ٹیگس - ایران
جنرل رحیم صفوی:
جنرل رحیم صفوی: مغربی ایشیا میں جاری بحران امریکہ کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں اور صیہونی حکومت کے جرائم نیز اس کے غاصبانہ قبضے کو بھلانے کے لئے کھڑے کئے گئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 424496 تاریخ اشاعت : 2016/11/16

صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریۂ ایران دفاعی شعبے سمیت تمام میدانوں میں چین کے ساتھ تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424493 تاریخ اشاعت : 2016/11/16

بہرام قاسمی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ، خود مختار ملکوں کے خلاف مغربی ممالک کے توسط سے انسانی حقوق کو ہتھکنڈے اور سیاسی چال کے طور پر استعمال کرنے کو مسترد کرتا ہے-
خبر کا کوڈ: 424492 تاریخ اشاعت : 2016/11/16

ایران کی اربعین کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اب تک ایران کی سرحدی گذرگاہوں سے بارہ لاکھ زائرین عراق میں داخل ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424468 تاریخ اشاعت : 2016/11/14

ڈاکٹر لاریجانی:
ڈاکٹر لاریجانی نے روس کی پارلیمنٹ اسپیکر والنتینا ماتویینکو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا : اسلامی جمہوریہ ایران ، علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے میدان میں روس کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھے گا-
خبر کا کوڈ: 424464 تاریخ اشاعت : 2016/11/14

صدر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : ملک کے خام تیل کی پیداوار کا حجم اس حد تک پہنچ گیا ہے جتنا پابندیاں عائد ہونے سے پہلے تھا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا نے ایران کی اس تیز رفتار ترقی پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424459 تاریخ اشاعت : 2016/11/14

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا: ایٹمی معاہدہ سب کے مفاد میں ہے مگر قابل افسوس بات یہ ہے کہ اس معاہدے پر امریکہ کی موجودہ حکومت نے بھی مکمل طور پر عمل نہیں کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424429 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

آیت الله علی رضا اعرافی:
ایران ی حوزات علمیہ کے سربراہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں جو سیکڑوں نماز گزاروں کی شرکت میں منعقد ہوا مغربی تمدن کو عالم احتضار میں بتایا اور کہا: ایران اپنے اقداروں سے پیچھے نہیں ہٹے گا ۔
خبر کا کوڈ: 424426 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ ۱+۵ کے درمیان جوہری معاہدہ عالمی معاہدہ ہےجس کی پاسداری تمام فریقوں کی ذمہ داری ہے اگر امریہ نے اس معاہدے میں خلل ڈالنے کی کوشش کی تو ایران کے پاس متبادل آپشنز موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424413 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

ایران کی نائب صدر اور محکمہ ماحولیات کی سربراہ نے ایٹمی معاہدے کو عالمی امن کے حصول کے لئے ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424394 تاریخ اشاعت : 2016/11/11