ایران - صفحه 104

ٹیگس - ایران
بریگیڈیر رمضان شریف:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے شعبہ تعلقات عامہ کے انچارج بریگیڈیر رمضان شریف نے کہا: آل سعود حکومت اب یہ دعوی نہیں کرسکتی کہ وہ مسلمانوں کی حامی و طرفدار ہے کیوں کہ اس نے خود کو عالم اسلام سے الگ تھلگ کرلیا ہے .
خبر کا کوڈ: 424263    تاریخ اشاعت : 2016/11/04

علی اکبر زادہ:
وزارت تعلیم کے ڈائریکٹر جنرل برائے ثقافتی امور نے عالمی سامراج کے خلاف قومی دن کے پروگراموں میں اسکول کے طلبا و طالبات کی شرکت کو انتہائی اہم قرا دیا اور کہا: آج امریکہ خطے اور دنیا میں رسوا ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424214    تاریخ اشاعت : 2016/11/02

ڈاکٹرحسن روحانی:
ایران ی صدر جمھوریہ ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا: تیرہ آبان کی تاریخ، ملت ایران کی تاریخ میں سامراج کے خلاف جد وجہد کے ایک سمبل میں تبدیل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424212    تاریخ اشاعت : 2016/11/02

رهبر انقلاب نے ھزاروں طلبا سے ملاقات میں؛
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے یوم طلبا کے موقع پر پورے ایران کے ھزاروں طلبا سے ملاقات میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ بعض افراد اپنی باتوں اور فعالیتوں سے جوانوں کو ان کے مستقبل اور انقلاب اسلامی کی بہ نسبت بے اعتماد کرنا چاہتے ہیں کہا: امریکا سے مذاکرات سے ہماری مشکلات ختم نہیں ہوسکتیں ۔
خبر کا کوڈ: 424206    تاریخ اشاعت : 2016/11/02

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب ، یمن کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف اپنے ہولناک جرائ‏م کا انعام ، انسانی حقوق کی کونسل میں رکنیت کے ذریعے دریافت کر رہا ہے-
خبر کا کوڈ: 424183    تاریخ اشاعت : 2016/10/31

آیت ‎الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے یہ کہتے ہوئے کہ وھابیوں نے نہ خود کو پہچانا ، نہ دین اسلام کو ، نہ خدا اور رسول اسلام کو کہا: مذھب وھابیت کے ماننے والوں نے خود کو معاشرے کو اور دین اسلام کو سب سے زیادہ نقصان پہونچایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424173    تاریخ اشاعت : 2016/10/31

خبر کا کوڈ: 424172    تاریخ اشاعت : 2016/10/31

مجمد جواد ظریف
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: ایران خطے کی سب سے بڑی طاقت ہے اور اس کے عالمی طاقت بننے کے امکانات پوری طرح روشن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424168    تاریخ اشاعت : 2016/10/31

اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کی طرف سے مقدس مقامات پر میزائل داغنے کے سعودی عرب کے جھوٹے الزامات کو مسترد کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 424161    تاریخ اشاعت : 2016/10/30

بریگیڈیئر سلامی:
بریگیڈیئر سلامی نے کہا کہ استکبار کو عراق میں بھی کوئی کامیابی نہیں ملی ہے کیوں کہ اس ملک میں ایک عوامی طاقت ابھر کر سامنے آئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424141    تاریخ اشاعت : 2016/10/29