہنم کے خوف کے لئے عبادت کرتے ہیں ان کی عبادت کے قبول نہ ہونے کا فتوا دیا ہے کیونکہ ان لوگوں نے خدا کو جہنم سے نجات اور جنت تک پہوچنے کے لئے ذریعہ بنایا ہے لیکن حکیم ابن علی سینا اشارات میں بیان کرتے ہیں کہ ان لوگوں کو بھی خدا کی رحمت ملے گی لیکن ولی اللہ نہیں ہونگے اور وہ برکتیں جو ولایت کے لئے ثابت ہے اس سے فائدہ حاصل نہیں کر سکے نگے ۔
News ID: 6237 Publish Date : 2013/12/19
حجت الاسلام سید عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس اعلی اسلامی عراق کے سربراہ نے موسم حج کی فضیلتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: حج میں جذبہ عبادت و بندگی کو تقویت عطا کی جائے ۔
News ID: 5902 Publish Date : 2013/09/08