ایران - صفحه 111

ٹیگس - ایران
خبر کا کوڈ: 423607    تاریخ اشاعت : 2016/10/03

آیت الله مصطفی علماء:
سرزمین ایران کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین آیت الله مصطفی علماء نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ نعمت ولایت فقیہ اور شھدائے مسلح فورس کی برکتوں سے دن بہ دن ملک کی توانائیوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے کہا: ایمان اور فوجی توانائی دشمن کے مقابل سیسہ پلائی دیوار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423573    تاریخ اشاعت : 2016/10/01

آیت الله جنتی:
خبرگان کونسل کے سربراہ آیت اللہ جنتی نے ایران اور عالم اسلام کے خلاف امریکہ کی معاندانہ سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : امریکہ کے کھوکھلے وعدوں پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے امریکہ کے کھوکھلے وعدوں پر اعتماد وطن فروشی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423549    تاریخ اشاعت : 2016/09/30

خبر کا کوڈ: 423548    تاریخ اشاعت : 2016/09/30

علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا : امریکہ پر کسی بھی طرح سے اعتماد نہیں کیا جا سکتا-
خبر کا کوڈ: 423547    تاریخ اشاعت : 2016/09/30

علی اکبر صالحی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا: ایران کی معیشت مقامی بنیادوں پر استوار ہے اور تیزی کے ساتھ ترقی کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423546    تاریخ اشاعت : 2016/09/30

ڈاکٹرحسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے قزوین کے عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا : ایران کے غیور اور بہادر عوام کسی بھی حالت میں جارحیت کو برداشت نہیں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 423508    تاریخ اشاعت : 2016/09/28

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے عالمی یوم سیاحت کی مناسبت سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ملک کی ترقی و پیشرفت میں صنعت سیاحت کی بہت اہمیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423481    تاریخ اشاعت : 2016/09/26

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے کنییا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات میں کہا: دہشت گرد ی کے خلاف جنگ کے میدان میں بھی ایران اور کینیا، علاقائی اور عالمی سطح پر ایک دوسرے سے تعاون کرسکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423475    تاریخ اشاعت : 2016/09/26

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ذوالفقار نامی میزائل کی پروڈکشن لائن کا افتتاح کیا ۔
خبر کا کوڈ: 423472    تاریخ اشاعت : 2016/09/26

محسن رضائی:
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے اپنے ایک بیان میں کہا: اسلامی جمہوریہ ایران نے عالمی سامراج پر عرصہ حیات تنگ کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423470    تاریخ اشاعت : 2016/09/26

ایران اور کینیا کے اسپیکروں نے؛
اسلامی جمہوریہ ایران اور کینیا کی پارلیمانوں کے اسپیکروں نے دوطرفہ تعلقات اور تعاون میں توسیع پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423430    تاریخ اشاعت : 2016/09/24

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے ایران صدر مملکت نے ایران میں نئے تعلیمی سال کی تقریبات کے آغاز پر ایک اسکول میں خطاب کرتے ہوئے کہا: علاقے اور دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ تشدد کو قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 423427    تاریخ اشاعت : 2016/09/24

خبر کا کوڈ: 423008    تاریخ اشاعت : 2016/09/03

ترکی کے وزیر خارجہ :
چاوش اوغلو نے کہا : ایران ی حکام کے ساتھ علاقائی مسائل کے بارے میں مذاکرات بہت ہی مفید رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422729    تاریخ اشاعت : 2016/08/20

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران کا برا چاہنے والے جوہری مسئلہ میں دو ھدف رکھتے تھے پہلا یہ کہ جوہری ٹیکنولوجی کی علمی ترقی کے راہ میں رکاوٹ ایجاد کریں اور دوسرا یہ کہ اس بہانہ سے دباو ڈال کر اس حکومت پر سے عوام کے اعتماد و محبت کو نقصان پہوچائیں ۔
خبر کا کوڈ: 422679    تاریخ اشاعت : 2016/08/18

ایرانی حج حکام:
ایران کے ادارہ حج و زیارات کے سربراہ نے کہا : سانحہ منی میں ہوئے شہید حجاج کی تعداد کا ذکر بهی سعودی عرب نہیں کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422589    تاریخ اشاعت : 2016/08/06

روس کے صدر ولادیمیر پوتن :
روس کے صدر نے نے کہا : روس اور ایران کے تعلقات اسٹریٹیجک ہیں اور ہم تہران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422587    تاریخ اشاعت : 2016/08/06

ترکی سرحد سے ایران میں داخل ہو رہے تھے
ترکی اور ایران کے ساتھ ملے ہوئے سرحد کے ذریعہ ایران میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے چار دہشت گرد کو کیا گیا گرفتار ۔
خبر کا کوڈ: 422533    تاریخ اشاعت : 2016/07/23

عید الفطر کے موقع پر؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اسلامی ممالک کی پارلیمانوں کے اسپیکروں اور عالم اسلام کی شخصیات کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 422469    تاریخ اشاعت : 2016/07/05