ایران - صفحه 112

ٹیگس - ایران
حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے بحرین کے حکمرانوں کی متنبہ کرتے ہوئے کہا: آپ کی حکومت کا حال بھی شاہ ایران کی حکومت کے مانند ہوگا ، اس نے بھی سن ۴۲ اور ۵۷ ھجری شمسی میں ایران ی عوام کا قتل عام کیا ، لوگوں کو جیل میں بند کیا ، انہیں ٹارچر کیا مگر خود اس کی حکومت دن بہ دن کمزور ہوتی چلی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 422430    تاریخ اشاعت : 2016/06/25

افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو :
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران و روس، افغانستان میں قیام امن کو پورے خطے کے مفاد میں سمجھتے ہیں کہا : افغانستان کی حمایت میں آیت اللہ خامنہ ای نے انتہائی موثرکردار ادا کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422418    تاریخ اشاعت : 2016/06/22

آیت اللہ محمد امامی کاشانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں عالمی سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں امت مسلمہ کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا اور کہا: آج ساری دنیا کے سامنے سامراجی طاقتوں اور صیہونی حکومت کا حقیقی چہرہ پہلے سے زیادہ واضح ہو گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422399    تاریخ اشاعت : 2016/06/18

حوزہ علمیہ قم کی مدرسین کونسل نے حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری کے نام ارسال کردہ خط میں ان کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ان کی مجاھدت و کوششوں کو سراہا اور کہا کہ ہم ھمیشہ آپ کے ساتھ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422369    تاریخ اشاعت : 2016/06/09

اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے ماہ مبارک رمضان کی آمد پر اسلامی ممالک کے سربراہوں اور ملت اسلامی کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 422361    تاریخ اشاعت : 2016/06/07

علی شمخانی نے ایڈوارڈ نعلبند یان سے ملاقات میں؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے جنرل سکریٹری نے دہشت گرد گروہوں کی تشکیل، ترویج اور ان کی حمایت اور پشتپناہی کا مقصد اسرائیل کے لئے امن و سلامتی کا ماحول فراہم کرنا بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 422359    تاریخ اشاعت : 2016/06/07

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایران ی پارلیمنٹ کے نو منتخب اسپیکر اور اراکین سے ملاقات میں استقامتی معیشت، ثقافتی معاملات نیز علاقائی و بین الاقوامی پالیسیوں کی نگرانی کو نئی پارلیمنٹ کی اہم ترین ترجیحات قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422349    تاریخ اشاعت : 2016/06/05

حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں حضرت امام خمینی(رہ) کی شخصیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: دنیا کو حقیقی اسلام سے روشناس کرانے اور دین و سیاست میں کی جدائی کے نظریئے باطل کرنے آپ کا اہم نے کردار ادا کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422347    تاریخ اشاعت : 2016/06/04

اسلامی جمہوریہ ایران کے حج و زیارت بورڈ کے چئرمین نے فریضہ حج کے بارے میں آل سعود کے نقطہ نگاہ کو مکمل طور پر سیاسی اور منطق سے عاری قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422327    تاریخ اشاعت : 2016/05/31

رہبر انقلاب نے دسویں پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب کے نام پیغام میں؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے گذشتہ روز اسلامی جمھوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے دسویں دور کے آغاز پر ارسال کردہ پیغام میں فرمایا: انقلابی اور اسلامی اصولوں کے مطابق سامراجی گھناؤنی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 422319    تاریخ اشاعت : 2016/05/29

ایرانی وزیردفاع:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع نے اس بات کی تاکید کی کہ آج امریکا اور سعودی عرب کی سرکردگی میں سبھی سامراجی ممالک نے اسرائیل کی حفاظت اور بقا میں علاقے میں مذہبی جنگ آگ بھڑکا رکھی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422317    تاریخ اشاعت : 2016/05/29

جنرل حسین دہقان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے شام اور عراق کی حالیہ صورتحال کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: یہ دونوں ممالک کو آج جن صورتحال کا سامنا ہے وہ امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازش کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422302    تاریخ اشاعت : 2016/05/25

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے افغانستان صدر جمھوریہ سے ملاقات میں فرمایا : اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ افغانستان میں امن وسلامتی کے قیام کے حوالے سے کوششیں کی ہیں اور تمام شعبوں میں اس ملک کی ترقی کو اپنی ترقی سمجھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422297    تاریخ اشاعت : 2016/05/24

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے امام حسین کیڈٹ یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد اور سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب میں اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی امور میں دشمن کی پیروی نہ کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422295    تاریخ اشاعت : 2016/05/24

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جھوریہ ایران کے صدر مملکت اور کروشیا کی صدر کی مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات کو بڑھائے جانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 422287    تاریخ اشاعت : 2016/05/19

مصطفی بدرالدین کی شہادت پر:
ایران ی وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ کے نام ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں عظیم مجاہد مصطفی بدرالدین کی شہادت کو لبنانی حکومت، قوم اور تحریک مزاحمت کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 422263    تاریخ اشاعت : 2016/05/14

ایرانی صدر جمھوریہ:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے پابندیوں کے ہٹنے کے بعد بھی امریکا کی جانب سے ایران سرمایہ واپس نہ کئے جانے پر کہا: امریکہ کی جانب سے ایران ی قوم کے دو ارب ڈالر ضبط کئے جانے کا کیس جلد ہی بین الاقوامی عدالت انصاف میں پیش کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 422260    تاریخ اشاعت : 2016/05/10

بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان:
ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے ایک بیان میں ایران کی دفاعی توانائی کو خطے کی سلامتی کا ضامن قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 422253    تاریخ اشاعت : 2016/05/09

ڈاکٹر حسن روحانی نے رشید مرادوف سے ملاقات میں؛
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے ترکمانستان کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں ایران و ترکمانستان کے باہمی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 422251    تاریخ اشاعت : 2016/05/09

بریگیڈیئر جنرل محمد علی دوستی:
بریگیڈیئر جنرل محمد علی دوستی نے ایران شہر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کو خطے کا ایک طاقتور اور پرامن ترین ملک قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 422250    تاریخ اشاعت : 2016/05/09