ٹیگس - ایران
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں امریکہ کے صدارتی امیدوار کے اعترافات کی بنیاد پر اس ملک کو بھاری قرضوں کے بوجھ کے باعث دیوالیہ ہونے کے قریب بتایا اور کہا : نو منتخب صدر گذشتہ سربراہوں کے مانند سامراجی رویہ اختیار کریں گے تو بلاشبہ وہ بھی اقوام عالم کی نظر میں قابل نفرت قرار پائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 424391 تاریخ اشاعت : 2016/11/11

لیکچرر امجد علی:
جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے استاد نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ اقتصادی راہداری منصوبے میں ایران کی شمولیت پاکستان اور قومی مفاد میں بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوگی کہا: اگر پاکستان کا دفاع کرنا ہے تو سیاسی عسکری قیادت اور سول عسکری بیوروکریسی کو ایک پیج پر آنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 424359 تاریخ اشاعت : 2016/11/09

بریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری:
بریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری نے یہ کہتے ہوئے کہ تسلط پسندانہ نظام کے مقابلے میں مسلمان قوموں کی نجات کا واحد راستہ، استقامت ہے کہا: ایران ، عراق کی ارضی سالمیت اور شیعہ و سنّی مسلمانوں میں اتحاد کا خواہاں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424324 تاریخ اشاعت : 2016/11/07

اسپیکر علی لاریجانی:
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل عالم اسلام کو کمزور کرنے کے لیے دہشت گردی کو فروغ دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424323 تاریخ اشاعت : 2016/11/07

ڈاکٹر روحانی:
ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی نے دیگر ملکوں پر جارحیت اور ان ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت کو عالمی امن و سلامتی کے لئے ایک بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424321 تاریخ اشاعت : 2016/11/07

آیت الله مکارم ناصر شیرازی:
حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے اوقاف سے دینی فعالیتیں انجام دیئے جانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 424310 تاریخ اشاعت : 2016/11/07

ایران اور عالمی نیوکلیائی تحقیقاتی ادارے آئی ٹر (ITER) نے باہمی تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424285 تاریخ اشاعت : 2016/11/05

کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت ، کسی بھی بیرونی خطرے کا بھرپور مقابلہ کرے گی -
خبر کا کوڈ: 424284 تاریخ اشاعت : 2016/11/05

خبر کا کوڈ: 424271 تاریخ اشاعت : 2016/11/05

آیت اللہ موحدی کرمانی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ تین نومبر کی عظیم الشان میں ریلی میں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کر کے ایک بار پھر واشنگٹن کو مایوس کردیا کہا: آپ ایک لمحہ بھی امریکا کی دشمنی سے غافل نہ ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 424268 تاریخ اشاعت : 2016/11/05