ٹیگس - ایران
حجت الاسلام کاظم صدیقی:
ایران کے دار الحکومت تہران امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں کہا: سعودیہ اور اسرائیل امریکی خباثتوں کا مظھر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423986 تاریخ اشاعت : 2016/10/22

ایران ی فضائیہ نے فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں کے تیسرے دن جدید ترین گائیڈڈ میزائیلوں اور اسمارٹ بموں کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423940 تاریخ اشاعت : 2016/10/19

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کے انتہائی ذہین طلبا اور اسکالروں سے ملاقات میں کہا:امریکا کے بارے میں حسن ظن نہیں رکھا جاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 423939 تاریخ اشاعت : 2016/10/19

علی شمخانی:
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے ایک بیان میں کہا: علاقے میں بیگانہ فوجیوں کی موجودگی امن کے منافی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423934 تاریخ اشاعت : 2016/10/19

آیت الله نوری همدانی:
سرزمین ایران کے مشھور و معروف فقیہ حضرت آیت الله نوری همدانی نے مکتب عاشوراء کی تحریف و تضعیف کی بہ نسبت منتبہ کرتے ہوئے قمہ زنی جیسی چیزوں کو اس مکتب کی تحریف میں دشمن کی سازش کا وسیلہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 423928 تاریخ اشاعت : 2016/10/19

آج ۱۹ اکتوبر سے؛
امام خمینی(ره) ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سنٹر کے سربراہ آیت الله محمد تقی مصباح یزدی کے درس اخلاق کے نئے دورے کا آغاز آج ۱۹ اکتوبر سے رهبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر قم میں ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 423926 تاریخ اشاعت : 2016/10/19

آیت الله مجتهد شبستری:
تبریز کے امام جمعہ نے امریکا کی بد عہدیوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ہم سبھی اور پوری دنیا نے اس بات کو محسوس کرلیا ہے کہ ایران اور ۵+۱ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات اور معاھدے میں امریکا نے نہ فقط اپنے کئے عہد و پیمان پر عمل نہیں کیا بلکہ ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں ۔
خبر کا کوڈ: 423925 تاریخ اشاعت : 2016/10/19

آیت الله ری شهری:
آیت الله ری شهری نے کہا: اختلاف و سیاسی نزاع اسلامی معاشرے کے لئے مہلک اور اہم ترین خطرات ہیں کہ اگر یہ جنگ کا سبب بن جائیں تو باطل کی پیروزی اور حق کے ضائع ہونے کا سبب بن جائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 423924 تاریخ اشاعت : 2016/10/19

حسین امیر عبداللہیان:
بین الاقوامی امور میں ایران ی پارلیمںٹ اسپیکر کے خصوصی نمائندے حسین امیر عبداللہیان نے امریکہ کو نا قابل اعتماد بتایا۔
خبر کا کوڈ: 423902 تاریخ اشاعت : 2016/10/17

عراقچی:
عباس عراقچی نے کہا : مقابل فریق نے ایٹمی معاہدے میں اس بات کا وعدہ کیا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کو کامیاب بنانے کی ضمانت فراہم کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 423900 تاریخ اشاعت : 2016/10/17